Silah Foundation

Call Directions Website

Silah Foundation Silah Foundation is a trust based organization. Silah foundation will help the poor peoples in his all problems related issues. Silah is the project of PCRP.

01/08/2017

صلہ فاونڈیشن کی ایک اور کاوش غریب اور مڈل کلاس فیملی کی بیٹیوں کا اچھے گھرانے میں رشتہ جہاں جہیز اور شادی کی مہنگی تقریبات کی مجبوری سے پاک رشتے کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ مڈل کلاس اچھے پڑھے لکھے لڑکوں کے لئے بھی رشتے کیے جائیں گے جہاں امیر خاندانوں کی ڈیمانڈ کا مسئلہ نہی ہوگا۔ رشتے اچھے گھرانوں میں کیے جائیں گے اور پڑھے لکھے رشتے ہونگے۔ صلہ فاونڈیشن شادی کے خرچے بھی اٹھائے گا۔ تو اس نیک مقصد کے لئے خواہش مند گھر کے بڑھے ہم سے رابطہ کریں۔ کمنٹ کریں یا ان باکس کریں۔ لڑکے اور لڑکیاں جن کو رشتہ درکار ہو وہ بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔ ہم یہ کام رضائے الہی کے لئے کر رہے ہیں اس نیک کام کا مقصد صرف اور صرف معاشرے میں بنے جہیز، لڑکوں سے ڈیمانڈ، شادی بیاہ کے ڈیمانڈ اور بہت سے ڈیمانڈ کا خاتمہ کرنا ہے۔ اس کے علاوہ کوشش کی جائے گی کہ جو چل نہی سکتے مگر اچھا کماتے ہیں اور شادی شدہ زندگی اچھی گزار سکتے ہیں ان کے لئے اچھے رشتے تلاش کیے جائیں اور ہر مسائل میں مبتلہ لڑکے اور لڑکیوں کے رشتے تلاش کیے جائیں گے۔ اس نیک مقصد میں آپ سب کے ساتھ کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔ اب ہم سب نے مل کر ایسا پاکستان بنانا ہے کہ جس میں ڈیمانڈ کی وبا نہ ہو۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ اس پیج کو لائیک کریں۔ اس مقصد میں ہر پاکستانی ہمارا ساتھ دے۔ اب پاکستانیوں نے مل کر اس نیک کام میں ہمارے ادارے کا ساتھ دینا ہے اور لڑکے اور لڑکیوں کے رشتے کروانے ہیں جو مڈل کلاس اور غریب ہیں۔ ہمارے پاس رشتے موجود ہیں تو ہمیں کمنٹ کریں یا ان باکس کریں۔ ہمارا رابطہ نمبر : 03474552712 ہے۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں کیا پتہ آپ سب کے تعاون سے کئی گھر بس جائیں۔
صلہ فاونڈیشن،
جنرل سیکریٹری: وقاص شیخ، بانی و قائد پاکستان سیٹیزن لیگ۔

29/07/2017

ایک بہن کو 20 دن کے اندر اندر ایک گردے کی ضرورت ہے اگر اس کو گردہ نہی ملا تو ان کا انتقال ہو جائے گا۔ ان کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں وہ اپنی ماں سے محروم ہو جائیں گے خدارا ان کی مدد کے لئے مل کر کام کرتے ہیں۔ جو خواتین و حضرات اس بہن کی مدد کرنا چاہتے ہیں وہ جلد ازجلد رابطہ کریں۔ o+ اور o- بلڈ گروپ ہونا بہت ضروری ہے۔ آپ سب سے میری گزارش ہے کہ آپ سب اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ اشد ضرورت ہے پاکستان کے عوام کی تعاون کی۔ اور جو گردہ دے گا اس کی کفالت بھی کی جائے گی۔ ہم تمام مسلمانوں کو مل کر اس بہن کی زندگی کے لئے گردے کا انتظام کرنا ہے۔ پاکستان کی ایک بہن کو ہماری ضرورت ہے۔
انتظامیہ: جنرل سیکریٹری۔ وقاص شیخ۔ بانی و قائد پاکستان سیٹیزن لیگ۔

29/07/2017

ایک بہن کو 20 دن کے اندر اندر ایک گردے کی ضرورت ہے اگر اس کو گردہ نہی ملا تو ان کا انتقال ہو جائے گا۔ جو خواتین و حضرات اس عورت کی مدد کرنا چاہتے ہیں وہ جلد ازجلد رابطہ کریں۔ o+ اور o- بلڈ گروپ ہونا بہت ضروری ہے۔ آپ سب سے میری گزارش ہے کہ آپ سب اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ اشد ضرورت ہے پاکستان کے عوام کی تعاون کی۔ اور جو گردہ دے گا اس کی کفالت بھی کی جائے گی۔ ہم تمام مسلمانوں کو مل کر اس بہن کی زندگی کے لئے گردے کا انتظام کرنا ہے۔ پاکستان کی ایک بہن کو ہماری ضرورت ہے۔
انتظامیہ: جنرل سیکریٹری۔ وقاص شیخ۔ بانی و قائد پاکستان سیٹیزن لیگ۔

01/07/2017

پاکستان سیٹیزن لیگ کے بانی و لیڈر کا ایک منفرد کالم۔
عنوان: ملکی حالات، قیادت کی سوچ، پارٹی کا نظریہ۔
(نظریہ حقیقی) تحریر۔ وقاص حفیظ شیخ

10/06/2017

صلہ ایک ایسا ادارہ ہے جو کہ ہر ایک غریب کی زندگی میں خوشحالی لائے گا۔ صلہ فاونڈیشن کا قیام صرف اور صرف محب وطن میں رہنے والے ہر ایک غریب اور بے سہارا لوگوں کے لئے ہے۔ صلہ فاونڈیشن کے زریعے غریب کی ہر ایک ضرورت کو پورا کیا جائے گا۔ ایک غریب کی زندگی میں شادی بیاہ کا خرچہ، پڑھائی کا خرچہ،دیگر اخراجات، موت کی صورت میں ہر ایک چیز کا انتظام صلہ سے کیا جائے گا۔ صلہ فاونڈیشن کا خاص مقصد فالج اور لقوہ کے مریضوں کا مفت اور اعلی علاج کرنا ہے۔ صلہ کا قیام ابھی شاہدرہ لاہور کی عوام کے لئے کیا جا رہا ہے اور اگر اللہ پاک نے ہمت دی تو پورے پاکستان میں اس کے ادارے قائم کیے جائیں گے۔ صلہ فاونڈیشن کے زریعے ہر غریب کو مفت انشورنس بھی دی جائے گی تاکہ مشکل وقت میں وہ اس کے کام آ سکے۔ صلہ فاونڈیشن کا صلہ ہم اللہ ہی سے مانگے گے۔ ہم صلہ فاونڈیشن میں سب صرف رضائے الہی کے لئے کام کریں گے۔ مفت ادویات، مفت میڈیکل کمپس، اور بہت سارے فلاحی کاموں میں صلہ فاونڈیشن کام کرتی رہے گی۔ آپ لوگ بھی دل کھول کر تعاون کریں اور اس کا صلہ آپ کو اللہ پاک دیں گے۔ ہمارے اس مقصد میں شامل ہونے کے لئے ہمیں لوگوں کی بہت ضرورت ہے۔ ہمیں وولنٹیرز کی ہر شہر سے بہت زیادہ ضرورت ہے۔ وولنٹیرز بننے کے لئے ہمیں اپنی معلومات کمنٹ کریں یا ہمیں ان باکس کریں۔ پورے پاکستان سے نوجوان اور ہر عمر کا فرد وولنٹیرز بن سکتا ہے اور ملک پاکستان اور قوم کی خدمت کر سکتا ہے۔ آئیے اس مقصد میں ہمارا ساتھ دیں۔ صلہ فاونڈیشن، پاکستان سیٹیزن ریپبلیکن پارٹی کا ایک منصوبہ ہے اور ملک و قوم کے لئے یہ قیادت ہر وقت کام کرنے کے لئے تیار ہے۔ آئیے اس ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کے لئے آپ سب ہمارا ساتھ دیں۔ ایک انسان کی زندگی بچانے کا مطلب پوری انسانیت کی زندگی کو بچانا ہے۔ اپنی زندگی کو فلاحی کاموں میں لگا کر ایک بار دیکھیں آپ کا کتنا سکون ملے گا اس کا آپ سب اندازہ کر ہی نہی سکتے ہیں۔ پورے پاکستان سے طلبہ و طالبات اور لڑکے، لڑکیاں، مرد و خواتین اس مقصد میں ہمارا حصہ بن سکتی ہیں اور وولنٹیرز بن کر اس مقصد کو کامیابی کی طرف گامزن کر سکتی ہیں۔ آپ سب کے قیمتی وقت کا بہت شکریہ۔ اپنی سوچ اور خیالات سے ہمیں آپ سب ضرور آگاہ کریں کیونکہ کوئی نئی سوچ بہت سی مثبت تبدیلیاں لا سکتی ہے۔ بہت بہت شکریہ آپ سب کا۔

Address

Wandala Road
Shahdara
54950

Opening Hours

Monday 09:00 - 12:00
Tuesday 09:00 - 00:00
Wednesday 09:00 - 00:00
Thursday 09:00 - 12:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 12:00

Telephone

+924237340971

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Silah Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share