Bemisal Herbal Dawakhana

Bemisal Herbal Dawakhana Herbal Medicine of all kind without any side effects.

You can discuss with us your problem and we will make your customized herbal medicine according to your issue to get the best results.

🌿 بواسیر کا کامیاب اور مؤثر علاج 🌿کیا آپ خونی بواسیر، بادی بواسیر، موہکوں، درد، جلن، خارش یا بار بار خون آنے کی تکلیف سے...
05/06/2026

🌿 بواسیر کا کامیاب اور مؤثر علاج 🌿

کیا آپ خونی بواسیر، بادی بواسیر، موہکوں، درد، جلن، خارش یا بار بار خون آنے کی تکلیف سے پریشان ہیں؟

بواسیر ایک ایسی بیماری ہے جسے نظر انداز کرنے سے تکلیف بڑھ سکتی ہے اور روزمرہ زندگی متاثر ہو سکتی ہے۔ اگر آپ بھی اس مرض سے نجات چاہتے ہیں تو بے مثال یونانی دواخانہ آپ کے لیے حاضر ہے۔

✅ خونی بواسیر
✅ بادی بواسیر
✅ موہکوں والی بواسیر
✅ درد، جلن اور خارش میں آرام
✅ تجربہ کار رہنمائی

اللہ کے فضل سے متعدد مریض ہماری خدمات سے مستفید ہو چکے ہیں۔

📞 رابطہ نمبر: 0313-7912392

🏥 بے مثال یونانی دواخانہ

"صحت ایک نعمت ہے، اس کی حفاظت آپ کی ذمہ داری اور خدمت ہمارا مشن ہے۔"

⚠️ کیا آپ یرقان (ہیپاٹائٹس) کی علامات محسوس کر رہے ہیں؟اگر آپ کی آنکھوں یا جلد کا رنگ پیلا ہو رہا ہے، پیشاب گہرا آ رہا ہ...
04/06/2026

⚠️ کیا آپ یرقان (ہیپاٹائٹس) کی علامات محسوس کر رہے ہیں؟

اگر آپ کی آنکھوں یا جلد کا رنگ پیلا ہو رہا ہے، پیشاب گہرا آ رہا ہے، بھوک کم لگتی ہے، جسم میں کمزوری رہتی ہے، منہ کا ذائقہ خراب رہتا ہے یا جگر کی گرمی محسوس ہوتی ہے تو یہ یرقان کی علامات ہو سکتی ہیں۔

یرقان ایک ایسی بیماری ہے جسے نظر انداز کرنا جگر کو مزید نقصان پہنچا سکتا ہے۔ بروقت تشخیص اور مناسب علاج نہایت ضروری ہے۔

🌿 بے مثال دواخانہ میں کالا یرقان، پیلا یرقان، جگر کی گرمی اور جگر کی کمزوری کے لیے خصوصی علاج موجود ہے۔

✔️ جگر کی صفائی
✔️ بھوک میں بہتری
✔️ کمزوری میں کمی
✔️ ہاضمہ بہتر بنانے میں معاون

اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو یرقان کی علامات ہیں تو آج ہی مشورے کے لیے رابطہ کریں۔

📞 رابطہ نمبر: 03137912392

🌿 بے مثال دواخانہ
قدرتی طریقے سے صحت کی طرف

24/05/2026

گردے اور مثانے کی پتھری انشاءاللہ ایک خوراک سے ختم ۔ آپریشن جیسی ازیت سے بچیں۔

WhatsApp # 03137912392.
Call 📞 # 03037918013.

صرف 21 جڑی بوٹیاں 21 سال تک آپکو مردانہ کمزوری نہیں ہونے دینگیچاہے آپ عمر کے کسی بھی حصے میں ہیں شادی شدہ ہیں یا غیر شاد...
09/05/2026

صرف 21 جڑی بوٹیاں
21 سال تک آپکو مردانہ کمزوری نہیں ہونے دینگی
چاہے آپ عمر کے کسی بھی حصے میں ہیں شادی شدہ ہیں یا غیر شادی شدہ
چاہے آپکا مزاج گرم ہے یا سرد
ہر مزاج ہر عمر پہ کام کرنیوالا یہ زبردست شہنشاہی نسخہ
چاہے بے اولادی کا مسئلہ ہو سپرم کم ہوں سختی ختم ہو چکی ہو نفس میں ڈھیلا پن آ چکا ہوں یا نفس چھوٹا رہ گیا ہو
چاہے اعصابی کمزوری ہو یا دل و دماغ کی کمزوری انشاءلللہ صرف چند دن کے استعمال سے ہر طرح کی کمزوری کو گارینٹی سے ختم کر کے ازدواجی معاملات میں خوشیاں بھر دیتا ہے
بے پناہ منی پیدا کرتا ہے جریان اح**ام زکاوت حس کو ختم کر کے تباہ شدہ جوانی جوش جزبہ نئے سرے سے پیدا کرتا ہے ۔۔
ھوالشافی
موصلی سفید ۔۔۔۔ 40 گرام
موصلی سیاہ ۔۔۔۔ 40 گرام
اسگندھ ۔۔۔۔۔۔۔ 40 گرام
ستاور۔۔۔۔۔۔ 40 گرام
مغز تمر ہندی۔۔۔40 گرام
بوہڑ پھل ۔۔۔۔۔۔۔ 25 گرام
جنسنگ ۔۔۔.. 25 گرام
مصطگی رومی ۔۔۔۔ 25 گرام
ثعلب مصری ۔۔۔۔ 25 گرام
ثعلب پنجہ ۔۔۔۔۔ 25 گرام
جوہر خصیہ ۔۔۔۔۔ 25 گرام
عقرقرحا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 25 گرام
سنگھاڑے ۔۔۔۔۔ 25 گرام
خشخاص ۔۔۔۔۔ 25 گرام
تخم ریحان ۔۔۔۔ 25 گرام
چھلکا اسپغول ۔۔۔۔ 25 گرام
زعفران ۔۔۔۔۔ 10 گرام
الائیچی سبز ۔۔۔۔ 20 گرام
مروارید ۔۔۔۔۔ 15 گرام
مرجان ۔۔۔۔۔۔ 15 گرام
کوزہ مصری ۔۔۔۔300 گرام
تمام اجزاء اسی مقدار میں لیکر سفوف بنا لیں
صبح و شام ایک ایک چمچ ہمراہ پانی یا دودھ اللہ کا نام لیکر لینا شروع کریں
جو مکمل کورس کرنا چاہتے۔ ہم سے بنوانا چاہیں ۔ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ مشورہ بھی لے سکتے ہیں ۔
مکمل استعمال کے بعد مزکورہ تمام مسائل میں شفاء ہو گی ۔۔۔۔
WhatsApp, 03137912392
03037918013
, بے مثال یونانی دواخانہ شاہکوٹ
رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد

مربہ بہی(سفرجل) تیاری کے چند مراحل...زبردست قسم کا مقوی قلب . دل کی دھرکن . دل ڈوبنا . خفقان، عام کمزوری، تھورا سا چلنے ...
01/07/2025

مربہ بہی(سفرجل) تیاری کے چند مراحل...

زبردست قسم کا مقوی قلب . دل کی دھرکن . دل ڈوبنا . خفقان، عام کمزوری، تھورا سا چلنے سے سانس پھولنااور دل کی کمزوری کےلیے.

طریقہ تیاری...

حسب ضرورت تازہ بہی لے کر چھلکا اتار کے اندر سے صاف کر لیں، کسی برتن میں ڈال کر اتنا پانی ڈالیں بس بہی ڈوب جاے پھر اسکو ابالیں جب بہی ہلکی سی نرم ہو جائے تو پانی سے نکال لیں جتنا پانی بچے اسکی دوگنی چینی ملا کر پکائیں جب قوام تھوڑا گاڑھا ہو جائے تو بہی ڈال کر پکائیں تقریباً آدھا گھنٹہ درمیانی آنچ پر قوام گاڑھا ہو جائے گا تو اتار کر رکھ دیں، دوسرے دن یہی قوام پتلا ہو جائے پھر اسکو پکائیں جب قوام گاڑھا ہو جائے تو اتار لیں. اور فی کلو شیرے میں ایک چاے والی چمچ ست لیموں کی ملا لیں. بس مربہ تیار...
روزانہ صبح خالی پیٹ ایک پیس کھا کر اوپر سے پانی یا عرق گلاب پی لیں ادھا کپ.
******************************************

17/12/2023

سردیوں میں اگرآپ مونگ پھلی استعمال کرتے ہیں تو اس کے ساتھ ادرک پودینہ کا قہوہ لازمی استعمال کریں قہوہ ہضم,خشکی ختم کرتا ھے

ازدواجی زندگی کو بے رنگ بنانے والے مسائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!خوشگوار ازدواجی زندگی کیلئے قدرتی جوش و خروش بنیادی اہم...
25/10/2023

ازدواجی زندگی کو بے رنگ بنانے والے مسائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

خوشگوار ازدواجی زندگی کیلئے قدرتی جوش و خروش بنیادی اہمیت کا حامل ہے اور اس میں کمی نہ صرف ازدواجی زندگی میں تلخی پیدا کرتی ہے بلکہ متعدد جسمانی اور نفسیاتی الجھنیں بھی پیدا ہوجاتی ہیں۔ جنسی جوش کو متاثر کرنے والے چند اہم عوامل کا تذکرہ درج ذیل ہے:
-1 نامردی
مردوں میں جنسی فعل سرانجام نہ دے پانا جسمانی اور ذہنی تکلیف کا باعث بنتا ہے اور اس کے باعث جنسی جوش سرد پڑ جاتا ہے۔ نامردی کی کیفیت جسمانی اور نفسیاتی ہر دو طرح کی ہوسکتی ہے ۔
-2 مینو پاز
خواتین میں سن یاس کے آغاز کے بعد ہارمون کی افزائش میں کمی واقع ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے اعضاءکی خشکی اور نتیجتاً درد کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سن یاس کی وجہ سے جوش میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔
-3 ڈپریشن
اگر آپ جنسی جوش میں کمی محسوس کرتے ہیں تو اس کی ایک بنیادی وجہ ڈپریشن بھی ہوسکتا ہے کیونکہ مسلسل سخت ذہنی دباﺅ جنسی صحت کو متاثر کرتا ہے اور ڈپریشن کی ادویات بھی اس حوالہ سے منفی اثرات مرتب کرتی ہیں۔
-4 بدخوابی
اچھی جنسی صحت کیلئے نیند پوری کریں کیونکہ بدخوابی سے نہ صرف عمومی صحت متاثر ہوتی ہے بلکہ جنسی جوش بھی ماند پڑجاتا ہے۔
-5 بچوں کی دیکھ بھال
والدین ننھے بچوں کی ذمہ داریوں کی وجہ سے بھی دباﺅ کا شکار ہوسکتے ہیں لہٰذا ان ذمہ داریوں میں سے اپنے لئے وقت ضرور نکالیں۔
-6 منشیات
ہر قسم کی منشیات جنسی صحت کیلئے سخت مضر ہیں خصوصاً شراب نوشی اور کثرت سے سگریٹ نوشی سے بچیں۔
-7 ناچاقی
گھریلو ناچاقی سے حتیٰ المقدور حد تک بچیں کیونکہ آپس میں تلخی کا منفی اثر جنسی صحت پر ضرور اثر انداز ہوتا ہے۔
اپنے جسمانی اور نفسیاتی مسائل کے بارے میں مکمل رازداری کے ساتھ مشاورت اور رہنمائی کے لیے کال/وٹس ایپ نمبر موجود ہے۔
WhatsApp # 03137912392.
Call 📞 # 03037918013.
03466975038.
03349497838

عضو تناسل کی تمام کمزوریوں کا واحد علاجعضو تناسل کی بیماریاں. سستی کاہلیموٹائی ۔ لمبائی ۔ سکڑ جانا ۔ چھوٹا پن ۔ ڈھیلا پن...
25/10/2023

عضو تناسل کی تمام کمزوریوں کا واحد علاج
عضو تناسل کی بیماریاں. سستی کاہلی
موٹائی ۔ لمبائی ۔ سکڑ جانا ۔ چھوٹا پن ۔ ڈھیلا پن
WhatsApp # 03137912392.
Call 📞 # 03037918013.

Address

Bemisal Dawakhana
Shahkot
39600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bemisal Herbal Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bemisal Herbal Dawakhana:

Share