YDA Swat Medical college

YDA Swat Medical college YDA official swat medical college

Resistance is Existence 💪🏻🚩
18/06/2026

Resistance is Existence 💪🏻🚩




18/06/2026

From protest to progress — we did it.
The struggle paid off. Victory is ours.




18/06/2026

Progress 🚩





18/06/2026

صبح سے لے کر اب تک کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی سوات میڈیکل کمپلیکس کے ہاؤس آفیسرز کے جائز مطالبات کو تاحال تسلیم نہیں کیا گیا۔ قوم کے مسیحاوں کو سرعام دیوار سے لگایا جا رہا ہے۔ تاہم اس دوران ایمرجنسی مریضوں، بوڑھوں اور عورتوں کا خیال رکھا جا رہا ہے۔عوام الناس سے گزارش ہے کہ من گھڑت باتوں اور افواہوں پر کان نہ دھریں۔





Our voices were heard, but our demands were ignored.Until justice is served and our rightful stipend is granted, the str...
18/06/2026

Our voices were heard, but our demands were ignored.
Until justice is served and our rightful stipend is granted, the strike continues.
United we stand — for dignity, for fairness, for our future.

Tomorrow Inshallah
17/06/2026

Tomorrow Inshallah

16/06/2026

Dr Saad Raiz (Senior House Officer) swat medical teaching complex, addressing media about stipend issues and upcoming protest.
Video credit ; shumal News
News

16/06/2026

سوات میڈیکل کمپلکس کے ہاؤس آفیسرز کا تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ، انتظامیہ کے خلاف احتجاج کی دھمکی
سوات () سوات میڈیکل کمپلکس ٹیچنگ ہسپتال کے ہاؤس آفیسرز نے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کے قواعد و ضوابط کے مطابق ماہانہ وظیفہ (اسٹیپنڈ) ادا کیا جائے، بصورتِ دیگر وہ 18 جون کو ہسپتال انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔ یہ مطالبہ سوات میڈیکل کمپلکس ٹیچنگ ہسپتال کے ہاؤس آفیسرز ڈاکٹر عزیز، ڈاکٹر سلمان، ڈاکٹر سعد ریاض، ڈاکٹر سعد جاوید، ڈاکٹر تنزیل اور ڈاکٹر کامران نے دیگر ہاؤس آفیسرز کے ہمراہ سوات پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ایم ڈی سی کے قواعد کے مطابق زون ٹو میں ہاؤس جاب کرنے والے ڈاکٹروں کے لیے ماہانہ وظیفہ 75 ہزار 600 روپے مقرر ہے، جبکہ انہیں صرف 64 ہزار روپے ماہانہ ادا کیے جا رہے ہیں۔ ان کے مطابق 64 ہزار روپے کا وظیفہ زون ون کے لیے مقرر ہے، جس میں پشاور شامل ہے۔ ہاؤس آفیسرز کا کہنا تھا کہ اس مسئلے کے حل کے لیے انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کے ساتھ متعدد مذاکرات کیے، وفاقی محتسب میں مقدمات دائر کیے جن میں انہیں کامیابی حاصل ہوئی، جبکہ پی ایم ڈی سی سے بھی رجوع کیا گیا۔ ان کے بقول پی ایم ڈی سی نے ان کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ہسپتال انتظامیہ کو قواعد کے مطابق وظیفہ ادا کرنے کا پابند بنایا، تاہم انتظامیہ تاحال اس پر عمل درآمد نہیں کر رہی اور معاملے کو مسلسل التوا میں ڈال رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجموعی طور پر 72 ہاؤس آفیسرز اس مسئلے سے متاثر ہیں، جن میں تقریباً 25 خواتین ڈاکٹرز بھی شامل ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی ہاؤس جاب مکمل ہونے میں صرف 28 دن باقی رہ گئے ہیں، جبکہ انتظامیہ تاخیری حربے استعمال کر رہی ہے۔ ہاؤس آفیسرز نے خبردار کیا کہ اگر ان کے مطالبات منظور نہ کیے گئے تو وہ اپنے حقوق کے حصول کے لیے قانونی اور جمہوری جدوجہد جاری رکھیں گے اور 18 جون کو ہسپتال انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔

ینگ ڈاکٹر اسوسیشن سوات میڈیکل کالج ان کو یہ یقین دلاتی ہے کہ ہم ان کی اس جائز مطالبات کی حصول کیلئے ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔

Resolution Passed by the Grand Meeting of YDA Swat Chapter 🚩Held on 4th May 2026In pursuit of academic excellence, profe...
07/05/2026

Resolution Passed by the Grand Meeting of YDA Swat Chapter 🚩
Held on 4th May 2026

In pursuit of academic excellence, professional dignity, and the welfare of the medical community, the Grand Meeting of YDA Swat Chapter unanimously passed the following resolutions to ensure reforms in medical education, protection of students’ rights, and advancement of healthcare standards across Malakand Division.



25/04/2026

Address

Saidu Sharif Swat Near PTDC Motel Swat
Saidu Sharif

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YDA Swat Medical college posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share