Dr. Maria Andleeb

Directions

Dr. Maria Andleeb Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. Maria Andleeb, Medical and health, Bilal Medicare 42C satellite town sargodha, Sargodha.
(1)

20/06/2026

اسٹروک سینٹر سرگودھا میں جانے سے پہلے مریضوں کیلئے اہم ہدایات۔۔۔!

آپ کے علم میں ہوگا کہ ڈی ایچ سرگودھا میں اسٹروک سینٹر قائم کر دیا گیا جہاں پر فالج کے ابتدائی 4 گھنٹے کے اندر فالج کا انجیکشن لگایا جاتا ہے۔

اس سلسلے میں عوام کی آگاہی کے لیے کچھ ہدایات شیئر کی جا رہی ہیں جن کو مد نظر رکھنا ضروری ہے

فالج (Stroke) کی صورت میں فوری ہدایات
اگر اچانک چہرہ ٹیڑھا ہو جائے، ایک بازو یا ٹانگ کمزور ہو جائے، یا بولنے میں دشواری شروع ہو جائے تو فوراً فالج کا شک کریں۔

علامات شروع ہونے کا وقت نوٹ کریں۔

مریض کو زیادہ سے زیادہ 3 گھنٹے کے اندر ڈی ایچ کیو سرگودھا اسٹروک سینٹر پہنچائیں۔

جتنی جلدی مریض اسپتال پہنچے گا، اتنا ہی دماغ کو بچانے اور صحت یابی کے امکانات بہتر ہوں گے۔

یہ کام نہ کریں:
گھر میں انتظار نہ کریں کہ شاید خود ہی ٹھیک ہو جائے۔

ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر اسپرین یا کوئی خون پتلا کرنے والی دوا نہ دیں۔

مریض کو زبردستی پانی، کھانا یا دوا نہ کھلائیں۔
کسی دیسی ٹوٹکے یا گھریلو علاج میں وقت ضائع نہ کریں۔

یاد رکھیں:
ضروری نہیں کہ ہر مریض کو انجیکشن لگ سکے۔

مزید بھی کچھ شرائط ہونا ضروری ہوتا ہے ، جس کو دیکھ کر ڈاکٹر نے فیصلہ کرنا ہے ، آیا کہ فالج کا انجیکشن لگ سکتا ہے یا نہیں۔

سو ان باتوں کو مریض کے لواحقین کو پتہ ہونا چاہیئے ، تاکہ انجیکشن نہ لگنے کی صورت میں کوئی غلط فہمی یا اسپتال میں انتشار پیدا نہیں ہو۔ شکریہcopied

03/06/2026

مریضوں کے لئے خصوصی سہولت
ان شا اللّٰہ بروز اتوار صبح ۱۰ بجے سے شام ۴ بجے تک شمائلہ ارسلان ہسپتال ۴۶ اڈا میں مریضوں کا معا ئینہ کریں گی

Cardiologist

100% true for all professions
28/05/2026

100% true for all professions

20/05/2026
15/05/2026

❤️ دل کی بیماریوں کو نظر انداز نہ کریں

اگر آپ کو:
⚠ سینے میں درد
⚠ سانس پھولنا
⚠ ہائی بلڈ پریشر
⚠ تیز دھڑکن یا کمزوری

جیسی علامات محسوس ہوتی ہیں تو فوراً چیک اپ کروائیں۔

ماہر کارڈیالوجسٹ اب Sargodha میں دستیاب

✔ ای سی جی
✔ ہارٹ چیک اپ
✔ بلڈ پریشر کنٹرول
✔ مکمل دل کا معائنہ

📞 آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں اور اپنی صحت کو ترجیح دیں

Address

Bilal Medicare 42C Satellite Town Sargodha
Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Maria Andleeb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share