Doctor Amir Rana

Doctor Amir Rana Doctor community

‏پی سی بی رمیز راجہ کیخلاف ایکشن لے، انہیں بند کریں، یہ ہر جگہ بیٹھ کر عمران خان، عمران خان کرتے ہیں، ان لوگوں کو ہم پاک...
30/08/2026

‏پی سی بی رمیز راجہ کیخلاف ایکشن لے، انہیں بند کریں، یہ ہر جگہ بیٹھ کر عمران خان، عمران خان کرتے ہیں، ان لوگوں کو ہم پاکستان کی نمائندگی کیلئے بھیجتے ہیں اور یہ وہاں بیٹھ کر عمران خان، عمران خان شروع کر دیتے ہیں: سینیٹر افنان اللہ

29/08/2026

سی سی ٹی وی فوٹیج اور انکوائری رپورٹ کی حقیقت سامنے آنے سے یہ ثابت ہو گیا ہے کہ جہاں حادثہ پیش آیا، وہاں عملہ موجود تھا اور انہوں نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر بچوں کو بچانے کی ممکنہ کوشش کی، بالخصوص نرس کی بہادری قابلِ تحسین ہے۔
​میڈیا اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو بھی کسی واقعے کی مکمل تحقیق کے بغیر افواہیں پھیلانے اور کسی شعبے (خاص طور پر طبی عملے) کی نیت پر سوال اٹھانے سے گریز کرنا چاہیے۔ ڈاکٹرز اور طبی عملہ مشکل ترین حالات میں انسانیت کی خدمت کرتا ہے۔
​امید ہے کہ سچائی سامنے آنے کے بعد اب منفی پروپیگنڈا پھیلا کر ہیجان پیدا کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی تاکہ مستقبل میں ایسے غیر ذمہ دارانہ رویوں کی حوصلہ شکنی ہو سکے۔

28/08/2026
Sambrial is Now The Hong Kong of Sialkot
27/08/2026

Sambrial is Now The Hong Kong of Sialkot

نیپال میں سیلابی ریلا کئی دیہات بہا لے گیا، 157 افراد ہلاک، سینکڑوں لاپتہمٹی اور چٹانوں کا بڑا تودہ دریا میں گرنے سے قیا...
27/08/2026

نیپال میں سیلابی ریلا کئی دیہات بہا لے گیا، 157 افراد ہلاک، سینکڑوں لاپتہ
مٹی اور چٹانوں کا بڑا تودہ دریا میں گرنے سے قیامت خیز سیلاب،

چین کے علاقے میں بھی ہلاکتوں اور بڑے پیمانے پر تباہی کی اطلاعات

27/08/2026

بے حس لوگ۔۔۔ 14 بچے شہید ہو گئے اور یہ صحافی صاحب ہنس رہے ہیں۔ تھوڑی شرم آنی چاہیے۔

پمز ہسپتال میں ایک بچے کی جان بچانے والے "ڈاکٹر آصف"..ان کے چہرے ، کپڑوں اور پاوں میں راکھ بتا رہی ہے کہ کیسے جان بچائی ...
27/08/2026

پمز ہسپتال میں ایک بچے کی جان بچانے والے "ڈاکٹر آصف"..
ان کے چہرے ، کپڑوں اور پاوں میں راکھ بتا رہی ہے کہ کیسے جان بچائی ہو گی اور وہاں کتنا خوفناک منظر ہو گا -
کاش کاش کاش ہم باقی بچوں کو بھی بچا پاتے 😭

🚨 اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں افسوسناک واقعہگائنی وارڈ میں ایئر کنڈیشنر کا کمپریسر پھٹنے سے آگ لگ گئی۔ خبر کے مطابق اس ...
26/08/2026

🚨 اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں افسوسناک واقعہ
گائنی وارڈ میں ایئر کنڈیشنر کا کمپریسر پھٹنے سے آگ لگ گئی۔ خبر کے مطابق اس افسوسناک حادثے میں 15 نومولود بچے جاں بحق ہوگئے۔

آگ لگنے کے وقت ڈاکٹرز اور عملہ نرسری میں موجود تھا اور انہوں نے اپنی جانوں کی پروا کیے بغیر بچوں کو فوری طور پر باہر نکالنے کی بھرپور کوشش کی۔ دیکھتے ہی دیکھتے آگ اس قدر شدت اختیار کر گئی کہ پوری نرسری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ مشکل اور خطرناک حالات کے باوجود طبی عملے نے بچوں کو بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی۔

اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والے معصوم بچوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲💔

Address

Punjab
Sialkot
51480

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor Amir Rana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Doctor Amir Rana:

Shortcuts

Share