City Hospital Skardu

City Hospital Skardu Medical information & Health updates

08/09/2026
تندیٔ بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقابیہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اُڑانے کے لیے
04/09/2026

تندیٔ بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اُڑانے کے لیے

14/08/2026

I am coming to Skardu City Hospital, near Benazir Chowk, on August 30th.
Dr Fazal
Full Density Full coverage area Your Donor is strong fullHead Coverage is possible #

14/08/2026

✨ اب ہیئر ٹرانسپلانٹ کی سہولت اسکردو میں! ✨

اب بالوں کی خوبصورتی اور خود اعتمادی کے لیے دور جانے کی ضرورت نہیں۔
ماہر ہیئر ٹرانسپلانٹ سرجن ڈاکٹر فضل اللہ جان کی زیرِ نگرانی جدید Hair Transplant کی سہولت اب City Hospital Skardu میں دستیاب ہے۔

👨‍⚕️ ڈاکٹر فضل اللہ جان ایک ماہر اور تجربہ کار ہیئر ٹرانسپلانٹ سرجن ہیں، جو پاکستان کے مختلف شہروں کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی سطح پر بھی ہیئر ٹرانسپلانٹ کی خدمات انجام دیتے ہیں۔ جدید تکنیک، وسیع تجربے اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ اب ڈاکٹر صاحب اپنی خصوصی خدمات اسکردو میں بھی فراہم کر رہے ہیں۔

📅 آغاز: 30 اگست سے
📍 City Hospital Skardu
🌿 قدرتی اور خوبصورت نتائج
🩺 جدید اور محفوظ تکنیک
👨‍⚕️ ماہر سرجن کی زیرِ نگرانی علاج

📞 اپوائنٹمنٹ اور مشاورت کے لیے:
03555250096 | 0355 4309529 | 0311 1190013

📲 page:
Dr Fazal Hair Transplant & Aesthetics

✨ اپنی شخصیت میں اعتماد کا ایک نیا اضافہ کریں۔
آپ کے بال، آپ کا اعتماد، ہماری مہارت۔

۔سٹی ہسپتال اسکردو کی انتظامیہ کی جانب سے ڈاکٹر حامد بوٹو صاحب کی دوبارہ بحالی پر دلی خوشی کا اظہار کیا جاتا ہے۔ان کی مح...
05/05/2026

۔سٹی ہسپتال اسکردو کی انتظامیہ کی جانب سے ڈاکٹر حامد بوٹو صاحب کی دوبارہ بحالی پر دلی خوشی کا اظہار کیا جاتا ہے۔
ان کی محنت، دیانتداری اور عوامی خدمت قابلِ ستائش ہے۔
ہمیں یقین ہے کہ وہ پہلے سے بڑھ کر عوام کی خدمت جاری رکھیں گے۔
نیک تمنائیں اور کامیابی کے لیے دعاگو ہیں۔

Address

Near Baltistan Continental Hotel Shahrah E Quaid E Azam Clifton Pull Skardu
Skardu
44000

Opening Hours

Monday 16:00 - 20:00
Tuesday 16:00 - 20:00
Wednesday 16:00 - 20:00
Thursday 16:00 - 20:00
Friday 16:00 - 20:00
Saturday 16:00 - 20:00
Sunday 16:00 - 20:00

Telephone

+923477643375

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Hospital Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share