06/06/2026
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"شبِ معراج میں جب میں فرشتوں کی جماعت کے پاس سے گزرا تو ہر جماعت نے یہی کہا: اے محمد ﷺ! اپنی امت کو حجامہ (Cupping Therapy) کا حکم دیجیے۔
حوالہ:
Jami` at-Tirmidhi (جامع ترمذی، حدیث: 3479)