07/10/2026
Social Anxiety (سوشل اینگزائٹی) صرف شرمیلا پن نہیں، بلکہ ایسی کیفیت ہو سکتی ہے جس میں لوگوں کے سامنے بات کرنے، ملنے جلنے یا اپنی رائے دینے میں شدید گھبراہٹ اور خوف محسوس ہو۔
اگر لوگوں کے سامنے جانے سے دل تیز دھڑکے، پسینہ آئے، بات کرتے ہوئے گھبراہٹ ہو یا سماجی مواقع سے بچنے کا دل کرے تو اسے نظرانداز نہ کریں۔ بروقت سمجھ بوجھ اور مناسب ماہرِ نفسیات سے مشاورت سے اس کیفیت میں بہتری ممکن ہے۔ 🌿
📍 Care Medical Complex Sambrial
Kechari, Near Virtual University
📞 0300-0585171