Dar ul Ehsan Pharmacy

Dar ul Ehsan Pharmacy Dar ul Ehsan Pharmacy is a trusted and reliable healthcare provider based in Shakargarh.

Dar ul Ehsan Pharmacy Shakargarh
Your trusted healthcare partner, providing genuine medicines, vitamins, baby care & wellness products.
📍 Shakargarh | 📞 +92 301 6364263
📞 +92 325 8833100 We are committed to delivering high-quality medicines, health products, and professional pharmaceutical services to our valued customers. Our goal is to ensure that every patient receives genuine medicines, accura

te guidance, and excellent customer care. At Dar ul Ehsan Pharmacy, we stock a wide range of branded and generic medicines, vitamins, and health supplements. Our experienced staff is always available to assist you with prescriptions and offer expert advice on your health needs. We believe in honesty, affordability, and accessibility making healthcare easier and safer for everyone in our community.

📍 Location: Railway Road Shakargarh, Opposite Khushali Bank
📞 Contact: 0301-6364263 / 0325-8833100

اپنی پسند کی بیوٹی پراڈکٹس، آسانی سے حاصل کریں تشریف لائیں دارالاحسان فارمیسی، شکرگڑھ۔✅ معیاری اور اصل مصنوعات💰 مناسب قی...
13/07/2026

اپنی پسند کی بیوٹی پراڈکٹس، آسانی سے حاصل کریں
تشریف لائیں دارالاحسان فارمیسی، شکرگڑھ۔
✅ معیاری اور اصل مصنوعات
💰 مناسب قیمتوں پر
🎁 خصوصی آفرز

📍 دارالاحسان فارمیسی
ریلوے روڈ، خوشحالی بینک کے سامنے، شکرگڑھ

📞 آج ہی وزٹ کریں اور بہترین آفرز سے فائدہ اٹھائیں!

خصوصی آفر! 🔥اب قرشی اور ہمدرد کی تمام دیسی پروڈکٹس پر حاصل کریں پورے 10% کی رعایت۔​🩺 مفت طبی سہولیات: ہمارے ہاں بلڈ پریش...
09/07/2026

خصوصی آفر! 🔥
اب قرشی اور ہمدرد کی تمام دیسی پروڈکٹس پر حاصل کریں پورے 10% کی رعایت۔
​🩺 مفت طبی سہولیات: ہمارے ہاں بلڈ پریشر اور شوگر کا چیک اپ بالکل فری کیا جاتا ہے۔

​⏳ آفر صرف اسی مہینے کے لیے محدود ہے! تو دیر کس بات کی؟ آج ہی تشریف لائیں۔

​📍 لوکیشن:
​🏢 بلمقابل: خوشحالی بینک، ریلوے روڈ، شکرگڑھ۔
​💚 آپ کی صحت، ہماری ترجیح!

یومِ شہادت کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر)وطنِ عزیز کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے عظیم سپوت کیپٹن کرنل ش...
05/07/2026

یومِ شہادت کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر)

وطنِ عزیز کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے عظیم سپوت کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو آج ان کے یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔

5 جولائی 1999، گلتڑی سیکٹر میں دشمن کے سامنے بے مثال جرات، استقامت اور حب الوطنی کی ایسی داستان رقم کی جو ہمیشہ قوم کے دلوں میں زندہ رہے گی۔

اللہ تعالیٰ ہمارے اس عظیم ہیرو کے درجات بلند فرمائے، ان کی قربانی کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور ہمیں بھی اپنے وطن کی خدمت، اتحاد اور اخلاص کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق دے۔

شہداء ہماری قوم کا فخر ہیں، ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

🇵🇰 پاکستان زندہ باد

🌿 دارالاحسان فارمیسی، شکرگڑھ!ادویات اور معیاری طبی سہولیات کے لیے آپ کا قابلِ اعتماد مقام۔📍 بلمقابل : خوشحالی بینک، ریلو...
04/07/2026

🌿 دارالاحسان فارمیسی، شکرگڑھ!
ادویات اور معیاری طبی سہولیات کے لیے آپ کا قابلِ اعتماد مقام۔

📍 بلمقابل : خوشحالی بینک، ریلوے روڈ، شکرگڑھ۔

🩺 بلڈ پریشر اور🩸 شوگر چیک اپ بلکل فری۔
💊 ادویات پے 7% ڈسکاؤنٹ دستیاب ہے۔

دارالاحسان فارمیسی، شکرگڑھمعیاری طبی سہولیات اور مستند مصنوعات کی فراہمی کے عزم کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر۔✔️ ملٹی نیشن...
20/06/2026

دارالاحسان فارمیسی، شکرگڑھ

معیاری طبی سہولیات اور مستند مصنوعات کی فراہمی کے عزم کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر۔

✔️ ملٹی نیشنل اوریجنل ادویات
✔️ ہمدرد، قرشی اور آفتاب قرشی کی مصنوعات
✔️ اصل برانڈڈ کاسمیٹکس
✔️ سرجیکل اور ہیلتھ کیئر آئٹمز
✔️ مفت بلڈ پریشر اور شوگر چیکنگ کی سہولت

آپ کی طبی ضروریات کے لیے مستند ادویات اور معیاری مصنوعات کی وسیع رینج دستیاب ہے۔

📍 بالمقابل خوشحالی بینک، ریلوے روڈ، شکرگڑھ

دارالاحسان فارمیسی معیار، اعتماد اور بہترین خدمت کا نام۔

30/05/2026
حکیمُ الامت، شاعرِ مشرقڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کو خراجِ عقیدت🌿 دارالاحسان فارمیسی، شکرگڑھ!ادویات اور معیاری طبی سہولیات ...
21/04/2026

حکیمُ الامت، شاعرِ مشرق
ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کو خراجِ عقیدت

🌿 دارالاحسان فارمیسی، شکرگڑھ!
ادویات اور معیاری طبی سہولیات کے لیے آپ کا قابلِ اعتماد مقام۔

📍 بلمقابل : خوشحالی بینک، ریلوے روڈ، شکرگڑھ۔

🩺 بلڈ پریشر اور🩸 شوگر چیک اپ بلکل فری۔
💊 ادویات پے خصوصی ڈسکاؤنٹ ریٹس پر دستیاب ہیں۔

✨ دار الاحسان فارمیسی کی طرف سے عید مبارک! 🌙نماز قائم کرو، زکات دو، اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو، تاکہ تم پر رحم...
20/03/2026

✨ دار الاحسان فارمیسی کی طرف سے عید مبارک! 🌙

نماز قائم کرو، زکات دو، اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو، تاکہ تم پر رحمت ہو۔

🤲 دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کی عبادات قبول فرمائے، خوشیاں اور صحت آپ کے گھر میں بھر دے۔ آمین!

🌿 دارالاحسان فارمیسی، شکرگڑھ
ادویات اور معیاری طبی سہولیات کے لیے آپ کا قابلِ اعتماد مرکز۔

📍 بلمقابل : خوشحالی بینک، ریلوے روڈ، شکرگڑھ

🩺 بلڈ پریشر اور 🩸 شوگر چیک اپ بلکل فری
💊 ادویات خصوصی ڈسکاؤنٹ ریٹس پر دستیاب ہیں

Address

Opposite Khushhali Bank, Railway Road, Shakargarh
Shakargarr

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar ul Ehsan Pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share