26/04/2026
🌿💥 ذکاوتِ حس کیا ہے؟ — مردانہ کمزوری کی جڑ💥
بہت سے نوجوان اس بیماری میں مبتلا ہیں مگر سمجھ نہیں پاتے کہ اصل مسئلہ کہاں ہے۔
جان لیجیے! جنسی امراض میں سب سے ضروری علاج “ذکاوتِ حس” کا ہے۔
جب تک اس کا علاج نہ کیا جائے، باقی علاج مؤثر ثابت نہیں ہوتے۔
🌹 ذکاوتِ حس سے مراد:
ایسی کیفیت جس میں جنسی اعضاء کی حس حد سے زیادہ بڑھ جاتی ہے۔
ادنیٰ سی رگڑ یا خیال سے ہی رطوبت خارج ہو جاتی ہے۔
🌹 وجوہات:
🔵بچپن کی غلط کاریاں (جلق وغیرہ)
🟤فحش لٹریچر، فلمیں اور جنسی خیالات
🟢گرم مزاج والے کھانے اور ماحول
🟣ذہن پر ہر وقت فحش خیالات کی یلغار
🌹 علامات:
عضو خاص میں بار بار تحریک ذرا سی رگڑ سے رطوبت کا اخراج۔
جسم و دماغ کی کمزوری
تھکن، سستی، چڑچڑاپن، یادداشت کی کمی
دل کا گھبراہٹ اور دماغی بوجھ
💥 نسخہ برائے علاجِ ذکاوتِ حس:
مرکب قلعی دربرگ حنا 10 گرام
کشتہ بیضہ خاص 10 گرام
گوند کتیرا 20 گرام
گوند کیکر 20 گرام
سمندر سوکھ 20 گرام
تخم ریحان 20 گرام
کافور 5 گرام
مغز کشنیز 20 گرام
لاجونتی 20 گرام
مغز تمر ہندی 20 گرام
تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنائیں۔
💥 طریقہ استعمال:
صبح و شام نہار منہ ایک چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ۔
ان شاءاللہ 2 سے 3 خوراکیں ہی اثر دکھائیں گی۔
💥 پرہیز:
دورانِ علاج ہمبستری سے پرہیز
تیز مصالحہ جات، بادی اشیاء اور بوتلوں سے اجتناب
🌸 دل مطمئن، دماغ مضبوط، اور بدن میں نئی تازگی محسوس ہو گی۔
نوٹ:
طلاء مسکن کافوری کا استعمال لازمی کریں تاکہ عضوخاص کی حساسیت کو کنٹرول کیا جا سکے۔
بروقت علاج آپ کی صحت، توانائی اور ازدواجی زندگی کی خوشیوں کو بحال کر سکتا ہے۔
مکمل رازداری اور مستند علاج کے لیے رابطہ کریں
پروفیسر حکیم حافظ محمدارشاد نوشاہی
گولڈ میڈلسٹ
سابقہ انچارج مطب و لیکچرار سلطان طبیہ کالج گوجرانوالہ
FTJ.Pk , RUMP.Pk
M.Sc Psy (PU) ADCP(RIU.Lhr)
Clinical Psychologist
ہربل فزیشن اینڈ مائینرسرجن
(حجامہ، فائرکپنگ، الفصد ووڈن & لیچ تھراپسٹ)
ایڈریس
بازار نمبر 2 بالمقابل حافظ کوہلو نزد فیروزوالہ پل جھنگی۔گوجرانوالہ
اوقات کار۔
10:00am-09:00pm
ناغہ۔ بروز جمعۃ المبارک
(صرف اپوائنٹمنٹ)
03214723431
03064723431
آفیشل وٹس ایپ چینل لنک
https://whatsapp.com/channel/0029VafcsdH2f3EMG2Zlxd2q
آفیشل وٹس ایپ نمبر
Message on WhatsApp. https://wa.me/923064723431
آفیشل فیسبک پیج لنک
https://www.facebook.com/MattabShifaulmillat?mibextid=ZbWKwL
وٹس ایپ گروپ
https://chat.whatsapp.com/Fs1rWBtcyaz236D5cW9RoS
ایڈریس گوگل میپ
https://maps.app.goo.gl/epjwPZXjLbyv8yQc9