10/06/2026
مولانا محمد اسامہ صاحب، خطیب جامع مسجد جمخانہ کلب سرگودھا
اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ القرآن
HOD AlQuran department
Connoisseur Grammar School system
، ہمارے حجامہ سنٹر پر فل باڈی حجامہ کروانے کے لیے تشریف لائے۔
حجامہ مکمل ہونے کے بعد اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے فرمایا کہ حجامہ کے دوران الحمد للہ کسی قسم کی کوئی خاص تکلیف یا درد محسوس نہیں ہوا، اور یہ ایک نہایت آرام دہ اور مفید تجربہ رہا۔
اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ اور عافیت عطا فرمائے۔
Hijama Center, Sargodha
📞
0301-7059055
0300-0939023