Dr.Sajjad's Homeopathy Hub

Dr.Sajjad's Homeopathy Hub شفا تو بے شک اللہ ہی کی طرف سے ہے! Pakistan’s 1st Homeopathy Hub
For students, doctors & patients seeking natural healing.

Explore 5+ remedies for every A–Z alphabet. Learn | Cure | Connect
Online consultancy via WhatsApp: +923016732260

الحمد للہ !15,000 دلوں کا اعتماد… شکریہ!​جب نیت  خدمت ہو، تو راستے خود بخود بنتے چلے جاتے ہیں۔​ڈاکٹر سجادز ہومیوپیتھی ہب...
30/08/2026

الحمد للہ !
15,000 دلوں کا اعتماد… شکریہ!
​جب نیت خدمت ہو، تو راستے خود بخود بنتے چلے جاتے ہیں۔
​ڈاکٹر سجادز ہومیوپیتھی ہب(Dr. Sajjad's Homeopathy Hub) کی یہ خوبصورت فیملی آج 15,000پیارے ممبرز تک پہنچ چکی ہے۔ یہ صرف ایک ہندسہ نہیں، بلکہ آپ سب کے خلوص، محبت اور اعتماد کا روشن ثبوت ہے!
​ہمارا سفر محض معلومات دینے کا نہیں، بلکہ آپ کی اور آپ کے پیاروں کی صحت کی حفاظت کا ہے۔ آپ کا ہر لائک، کمنٹ اور شیئر ہماری اس کاوش کو مزید طاقت دیتا ہے۔
​ آج اس 15k کی خوشی میں اس پوسٹ پر ایک لائک (❤️) اور پیارا سا کمنٹ ضرور کریں!
​آپ کا ساتھ ہی ہماری اصل کامیابی ہے۔
Regards:
Dr.Sajjad'S Homeopathy Hub

30/08/2026

زبان پہ کٹ لگنے کی وجہ اور موثر ہومیو دوا
#

30/08/2026

کم عمری میں بال سفئد ہونے کی وجہ اور موثر ہومیو دوا
#

30/08/2026

کان کے اندر شدید خارش,کان کے اندر مسلسل خشکی
#

کیا آپ جانتے ہیں؟  ذیابیطس (شوگر) کی بنیادی وجوہات کیا ہوتی ہیں؟ میٹھے مشروبات، بے حساب پروسیسڈ فوڈ کا استعمال اور جسمان...
29/08/2026

کیا آپ جانتے ہیں؟ ذیابیطس (شوگر) کی بنیادی وجوہات کیا ہوتی ہیں؟
میٹھے مشروبات، بے حساب پروسیسڈ فوڈ کا استعمال اور جسمانی مشقت یا ورزش سے دور رہنا انسولین کی کارکردگی کو تباہ کر دیتا ہے۔ جب جسم میں موجود شکر توانائی میں تبدیل نہیں ہو پاتی، تو خون میں گلوکوز کا تناسب بڑھ جاتا ہے جو رفتہ رفتہ شوگر کی مستقل بیماری کا روپ دھار لیتا ہے۔
مزید معلوماتی پوسٹس کے لیے Page لائک اور فالو ضرور کریں

29/08/2026

خوراک کی نالی میں شدید تیزابیت
#

29/08/2026

تنگ جوتےسے ناخن اند گھسنا
#

29/08/2026

ہاتھ پاوں برف کی طرح ٹھنڈے ہونا
#

29/08/2026

پیٹ میں مڑوڑ اور کھانا کھاتے ہی واش روم بھاگنا
#

29/08/2026

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے
#

Address

Sargodha

Opening Hours

Monday 15:00 - 21:00
Tuesday 15:00 - 21:00
Wednesday 15:00 - 21:00
Thursday 15:00 - 21:00
Friday 15:00 - 21:00
Saturday 15:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923016732260

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Sajjad's Homeopathy Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr.Sajjad's Homeopathy Hub:

Shortcuts

Share