Niazi Medical Complex - VIP Block

Call Directions

Niazi Medical Complex - VIP Block Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Niazi Medical Complex - VIP Block, Medical and health, 103 Club Road, Sargodha.

🩸 ستمبر: بلڈ کینسر سے آگاہی کا مہینہ 🩸آئیے اس ماہ بلڈ کینسر کے بارے میں اپنی سمجھ کو بڑھائیں اور جان بچانے والے اقدامات ...
21/09/2026

🩸 ستمبر: بلڈ کینسر سے آگاہی کا مہینہ 🩸

آئیے اس ماہ بلڈ کینسر کے بارے میں اپنی سمجھ کو بڑھائیں اور جان بچانے والے اقدامات کو فروغ دیں۔
نیازی وائی آئی پی ٹیچنگ ہسپتال، سرگودھا کی جانب سے پیش کردہ اس اہم پوسٹر میں پاکستان کے تازہ ترین اعداد و شمار اور بلڈ کینسر کی علامات پیش کی گئی ہیں۔

**کلیدی نکات:**
📅 ستمبر بلڈ کینسر سے آگاہی کا مہینہ ہے۔
📊 پاکستان میں بلڈ کینسر کے کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے بارے میں جانیں۔
🩺 بلڈ کینسر کی عام علامات کو پہچانیں اور بروقت طبی مشورہ حاصل کریں۔
⚠️ تشخیص میں تاخیر نہ کریں؛ مکمل علاج کے لیے ماہرین سے رجوع کریں۔

**ہماری خدمات:**
ہمارے تجربہ کار ڈاکٹرز اور سٹاف صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے حاضر ہیں۔ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ہماری 24/7 ہنگامی سروس دستیاب ہے۔

☎️ 048-3727144-7
📱 0311-3995747
🏥 پتہ: 103 کلب روڈ، سرگودھا۔


゚viralシfypシ゚ ゚viralシ ✨

AG NIAZI UNIVERSITY CANCER RESEARCH CENTERماہر آنکولوجی ٹیم کی زیرِنگرانیسرگودھا ڈویژن کا پہلا مکمل کینسر ریسرچ سنٹرمریض...
18/09/2026

AG NIAZI UNIVERSITY CANCER RESEARCH CENTER
ماہر آنکولوجی ٹیم کی زیرِنگرانی
سرگودھا ڈویژن کا پہلا مکمل کینسر ریسرچ سنٹر

مریضوں کی تشخیص کیلئے میموگرافی، FNA، بون میرو بائیوپسی، TRUCUT بائیوپسی
کینسر سرجری، کیمو تھراپی، امیونو تھراپی، ٹارگٹڈ تھراپی اور ریسرچ کے لیے ہسٹوپیتھالوجی لیب کی سہولت موجود ہے

صحت، اعتماد، خدمت ۔۔۔ ایک ہی جگہ!
نیازی وی آئی پی ٹیچنگ ہسپتال
103 کلب روڈ سرگودھا
048-3727144
0311-3995747

゚viralシfypシ゚ ゚viralシ ✨

(AOSC) ADVANCE ORTHOPEDIC & SPINE CENTREاب آپ کے شہر سرگودھا میں گھڑکی ہسپتال کے مایا ناز آرتھوپیڈک اینڈ سپائن سرجنزڈاکٹ...
17/09/2026

(AOSC) ADVANCE ORTHOPEDIC & SPINE CENTRE
اب آپ کے شہر سرگودھا میں گھڑکی ہسپتال کے مایا ناز آرتھوپیڈک اینڈ سپائن سرجنز

ڈاکٹر فرمان الحق
آرتھوپیڈک اینڈ سپائن سرجن
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (گولڈ میڈلسٹ)
سینئر رجسٹرار گھڑکی ہسپتال لاہور
اوقات کار: بروز جمعہ / ہفتہ / اتوار دن 2 بجے تا رات 8 بجے

ڈاکٹر فراز احمد خان
آرتھوپیڈک، اسپورٹس اینڈ جوائنٹ ریپلیسمنٹ سرجن (گولڈ میڈلسٹ)
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس
سینئر رجسٹرار گھڑکی ہسپتال لاہور
اوقات کار: بروز پیر تا جمعرات دن 2 بجے تا رات 8 بجے

صحت، اعتماد، خدمت ۔۔۔ ایک ہی جگہ!
نیازی وی آئی پی ٹیچنگ ہسپتال
103 کلب روڈ سرگودھا
048-3727144
0311-3995747

゚viralシfypシ゚ ゚viralシ ✨

کیا آپ ناک، کان یا گلے کے کسی بھی مسئلے کا شکار ہیں؟ اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔نیازی میڈیکل کمپلیکس وی آئی پی بلاک سر...
16/09/2026

کیا آپ ناک، کان یا گلے کے کسی بھی مسئلے کا شکار ہیں؟ اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔

نیازی میڈیکل کمپلیکس وی آئی پی بلاک سرگودھا میں اب آپ کے لیے دستیاب ہیں ماہر ENT اسپیشلسٹ:

👨‍⚕️ ڈاکٹر حفیظ اللہ
MBBS, FCPS (ENT)
سابق رجسٹرار ENT

ہر قسم کے ENT امراض، بشمول ناک کی الرجی، گلے کے مسائل، کان کا درد اور پردے کے مسائل کا علاج
اس کے علاوہ وہ ناک، کان اور گلے کی سرجری (آپریشن)

⏱️ اوقات کار: دن 4 بجے سے رات 7 بجے تک۔
🏥 مقام: نیازی وی آئی پی ٹیچنگ ہسپتال، 103 کلب روڈ، سرگودھا۔
📞 مزید معلومات یا اپوائنٹمنٹ کے لیے کال کریں:
048-3727144
0311-3995747

#سرگودھا #صحت #ڈاکٹر #سرجری ゚viralシfypシ゚ ゚viralシ ✨

سرگودھا کی پہلی لیڈی سرجن جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن ڈاکٹر طیبہ لطیف ایم بی بی ایس ایف سی پی ایسماہر امراض:ہرنیااپینڈکسفش...
16/09/2026

سرگودھا کی پہلی لیڈی سرجن جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن ڈاکٹر طیبہ لطیف ایم بی بی ایس ایف سی پی ایس

ماہر امراض:
ہرنیا
اپینڈکس
فشر، بواسیر، فیسچولا
جلد کی گلٹیاں
پتے کی پتھری
چھاتی کے امراض (کینسر)
انتوں کی سوزش اور رکاوٹ
شوگر کے خراب زخم
رگوں کا پھول جانا
گلھڑ

خواتین میں چھاتی کے امراض:
چھاتی میں گلٹی
نپل سے خون یا ریشہ آنا
چھاتی میں درد
چھاتی پر زخم

ان علامات کو نظر انداز نہ کریں، فوری طور پر معائنہ کروائیں۔ یہ علامات کینسر کی ہو سکتی ہیں، امراض کی تشخیص اور علاج کے لیے فوری رابطہ کریں۔

صحت، اعتماد، خدمت ۔۔۔ ایک ہی جگہ!
نیازی وی آئی پی ٹیچنگ ہسپتال
103 کلب روڈ سرگودھا
048-3727144
0311-3995747

゚viralシfypシ゚ ゚viralシ ✨

سرگودھا شہر میں پہلی دفعہ بین الاقوامی تربیت یافتہ ذیابیطس اور اینڈوکرنالوجی کے ماہر ڈاکٹرڈاکٹر محمد ذیشان مجیدایم بی بی...
15/09/2026

سرگودھا شہر میں پہلی دفعہ بین الاقوامی تربیت یافتہ ذیابیطس اور اینڈوکرنالوجی کے ماہر ڈاکٹر

ڈاکٹر محمد ذیشان مجید
ایم بی بی ایس، (آراے پی)
DIP ذیابیطس، اینڈوکرنالوجی لندن انگلینڈ
انٹرنل میڈیسن امریکہ، DIP نیفرولوجی

جسم کا کوئی بھی حصہ کٹوانے سے پہلے علاج کروائیں

ماہر امراض شوگر، شوگر کے زخم، وزن کا علاج، ہارمون کے مسائل، شوگر کی وجہ سے گردوں کے مسائل، عورتوں اور مردوں کے پوشیدہ مسائل، شوگر کے زخموں کا لیزر سے کامیاب علاج

وقت: منگل اور ہفتہ، صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک

صحت، اعتماد، خدمت ۔۔۔ ایک ہی جگہ!
نیازی وی آئی پی ٹیچنگ ہسپتال
103 کلب روڈ سرگودھا
048-3727144
0311-3995747

゚viralシfypシ゚ ゚viralシ ✨

نیورو کیئر سنٹراب آپ کو لاہور جانے کی ضرورت نہیں دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کی چوٹ کا فوری اور معیاری آپریشنایسوسی ایٹ پروفیسر...
14/09/2026

نیورو کیئر سنٹر

اب آپ کو لاہور جانے کی ضرورت نہیں دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کی چوٹ کا فوری اور معیاری آپریشن

ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد عدنان اسلم
ایف سی پی ایس (نیورولوجی)، پی ایچ ڈی (یو کے)
ممبر امریکن اکیڈمی آف نیورولوجی
وقت: ہفتہ شام 06:00 بجے تا رات 09:00 بجے تک، اتوار صبح 11:00 بجے تا شام 04:00 بجے تک

کنسلٹنٹ نیورو فزیشین: ڈاکٹر محمد بلال احمد شفیق
ایم بی بی ایس، آر آئی ایم سی، ایم ڈی نیورولوجی (کنگ ایڈورڈ)
سینئر رجسٹرار نیازی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج سرگودھا، سابقہ سینئر رجسٹرار نیورولوجی میو میڈیکل لاہور
وقت: شام 04:00 بجے تا رات 08:30 بجے تک

کنسلٹنٹ نیورو فزیشین: ڈاکٹر مدثر عباس صدیق
وقت: روزانہ دن 2 بجے تا 7 بجے تک

کنسلٹنٹ نیورو سرجن: ڈاکٹر محمد عباس صدیق
ایم بی بی ایس، ایم ایس نیورو سرجری
ممبر پاکستان سوسائٹی آف نیورو سرجن، ممبر ولڈ اسپائنل کالم سوسائٹی، ممبر یورپین ایسوسی ایشن آف نیورو سرجیکل سوسائٹی (یورپ)

EEG مرگی کا ٹیسٹ، NCS/EMG نسوں اور پٹھوں کے ٹیسٹ کی سہولت موجود ہے

صحت، اعتماد، خدمت ۔۔۔ ایک ہی جگہ!
نیازی وی آئی پی ٹیچنگ ہسپتال
103 کلب روڈ سرگودھا
048-3727144
0311-3995747

゚viralシfypシ゚ ゚viralシ ✨

پروفیسر ڈاکٹر ساجد حسین شیرازیایم بی بی ایس، ایف سی پی ایسکنلٹنٹ چائلد سپیشلسٹ اینڈ نیونیٹالوجسٹپی جی پی این بوسٹن یونیو...
13/09/2026

پروفیسر ڈاکٹر ساجد حسین شیرازی
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس
کنلٹنٹ چائلد سپیشلسٹ اینڈ نیونیٹالوجسٹ
پی جی پی این بوسٹن یونیورسٹی (یو ایس اے)
آئی پی پی این یونیورسٹی آف ویسٹرن (آسٹریلیا)

بچوں کے دل کے امراض کی تشخیص بذریعہ ایکو کارڈیোগ্রাফی اور علاج کی سہولت موجود ہے
بچوں کی نرسری اور وینٹی لیٹر کی سہولت موجود ہے

نیازی وی آئی پی ٹیچنگ ہسپتال
103 کلب روڈ سرگودھا
048-3727144
0311-3995747

゚viralシfypシ゚ ゚viralシ ✨

گردے کی پتھری کی عام علاماتکمراپہلو میں اچانک شدید درددرد کا پیٹ کے نچلے حصے یا ران کی طرف پھیلناپیشاب کرتے وقت جلن یا د...
12/09/2026

گردے کی پتھری کی عام علامات

کمراپہلو میں اچانک شدید درد
درد کا پیٹ کے نچلے حصے یا ران کی طرف پھیلنا
پیشاب کرتے وقت جلن یا درد
بار بار پیشاب آنے کی حاجت
پیشاب میں خون آنا یا پیشاب کا گلابی سرخی مائل ہونا
پیشاب کا بدبودار یا دھندلا ہونا
متلی یا قے، ایسی حالت کہ آرام سے بیٹھنا مشکل ہو
بخار اور کپکپی، خاص طور پر اگر ساتھ پیشاب میں جلن بھی ہو

تیز بخار، کپکپی، شدید درد یا پیشاب بند ہونے کی صورت میں فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں، کیونکہ یہ انفیکشن یا پیشاب کی رکاوٹ کی علامت ہو سکتی ہے

اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عبدالباسط نیازی ایم بی بی ایس ایف سی پی ایس ایم ایس یورولوجی
ماہر امراض گردہ و مثانہ غدود
نیازی وی آئی پی ٹیچنگ ہسپتال
103 کلب روڈ سرگودھا
0483727144
03113995747

゚viralシ ✨ ゚viralシfypシ゚

"On This Day, We Honor Not Just The Warriors On The Field, But The Spirit Of Resilience They Wield! 🇵🇰💚6 ستمبر – یومِ دف...
06/09/2026

"On This Day, We Honor Not Just The Warriors On The Field, But The Spirit Of Resilience They Wield! 🇵🇰💚

6 ستمبر – یومِ دفاعِ پاکستان! ان تمام بہادر سپوتوں کو سلام جو مادرِ وطن کے دفاع کے لیے ہر لمحہ تیار رہتے ہیں۔ آئیے اس پُرعزم دن پر عہد کریں کہ ہم اپنے ملک کی ترقی اور سلامتی کے لیے ہمیشہ شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔

🏥 نیازی وی آئی پی ٹیچنگ ہسپتال
📍 103- کلب روڈ، سرگودھا
📞 048-3727144-7 | 0311-3995747"

✨ ゚viralシ

Address

103 Club Road
Sargodha
40100

Telephone

+923113995747

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Niazi Medical Complex - VIP Block posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share