JIPS College Shahkot - Campus

JIPS College Shahkot - Campus Shaping Future Paramedics | Skill-Based Training | JIPS College

10/06/2026

جپس کالج شاکوٹ کیمپس، ضلع ننکانہ صاحب میں داخلے جاری ہیں۔

پرنسپل پروفیسر عدنان حسن شیرازی کالج کی جدید سہولیات، معیاری تعلیم اور روشن مستقبل کے مواقع کے بارے میں آگاہ کر رہے ہیں۔

آج ہی اپنا داخلہ یقینی بنائیں۔

08/06/2026
07/06/2026

جپس کالج شاہکوٹ کیمپس کے دورے کے موقع پر سی ای او جپس کالج رانا المیر علی، مینیجنگ ڈائریکٹر رمیز رضا اور پرنسپل پروفیسر عدنان حسن نے کالج کے وژن، تعلیمی معیار اور مستقبل کے منصوبوں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
جدید تعلیمی سہولیات، تجربہ کار فیکلٹی، ڈیمانسٹریشن لیبز، لائبریری اورڈیمو منی ہسپتال کے ساتھ جپس کالج شاہکوٹ کیمپس نوجوانوں کو معیاری پیرا میڈیکل تعلیم فراہم کرنے اور ہیلتھ سیکٹر میں مثبت تبدیلی لانے کے لیے پُرعزم ہے۔

جپس کالج کی ٹیم، پرنسپل پروفیسر عدنان حسن کی قیادت میں مختلف دیہات اور علاقوں میں تعلیمی آگاہی اور داخلہ مہم جاری رکھے ہ...
31/05/2026

جپس کالج کی ٹیم، پرنسپل پروفیسر عدنان حسن کی قیادت میں مختلف دیہات اور علاقوں میں تعلیمی آگاہی اور داخلہ مہم جاری رکھے ہوئے ہے۔
ہماری ٹیم گھر گھر جا کر طلبہ، والدین اور عوام کو پیرا میڈیکل تعلیم کے شعبے میں موجود تعلیمی اور پیشہ ورانہ مواقع کے بارے میں آگاہ کر رہی ہے تاکہ نوجوان اپنے مستقبل کے لیے بہتر اور درست فیصلے کر سکیں۔
جپس کالج کا عزم ہے کہ معیاری تعلیم، بہترین تربیت اور درست رہنمائی ہر طالب علم تک پہنچائی جائے۔ اسی مقصد کے تحت ہماری ٹیم مسلسل میدانِ عمل میں موجود ہے اور نوجوان نسل کو روشن مستقبل کی جانب رہنمائی فراہم کر رہی ہے۔





الحمدللہجپس کالج شاہکوٹ کیمپس کی تعلیمی آگاہی مہم جپس کالج کے پرنسپل جناب عدنان حسن صاحب کی زیرِ نگرانی اور قیادت میں بھ...
24/05/2026

الحمدللہ
جپس کالج شاہکوٹ کیمپس کی تعلیمی آگاہی مہم جپس کالج کے پرنسپل جناب عدنان حسن صاحب کی زیرِ نگرانی اور قیادت میں بھرپور انداز میں جاری رہی۔
پرنسپل عدنان حسن صاحب نے خود ٹیم کو لیڈ کرتے ہوئے ڈور ٹو ڈور مختلف گاؤں، شہروں، گلیوں اور محلوں کا وزٹ کیا، جہاں لوگوں کو جپس کالج، اس کے پروفیشنل کورسز اور نوجوانوں کے روشن مستقبل کے مواقع کے بارے میں آگاہی دی گئی۔
جپس کالج کی پوری ٹیم نے بوقتاً فوقتاً مختلف علاقوں میں جا کر والدین اور طلبہ سے ملاقاتیں کیں اور انہیں یہ پیغام دیا کہ درست تعلیم اور صحیح ہنر ہی کامیاب مستقبل کی بنیاد ہیں۔
ہماری یہ مہم صرف ایڈمیشن تک محدود نہیں بلکہ نوجوان نسل کو بہتر تعلیم، ہنر اور خودمختار مستقبل کی طرف لے جانے کا ایک مشن ہے۔
ان شاءاللہ جپس کالج شاہکوٹ کیمپس اسی جذبے کے ساتھ تعلیم اور آگاہی کا سفر جاری رکھے گا۔

Jumma Mubarak! ✨ Remember to keep everyone in your prayers today. 🤲🕊️
22/05/2026

Jumma Mubarak! ✨ Remember to keep everyone in your prayers today. 🤲🕊️

JIPS College Shahkot Campus (Admission Open)
20/05/2026

JIPS College Shahkot Campus (Admission Open)

الحمدللہ ❤️جپس  کالج شاہکوٹ میں آج پہلی کلاس کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی۔ہمارے ادارے کے لیے ایک یادگار آغاز ہے جہاں طلبہ ...
13/05/2026

الحمدللہ ❤️
جپس کالج شاہکوٹ میں آج پہلی کلاس کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی۔
ہمارے ادارے کے لیے ایک یادگار آغاز ہے جہاں طلبہ کو معیاری تعلیم، بہترین ماحول اور عملی تربیت فراہم کی جائے گی۔
ان شاء اللہ ہم نوجوانوں کو ایک روشن اور کامیاب مستقبل دینے کے مشن پر گامزن رہیں گے۔ ✨
تمام طلبہ، والدین اور ٹیم کا اعتماد ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔
Contact: 03001212357



🩺 Shape Your Future in Healthcare at JIPS College Shahkot! 🏥Admissions are now OPEN for our premium medical programs! Jo...
06/05/2026

🩺 Shape Your Future in Healthcare at JIPS College Shahkot! 🏥
Admissions are now OPEN for our premium medical programs! Join the leaders in medical education and start your professional journey today. 🚀

✨ Our Featured Courses:

Nursing Council: LHV | CMW | CNA

Pharmacy Council: Pharmacy Technician (Category-B)

Medical Faculty: MLT | OTT | RIT | Dental | Physiotherapy | Dispenser

Education: F.Sc Nursing

🔥 Limited Seats Available – Apply Now!

📍 Address: Nankana Road, Shahkot
📞 Call/WhatsApp: 0300-1212357
📧 Email: [email protected]
🌐 Visit: www.jipscollege.com

Address

1st Floor Faran Kids Campus , Nankana Road
Shahkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JIPS College Shahkot - Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share