13/06/2026
پولیو سے بچاؤ ممکن ہے۔
ویکسینیشن کی بدولت پاکستان کے بچے پہلے سے زیادہ مضبوط اور صحت مند زندگی گزار رہے ہیں۔ ہم سب مل کر ہر بچے کو پولیو سے محفوظ بنا سکتے ہیں۔ ہر پولیو مہم میں اپنے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں۔