09/01/2026
"الحمدللہ! لکی ڈرا میں پہلی پوزیشن"
"کمپنی مالک کے ہمراہ ایک یادگار لمحہ"
ماشاءاللہ، الحمدللہ! 🏆
میرے لیے انتہائی خوشی اور فخر کا مقام ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے 'روکسی' کمپنی کی جانب سے منعقدہ لکی ڈرا(ریٹیل سرگودھا ) میں میری پہلی پوزیشن آئی ہے۔