Sahiwal Specialist Complex

Sahiwal Specialist Complex Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sahiwal Specialist Complex, Medical and health, Fateh Sher Road, Near Rahimia Chowk, Sahiwal.

✨ ساہیوال اسپیشلسٹ کمپلیکس ✨

مردانہ و زنانہ امراض و بانجھ پن،
بچوں کے امراض، دل کے امراض،
شوگر، معدہ اور دیگر بیماریوں کے
مستند و تجربہ کار ڈاکٹرز — ایک ہی چھت تلے
📌 پتہ: فتح شیر روڈ، نزد رحیمیہ چوک، ساہیوال

28/08/2026
17/08/2026

🎉 ساہیوال والوں کے لیے خوشخبری!
اب مختلف بیماریوں کے لیے الگ الگ کلینک جانے کی ضرورت نہیں۔
🏥 SAHIWAL SPECIALIST COMPLEX میں مختلف شعبوں کے ماہر ڈاکٹرز ایک ہی جگہ آپ کی بہترین طبی دیکھ بھال کے لیے موجود ہیں۔
✅ جنرل چیک اپ
✅ ماہر اسپیشلسٹ ڈاکٹرز
✅ جدید سہولیات
✅ بہترین علاج اور مکمل رہنمائی
اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی صحت کا خیال رکھیں، اور بروقت معائنہ کروائیں۔
📞 0346-4681350
📞 0300-8622733
📍 مین فتح شیر روڈ، جامعہ رحیمیہ چوک، ساہیوال
Sahiwal Specialist Complex
آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری۔ ❤️

13/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰

سہیوال اسپیشلسٹ کمپلیکس کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو 14 اگست، یومِ آزادی کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 💚

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی، ترقی اور استحکام عطا فرمائے۔ آمین 🤲

آئیے عہد کریں کہ ہم اپنے ملک کی ترقی، خوشحالی اور روشن مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔

🇵🇰 پاکستان زندہ باد! 💚

07/08/2026

🧠 Neuro Physician
Specialist of Brain & Nerve Diseases
Dr. Faiza Naeem
MBBS | FCPS (Neurology)
🏥 Sahiwal Specialist Complex & Infertility Centre
📍 Fateh Sher Road, Near Rahimia Chowk, Sahiwal
📞 Contact Now:
0300-8622733
0346-4681350

























ساہیوال اسپیشلسٹ کمپلیکس میں خوش آمدید!ماہر معالج ڈاکٹر امجد محمود خان (Senior Physician) اب معدہ، جگر، شوگر اور بلڈ پری...
04/08/2026

ساہیوال اسپیشلسٹ کمپلیکس میں خوش آمدید!
ماہر معالج ڈاکٹر امجد محمود خان (Senior Physician) اب معدہ، جگر، شوگر اور بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے اپنی خدمات فراہم کر رہے ہیں۔
✔ معدہ اور جگر کے امراض
✔ شوگر (ذیابیطس) کا علاج
✔ بلڈ پریشر کی تشخیص و علاج
🕘 ٹائمنگ: بروز جمعہ، ہفتہ اور سوموار شام 9 بجے تا دوپہر 1 بجے تک
📍 پتہ: مین فتح شیر روڈ، جامعہ رحیمیہ چوک، ساہیوال
📞 رابطہ نمبر:
0300-8622733
0346-4681350
اپنی صحت کا خیال رکھیں اور بروقت معائنہ کروائیں۔
See less

❤️ دل کی صحت، صحت مند زندگی کی ضمانت ہے!اگر آپ کو سینے میں درد، سانس پھولنا، ہائی بلڈ پریشر، دل کی دھڑکن میں بے ترتیبی، ...
29/07/2026

❤️ دل کی صحت، صحت مند زندگی کی ضمانت ہے!

اگر آپ کو سینے میں درد، سانس پھولنا، ہائی بلڈ پریشر، دل کی دھڑکن میں بے ترتیبی، ای سی جی کی خرابی، ہارٹ اٹیک، یا دل سے متعلق کسی بھی مسئلے کا سامنا ہے تو ماہر امراضِ قلب سے بروقت معائنہ کروائیں۔

👨‍⚕️ ڈاکٹر سلمان اعجاز
ہارٹ اسپیشلسٹ اینڈ میڈیکل اسپیشلسٹ

🎓 MBBS (Gold Medalist)
🎓 MCPS (Cardiology)
🎓 MRCP (London)
✅ Consultant Interventional Cardiologist

🏥 ساہیوال انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی
🏥 ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال

علاج کی سہولیات:
✔️ ہائی بلڈ پریشر
✔️ ہارٹ اٹیک
✔️ ای سی جی (ECG)
✔️ ایکو (ECHO)
✔️ جگر کے امراض
✔️ دل کی دیگر تمام بیماریوں کا جدید علاج

🕒 اوقاتِ کار:
بروز سوموار تا ہفتہ
شام 4:00 بجے تا 8:00 بجے

📍 مقام: مین فتح شیر روڈ، جامعہ رحیمیہ چوک، ساہیوال

📞 اپائنٹمنٹ:
0346-4681350
0300-8622733

آپ کے دل کی ہر دھڑکن ہماری ذمہ داری۔ بروقت تشخیص اور بہترین علاج کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔ ❤️

🩺 ڈاکٹر حمزہ نذیرماہر امراض معدہ و جگر (Gastroenterologist)اگر آپ معدے، جگر یا آنتوں سے متعلق کسی بھی بیماری کا شکار ہیں...
28/07/2026

🩺 ڈاکٹر حمزہ نذیر
ماہر امراض معدہ و جگر (Gastroenterologist)

اگر آپ معدے، جگر یا آنتوں سے متعلق کسی بھی بیماری کا شکار ہیں تو اب جدید تشخیص اور بہترین علاج کی سہولت حاصل کریں۔

✨ دستیاب سہولیات:
✅ اینڈوسکوپی
✅ کولونوسکوپی
✅ ERCP
✅ IBS کا علاج
✅ شوگر اور بلڈ پریشر کا علاج
✅ موٹاپا، دائمی قبض اور جوڑوں کے درد کا علاج
✅ انگزائٹی کا علاج

📍 ساہیوال اسپیشلسٹ کمپلیکس
مین فتح شیر روڈ، جامعہ رحیمیہ چوک، ساہیوال

📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0346-4681350
0300-8622733

💙 اپنی صحت کو ترجیح دیں، آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں۔

🤲 جمعۃ المبارک 🤍اللہ تعالیٰ اس بابرکت جمعہ کے صدقے ہم سب کی زندگیوں میں خیر، برکت، صحت، ایمان، سکون اور بے شمار خوشیاں ع...
24/07/2026

🤲 جمعۃ المبارک 🤍

اللہ تعالیٰ اس بابرکت جمعہ کے صدقے ہم سب کی زندگیوں میں خیر، برکت، صحت، ایمان، سکون اور بے شمار خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

✨ ساہیوال اسپیشلسٹ کمپلیکس کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو جمعہ مبارک۔

اپنی دعاؤں میں ہمیں اور تمام امتِ مسلمہ کو ضرور یاد رکھیں۔
اللہ تعالیٰ ہماری تمام جائز دعائیں قبول فرمائے، بیماریوں سے شفاء عطا کرے اور ہر قدم پر اپنی رحمتوں کا سایہ نصیب فرمائے۔ آمین ❤️

📍 Sahiwal Specialist Complex
💙 Your Health, Our Priority

Address

Fateh Sher Road, Near Rahimia Chowk
Sahiwal
57000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahiwal Specialist Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share