Rehman Dawakhana lari adda road nalka stop new branch Sargodha

Rehman Dawakhana lari adda road nalka stop new branch Sargodha Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rehman Dawakhana lari adda road nalka stop new branch Sargodha, Medical and health, Sargodha.

رحمان دوا خانہ
لاری اڈا روڈ اعوان ماربل کے ساتھ بالمقابل ریت بجری ٹرالیوں والا اڈا نلکا سٹاپ سرگودہا
یہ ادارہ عوام کی خدمت میں مصروف ہے
انے سے پہلے فون پر ٹائم لے کر ائیں
حکیم حسن فاروق اعوان مریضوں کا چیک اپ خود کرتے ہیں
03086702919
03462382194

28/07/2026

What's up number
0308 6702919

What's up number 0308-6702919
13/06/2026

What's up number
0308-6702919

0308-6702919What's up number
08/06/2026

0308-6702919
What's up number

19/05/2026
جواہراتی کستوری عنبری گولیاںاسلام علیکمامید ہے تمام دوست احباب خیر وعافیت سے ہوں گےاچھا جواہراتی کستوری عنبری گولیاں تیا...
27/03/2026

جواہراتی کستوری عنبری گولیاں

اسلام علیکم
امید ہے تمام دوست احباب خیر وعافیت سے ہوں گے

اچھا جواہراتی کستوری عنبری گولیاں تیار کی ہیں
کچھ غیر ملکی دوستوں کی فرمائش پر

پہلے اس کا فارمولا آ پ دوستوں کی خدمت میں پیش کر دیتا ہوں

نسخہ حاضر خدمت ہے:

کستوری( مشک) 1 گرام
عنبر 1 گرام
زعفران 5 گرام
کشتہ مروارید 1 تولہ
کشتہ سنگ یشب 1 تولہ
کشتہ عقیق 1 تولہ
کشتہ زمرد 1 تولہ
کشتہ زہر مہرہ 1 تولہ
کشتہ شاخ مرجان 1 تولہ
کشتہ یاقوت 1 تولہ
ورق سونا 1 کاپی
ورق نقرہ دو کاپیاں
برگ قنب 1 تولہ
مغز بکرا 1 تولہ
عقرقرحا 1 تولہ
قرنفل 1 تولہ
فلفل سیاہ 1 تولہ
مویز منقی 1 تولہ
گوند ببول 1 تولہ

طریقہ تیاری:

جڑی بوٹیوں کا پاؤڈر کرلیں

کشتہ جات خود کے بنے ہونے چاہیے

کستوری عنبر زعفران کا خالص ایک نمبر ہونا لازم ہے

ورنہ وقت اور پیسہ دونوں برباد کر بیٹھیں گے

کشتہ جات بنانے پر اگر تفصیل سے لکھتا تو پوسٹ بہت زیادہ لمبی ہوجانی تھی

سب سے پہلے عرق بید مشک اور عرق گلاب سہ آتشہ میں تمام جواہرات کو ایک ہفتہ تک کھرل کریں

اس کے بعد سفوف جڑی بوٹیوں اور ورق ملا کر ایک دن کھرل کریں

کام محنت طلب ضرور ہے مگر جب فوائد حاصل ہوں گے تو ان شاءاللہ محبت بھول جائیں گے

اس کے بعد چھوٹے چنے برابر گولیاں بنالیں

طریقہ استعمال:
صبح نہار منہ اور بوقت عصر ایک گولی ہمراہ دودھ استعمال کریں

فوائد :

جریان اح**ام سرعت انزال کا مکمل طور پر خاتمہ کرتی ہیں
قوت باہ کے لیے از حد مفید ہے

گیا گزرا نامرد کو چند خوراکوں میں قوی انتشار آنا شروع ہوجاتا ہے

مجلوق و مشت زن کو کامل مرد بنا دیتی ہیں اللہ کے حکم سے

شرط یہ ہے بندہ پیدائشی نامرد نا ہو

ورنہ اللہ کے حکم سے کان سے پکڑ کر سوئی ہوئی نامردی کو جگاتی ہیں

چیلنج شدہ چیز ہے

وہمی ڈپریشن سٹریس انگزاءٹی کے مریضوں کو چند خوراکوں سے شیر بنا دیتی ہیں

وہمی خیالی نامردی ان شاءاللہ دوسری تیسری خوراک میں دور ہوجاے گی ان شاءاللہ

اکسیر قلب و اعصاب ہے

دل دماغ کی قوت کے لیے اکسیر اعظم ہے

اس سے زیادہ تعریف مناسب نہیں

اہل فن حضرات نسخہ دیکھ کر سمجھ گے ہوں گے

صرف قابل حکماء حضرات بنا سکتے ہیں

بنائیں اور مریضوں کو استعمال کروائیں اور ان سے دعائیں لیں

تیار شدہ نسخہ مل جائے گا
واٹسپ پر رابطہ کرسکتے ہیں

نو ٹینشن لیکن کال کرنے سے پرہیز کریں کال کے لیے میرے پاس وقت نہیں ہوتا معزرت چاہتا ہوں مصروفیت بہت زیادہ ہوتی ہے

✿✿نوٹ

پوسٹ پسند آئے تو ضرور اس کو لائک کریں۔

دوستوں سے گزارش ہے پیج کو لازمی لائک کریں۔

نسخہ جات مجربات مفید معلومات، اور معلومات و مفاد عامہ
بتائے گئے طریقے کے مطابق خالص ادویہ خریدیں بنائیں اور مقدار خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

آپکی صحت ہماری اول ترجیح ہے

* آرڈر پر بھی منگوا سکتے ھیں

پاکستان اور اس کے علاؤہ پوری دنیا میں میڈسن منگوانے کے لیے رابطہ کرسکتے ہیں

کیش آون ڈیلیوری کی سہولت نہیں ہے
اس لیے میرا اور اپنا قیمتی وقت ضائع مت کریں

بحث کرنے والے دور رہے.

مثانہ کو طاقت دے کر نفس میں سختی لانا اس کا ادنا سا کام ہے

والسلام:
حکیم حسن فاروق اعوان
فون نمبر:
03086702919

میرا یہ ایک ہی نمبر ہے
اس کے علاؤہ دوسرے کوئی نمبر نہیں۔شکریہ

اس کے علاوہ ہر قسم کی معلومات کے لیے اپ میرے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں
ا

گل بنفشہ کی چائےچائے سے جان چھڑائیں اور چائے کا مزا بھی لیجئے☕کھولتے ہوئے پانی کو آگ سے اتار کر چائے دانی میں ڈالیں جس م...
02/03/2026

گل بنفشہ کی چائے
چائے سے جان چھڑائیں اور چائے کا مزا بھی لیجئے☕

کھولتے ہوئے پانی کو آگ سے اتار کر چائے دانی میں ڈالیں جس میں 2-3 ماشہ فی کپ کے حساب سے گل بنفشہ پہلے سے ڈال رکھا ہو۔ پانچ منٹ تک دم دے کر اسے چھان لیں اور اس میں حسب مرضی چینی اور گرم دودھ شامل کر کے پئیں۔
بلا دودھ بطور قہوہ بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یاد رہے کہ گل بنفشہ کو جوش دینے سے اس کے فوائد میں کمی آ جاتی ہے۔ اس لیے مندرجہ بالا طریقہ پر ہی تیار کرنا چاہیے۔ اس میں ذائقہ، خوشبو اور دل لبھانے والی رنگت، ہر چیز موجود ہے۔
بنا بریں دل اور دماغ کو فرحت بخشتی ہے۔ بھوک لگاتی ہے۔ قبض کشا ہے۔ نزلہ زکام، کھانسی، دمہ، ورم حلق، منہ اور زبان کے پکنے، خناق، پیشاب کی بندش، نیند کی کمی، نظر کی کمزوری اور ضعف دماغ وغیرہ کے لیے بہت اچھی دوا ہے۔

اس کے کچھ مدت کے استعمال سے چائے کی عادت بھی چھوڑی جا سکتی ہے۔
اکثر لوگ موسم کی تبدیلی کی وجہ سے جاتے ہی نزلے کی لپیٹ میں آ جاتے ہیں۔ تو تازہ تازہ، اُودے اُودے پھول بنفشہ منگوا کر ان کا قہوہ تیار کریں اور اس کی ایک پیالی پئیں۔
یقین جانیئے رات کو یہ خوش ذائقہ چائے پی کر لیٹ جائیں صبح بالکل تندرست ہوں گے۔ ۔
اس کے بعد مزید تجربات ہوئے۔ گل بنفشہ میں برابر وزن گندم ملا کر بطور چائے استعمال کریں تو پرانے نزلہ و زکام کے لیے تیر بہدف علاج ثابت ہوتا ہے.

رحمن دواخانہ پاکستان.
0308-6702919

🌿 سفوف تسکینِ جگر – جگر و معدے کی گرمی، یرقان اور دیگر امراض کا شافی علاج 🌿رحمان دواخانہ  کا خصوصی نسخہ "تسکینِ جگر" گرم...
01/03/2026

🌿 سفوف تسکینِ جگر – جگر و معدے کی گرمی، یرقان اور دیگر امراض کا شافی علاج 🌿
رحمان دواخانہ کا خصوصی نسخہ "تسکینِ جگر" گرمی، جگر کی خرابی اور تپش کے مریضوں کے لیے بہترین قدرتی علاج ہے۔ یہ دوا اندرونی ٹھنڈک اور سکون فراہم کرتی ہے اور مختلف بیماریوں میں حیرت انگیز فوائد رکھتی ہے۔
مزید فوائد:
✅ دل کی گھبراہٹ اور بے چینی کا مؤثر علاج
✅ ہاتھوں اور پاؤں کی جلن کو ختم کرتا ہے
✅ معدے کی جلن اور جگر کی زائد گرمی کو دور کرتا ہے
✅ نکسیر پھوٹنے کو روکتا ہے
✅ ہائی بلڈ پریشر کو نارمل کرنے میں مددگار
✅ پیشاب کی جلن اور سوزش کا خاتمہ
✅ سر درد، چکر اور غنودگی سے نجات دلاتا ہے
✅ بدن کی خشکی اور گرمی کی تمام علامات میں مؤثر
✅ معدے کی تیزابیت اور سینے کی جلن کو کم کرتا ہے
✅ گرمی کے باعث منہ کے چھالے اور حلق کی خشکی کو دور کرتا ہے
✅ جسم کو ٹھنڈک اور راحت فراہم کرتا ہے
✅ دماغی سکون کے لیے بہترین
✅ حد سے زیادہ پسینہ آنے اور بدبو کو کم کرتا ہے
✅ ٹائفائیڈ بخار اور گرمی کے بخار کو کم کرتا ہے
✅ بوجہ گرمی سستی، تھکن اور کمزوری کو دور کر کے چستی بخشتا ہے
✅ جسمانی درجہ حرارت کو متوازن رکھتا ہے
✅ دماغی دباؤ اور بے خوابی میں آرام پہنچاتا ہے
تسکین جگر آرڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں!ن*

حکیم حسن فاروق اعوان

03086702919

✧ ﻟﻮ ﺑﻠﮉﭘﺮﯾﺸﺮ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ✧ﻟﻮ ﺑﻠﮉﭘﺮﯾﺸﺮ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﺠﺮﺏ ﻧﺴﺨﮧﺍﺳﺮﻭﻝ ‏( ﭼﻨﺪﻥ ﺑﻮﭨﯽ ‏) ............. 100 ﮔﺮﺍﻡﺑﮍﯼ ﺍﻻﭼﯽ ﭼﮭﻠﮑﻮﮞ ﺳﻤﯿﺖ ........
01/03/2026

✧ ﻟﻮ ﺑﻠﮉﭘﺮﯾﺸﺮ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ✧

ﻟﻮ ﺑﻠﮉﭘﺮﯾﺸﺮ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﺠﺮﺏ ﻧﺴﺨﮧ
ﺍﺳﺮﻭﻝ ‏( ﭼﻨﺪﻥ ﺑﻮﭨﯽ ‏) ............. 100 ﮔﺮﺍﻡ
ﺑﮍﯼ ﺍﻻﭼﯽ ﭼﮭﻠﮑﻮﮞ ﺳﻤﯿﺖ ...... 100 ﮔﺮﺍﻡ
ﮐﺎﻟﯽ ﻣﺮﭺ ................................. 50 ﮔﺮﺍﻡ
ﻣﺼﺮﯼ ...................................... 400 ﮔﺮﺍﻡ
ﺑﺎﺭﯾﮏ ﮐﺮﮐﮯ ﺳﻔﻮﻑ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺻﺒﺢ ﺷﺎﻡ ﻟﯿﮟ
✧ ﮨﺎﺋﯽ ﺑﻠﮉﭘﺮﯾﺸﺮ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ✧

ﮨﺎﺋﯽ ﺑﻠﮉ ﭘﺮﯾﺸﺮ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ
ﺩﮬﻨﯿﺎ ................. 100 ﮔﺮﺍﻡ
ﭼﻨﺪﻥ ﺑﻮﭨﯽ ....... 100 ﮔﺮﺍﻡ
ﺻﻨﺪﻝ ﺳﻔﯿﺪ ...... 100 ﮔﺮﺍﻡ
ﺑﺎﺭﯾﮏ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻓﻞ ﺳﺎﺋﯿﺰ ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ ﺑﮭﺮ ﺩﯾﮟ
ﺻﺒﺢ ﺷﺎﻡ ﺍﯾﮏ ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﻟیں۔

دعا گو.
حکیم حسن فاروق اعوان
رحمن دواخانہ پاکستان.

Address

Sargodha
40100

Telephone

+923086702919

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehman Dawakhana lari adda road nalka stop new branch Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share