LifeWays Rehab Center KPK

LifeWays Rehab Center KPK LifeWays Mental Health & Drug Addiction Treatment Rehab Center Shabqadar

LifeWays Rehab Center
04/06/2026

LifeWays Rehab Center

تمباکو نوشی سے اجتناب ۔۔۔ کل نہیں آج ہی جناب ہر سال 31 مئی کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں "انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن"...
31/05/2026

تمباکو نوشی سے اجتناب ۔۔۔
کل نہیں آج ہی جناب

ہر سال 31 مئی کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں "انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن" منایا جاتا ھے۔

تمباکو نوشی کے مضرات سے ہر بشر باخبر ہے۔ اس کے باوجود لمحہ فکریہ ہے کہ دنیا میں تمباکو نوشی کی شرح بلند ترین سطح تک پہنچ چکی ھے۔

تمباکو نوشی ترک کرنا مشکل تو ہو سکتا ھے ناممکن ہرگز نہیں، ہمارے آس پاس کئی حوصلہ افزاء مثالیں موجود ہیں۔ ایک صاحب نے 10 سال کی عمر میں سگریٹ نوشی شروع کی، کافی سالوں بعد میڈیا پر چلنے والی کمپین سے قائل ہو کر اس نے سگریٹ نوشی ہمیشہ کیلئے چھوڑ دی۔ اس آدمی کا کہنا ھے "سگریٹ پر پیسے خرچ کرنے کی بجائے اسی رقم سے بچوں کے لئے فروٹ کیوں نہ لیئے جائیں!"

ضرورت برائے ہیلتھ ٹیکنیشن (Health Technician)• متعلقہ شعبے میں ڈپلومہ یا ڈگری ہولڈر۔• فریش (Fresh) امیدوار بھی اپلائی کر...
04/05/2026

ضرورت برائے ہیلتھ ٹیکنیشن (Health Technician)

• متعلقہ شعبے میں ڈپلومہ یا ڈگری ہولڈر۔
• فریش (Fresh) امیدوار بھی اپلائی کرنے کے اہل ہیں۔
• یہ آسامی مرد اور خواتین (Male & Female) دونوں کے لیے کھلی ہے۔
• مریضوں کی دیکھ بھال، ذہنی صحت کے حوالے سے معاونت اور ٹیم ورک کا جذبہ۔
خواہشمند امیدوار اپنی سی وی (CV) درج ذیل پتے پر ارسال کریں یا واٹسپ کرے؀
• 03349009531
• ای میل: [email protected]
• پتہ: مین پشاور روڈ، شبقدر، ضلع چارسدہ۔
لائف ویز ری ہیبلیٹیشن سینٹر

21/03/2026

عید مبارک؀

الحمدللہ کامیابی کے 7سال مکمل۔آج سے 6 سال پہلے ہم نے لائف ویز کا بنیاد رکھا تھا۔جس کا مین مطلب نشے کی لت میں مبتلا مریضو...
24/01/2026

الحمدللہ کامیابی کے 7سال مکمل۔
آج سے 6 سال پہلے ہم نے لائف ویز کا بنیاد رکھا تھا۔
جس کا مین مطلب نشے کی لت میں مبتلا مریضوں کا علاج و معالجہ کی سہولیات مہیا کرنا اور انکو معاشرے کا اہم فرد بنانا تھا۔ الحمدللہ کامیابی کے ساتھ ان 7سالوں میں ہم نے 5811 مریضوں کا کامیاب علاج کیا ہے۔
جو خوشی کے ساتھ اپنی زندگیاں گزار رہے ہیں۔ اور یہ سب کچھ آپ دوستوں کے دعاؤں سے ممکن ہوا ہے۔ دعاؤں کی درخواست کی جاتی ہے کہ اللہ ہم کو اس مشن میں کامیاب کرے اور پاکستان کو منشیات سے پاک کرے۔
آمین

Welcome To Our TeamHamza Rabbani Social Media Coordinator
22/01/2026

Welcome To Our Team
Hamza Rabbani
Social Media Coordinator

Address

Garangi Road Shabqadar
Shabqadar
24630

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LifeWays Rehab Center KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share