24/01/2026
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس گجرات نے اسسٹنٹ کمشنر سرائے
عالمگیر کے ہمراہ ٹی ایچ کیو ہسپتال سرائے عالمگیر کا دورہ کیا۔
وہ ہسپتال کی طرف سے مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات سے مطمئن ۔ انہوں نے ہسپتال کی صفائی ستھرائی کو بھی سراہا۔