03/10/2026
کیا آپ کی شوگر کبھی بہت کم اور کبھی بہت زیادہ ہو جاتی ہے؟
شوگر لیول کا بار بار اوپر نیچے ہونا معمولی بات نہیں۔ اس کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں، جن میں خوراک، ادویات، انسولین، جسمانی سرگرمی اور دیگر طبی عوامل شامل ہیں۔
اپنی شوگر کی ریڈنگز نوٹ کریں اور بار بار ہونے والی تبدیلی کو نظر انداز نہ کریں۔ درست وجہ جاننے اور مناسب علاج کے لیے ماہرِ ذیابیطس سے مشورہ کریں۔
🩺 Dr Muhammad Hanif
Consultant Diabetologist
Sakina Diabetes Care Centre, Sialkot