Madni Matab

Madni Matab امراض مخصوصہ کے حل کیلئے مفید نسخہ جات اور قیمتی ادویات کا ادارہ مدنی مطب فیصل ٓباد
(1779)

*دھدری کا علاج**ھوالشافی*ایک مٹی کا چھوٹا سا برتن لیں اس دو تین یا چار چمچ لسی کے ڈالیں یاد رھے لسی پتلی نہ ہودنداسا جسے...
31/08/2026

*دھدری کا علاج*

*ھوالشافی*
ایک مٹی کا چھوٹا سا برتن لیں اس دو تین یا چار چمچ لسی کے ڈالیں یاد رھے لسی پتلی نہ ہو
دنداسا جسے عام زبان میں داتن بھی کہتے ہیں جو دانتوں میں لگاتے ھیں مساگ بھی کہتے ہیں
دانداسا کا ایک ٹکڑا لے کر اس لسی میں کھرل کرنا شروع کر دیں جیسے جیسے آپ اسکو رگڑتے جائیں گے اسکا رنگ تبدیل ہوتا جائے گا اور کریم کی طرح بن جائے گی۔۔
اس کو دھدری پر روزانہ رات کو لگا کر سو جائیں اور اسکو اتارنا نہیں ہے پانچ دن اسی طرح لگاتے رہیں پہلے والی کے اوپر ہی پانچ دن کے بعد وہ خود ہی اترنا شروع ہو جائے گی اور اسکے ساتھ ہی دھدری جڑیں سمیت ختم ہو جائے گی
ان شاءاللہ

جسمانی قوت کا خزانہ: کالے بھنے چنے کے حیرت انگیز فوائدکالے بھنے چنے اپنی غذائی طاقت، ذائقے، اور صحت بخش خصوصیات کی وجہ س...
31/08/2026

جسمانی قوت کا خزانہ: کالے بھنے چنے کے حیرت انگیز فوائد

کالے بھنے چنے اپنی غذائی طاقت، ذائقے، اور صحت بخش خصوصیات کی وجہ سے قدرتی سپر فوڈ کہلانے کے مستحق ہیں۔ یہ پروٹین، فائبر، کیلشیم، اور آئرن جیسے اہم اجزاء سے بھرپور ہوتے ہیں، جو جسم کو توانائی فراہم کرنے کے ساتھ کئی بیماریوں سے بھی بچاتے ہیں۔

🌟 اہم فوائد
1. قوت مدافعت میں اضافہ
بھنے چنے نہ صرف جسمانی طاقت بڑھاتے ہیں بلکہ مدافعتی نظام کو بھی مضبوط بناتے ہیں۔ اگر انہیں کشمش یا منقے کے ساتھ ملا کر روزانہ کھایا جائے تو بار بار بیمار ہونے کی شکایت دور ہو سکتی ہے۔

2. کولیسٹرول کنٹرول میں مددگار
ان میں موجود فائبر اور دیگر غذائی اجزاء کولیسٹرول کو قدرتی طریقے سے کم کرتے ہیں، جو دل کی صحت کے لیے مفید ہے۔

3. ذیابیطس کے مریضوں کے لیے مفید
کم گلیسیمک انڈیکس ہونے کی وجہ سے یہ خون میں شکر کی سطح کو متوازن رکھتے ہیں، اور توانائی کی کمی محسوس نہیں ہوتی۔

4. وزن میں کمی کا قدرتی نسخہ
شام کے وقت ایک مٹھی بھنے چنے کھانے سے پیٹ بھرا رہتا ہے، جس سے وزن میں کمی آتی ہے۔ پروٹین اور آئرن موٹاپا کم کرنے کے ساتھ کمزوری سے بھی بچاتے ہیں۔

5. آنتوں کی صحت بہتر بنائیں
بھنے چنے آنتوں کے فائدہ مند بیکٹیریا کو سپورٹ کرتے ہیں، قبض سے بچاتے ہیں، اور نظامِ ہضم کو متوازن رکھتے ہیں۔

6. خواتین کے لیے خاص فائدے
بھنے چنے خواتین کی پوشیدہ بیماریوں، ہارمونی توازن، اور کمزوری کو دور کرنے کے لیے بہترین ہیں۔ ان کا باقاعدہ استعمال قوت مدافعت میں بھی اضافہ کرتا ہے۔

7. بچوں کی نشوونما
بچوں کی جسمانی نشوونما اور قوت بڑھانے کے لیے بھنے چنے میں کشمش اور مصری ملا کر دیں۔ یہ بیماریوں سے حفاظت کرتے ہیں۔

8. کھانسی کا علاج
دو چمچ بھنے چنے، ایک چمچ مصری، آدھا چمچ کالی مرچ اور سفید مرچ ملا کر پیس لیں۔ صبح ناشتے سے پہلے اور رات کھانے کے 2 گھنٹے بعد استعمال کریں، کھانسی ختم ہو جائے گی ان شاءاللّٰہ۔

✅ نتیجہ
کالے بھنے چنے ایک سستا، قدرتی اور زبردست ذریعہ ہیں جسمانی طاقت، قوتِ مدافعت، اور بہتر صحت کے لیے۔ مرد، خواتین، بچے، اور بزرگ سب اس سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔
ﷲ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو*
آباد۔

31/08/2026
 ۔
31/08/2026

۔

اللہ تعالیٰ کو بتایا کریں
30/08/2026

اللہ تعالیٰ کو بتایا کریں

30/08/2026

70 بیماریوں کا ایک نسخہ
ھوالشافی
کلونجی 50 گرام
اسپغول کا چھلکا 50 گرام
خالص شہد 100گرام
دونوں چیزوں کو پیس کر شہد میں مکس کر لیں
استعمال :
ایک چمچ صبح خالی معدہ تازہ پانی کے ساتھ
ایک چمچ شام عصر کے وقت پانی کے ساتھ استعمال کریں
فوائد/
گیس قبض معدہ کی سوزش
معدہکا السر تیزابیت بواسیر کولیسٹرول جوڑوں کا درد وقت سے پہلے بالوں کا سفید ہو جانا
اس کے علاوہ بے شمار فوائد کا حامل نسخہ۔

30/08/2026

ناف میں کلونجی کا تیل کچھ عرصہ مستقل لگانے سے چہرے پر بدنما دانے نکلنا ختم ہوجاتے ہیں۔

30/08/2026

"معافی اور درگزر بہترین tonic ہیں۔ لوگوں کے رویوں کا زہر چکھنے کے بعد وہیں پر تھوک دینا زیادہ بہتر ہے، ورنہ یہ 'سلو پوائزن' آہستہ آہستہ انسان کو ڈپریشن میں مبتلا کر دیتا ہے۔"
اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین یارب العالمین

30/08/2026

*کیلے کا شیک – حیرت انگیز فوائد*
قدرتی توانائی، ہاضمے کی بہتری، دماغی تقویت اور دل کو طاقت…
یہ سب کچھ ایک ہی گلاس میں!

روزانہ ناشتے میں کیلے کا شیک پینے سے:
✅ جسم کو فوری توانائی ملتی ہے
✅ یادداشت اور دماغی طاقت بڑھتی ہے
✅ ڈپریشن اور ذہنی دباؤ میں کمی آتی ہے
✅ دل، گردے اور ہاضمہ صحت مند رہتے ہیں

بنانے کا طریقہ:
2 کیلے + 1 کپ دودھ + 1 چمچ شہد
مزید ذائقے کے لیے ونیلا یا دارچینی شامل کر لیں۔

خوش رہیے، صحت مند رہیے!

سلف صالحین کا معمول
30/08/2026

سلف صالحین کا معمول

Address

Shop #27 Mediacom Plaza Kohnoor City
Shah Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 11:00 - 19:00
Tuesday 11:00 - 23:00
Wednesday 11:00 - 19:00
Thursday 11:00 - 19:00
Friday 11:00 - 21:30
Saturday 11:00 - 19:00

Telephone

00923228668662

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madni Matab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share