Dash & Delish Foods

Dash & Delish Foods We sell organic Dates Powder, Which is a 100% natural sweetener made (Khusk Khajoor Powder).

ہم اصیل چھوارے سے خشک کھجور پائوڈر بناتے ہیں۔

پائوڈر بنانے سے پہلے چھوارے سے گٹلی اور اسکی کیپ ہٹاکر واش کیا جاتاہے. اسکے بعد چھوارے کو خشک ہونے دیا جاتاہے۔
خشک کرنےبعد حفظان اصولوں کے مطابق پائوڈر بنایا جاتا ہے۔


خشک کھجور پاؤڈر کے فوائد

یہ ایک پاؤڈر ہے جس میں نہ تو مصنوعی رنگ/ذائقہ شامل کیا گیا ہے اور نہ ہی چینی یا شکر۔

آپ کسی بھی ڈش میں مٹھاس حاصل کرنےکیلئے اسےاستعما

ل کرسکتے ہیں۔

یہ جسم سے بلڈ میں سے چربی کی سطح کو کم کرنے میں مددگار ہے۔

اس پائوڈر کا روزانہ کا استعمال روزمرہ معمولات میں توانائی کو بڑھانے کاباعث ہے۔

اگر ہماری غذا میں آئرن کی کمی ہوگی ہم تھکاوٹ اور کمزوری کا سامنا کرتے ہیں مگر اس پائوڈر کے استعمال سے وہ کمی پوری ہوجاتی ہے۔

یہ انسولین کی پیداوار کو بڑھاتا ہے اور آنتوں سے گلوکوز کو جذب کرنے کی صلاحیت میں بھی مدد کرتاہے۔

اس میں پوٹاشیم اور سوڈیم کی کافی مقدار ہوتی ہے جو بلڈ پریشر کو منظم کرنے میں مددگار ہے۔

یہ پائوڈر خون کی کمی، سوزش ، الرجی کو روکنے میں بھی مددگار ہے اور ہیموگلوبن کو بہتر بناتا ہے۔

خشک کھجور کا پاؤڈر جنسی بیماری یعنی(مردانہ کمزوری) کا بہترین علاج ہے۔

اسکامسلسل استعمال جوانی کو واپس لاتا ہے،کیونکہ یہ قدرتی( افروڈی زیاک) جو مردانہ قوت کا اہم جز ہے۔

خشک کھجور کا پاؤڈر کھانے سے سپرم لیول یعنی(منی) بہتر ہوجاتی ہے۔اس پائوڈر میں موجود فلاوونائڈز اور ایسٹراڈیول ہوتے ہیں۔جونطفہ کی تعداد اور اسکے معیار کو بہتر بناتےہیں۔

یہ خواتین میں بچے پیدا کرنے والے ہارمون پیدا کرتا اور حمل ٹھرانے میں بڑا معاون ہے۔

اسکا روزانہ استعمال خواتین کے نسوانی حسن میں بھی اضافہ کرتا ہے۔

خشک کھجور کا پاؤڈر حمل کے دوران بواسیر کو روکتا ہے۔ حمل کے دئوران خواتین میں پائلز عام طور ہوجاتی ہے۔جس سے یہ پائوڈر چھٹکارا دلاتا ہے۔

یہ فائبر کا ایک حیرت انگیز ذریعہ ہے۔ جس سے قبض کی شکایت کم ہوجاتی ہے۔

یہ بچوں کی نشوونما میں بہت مدد کرتا ہے,بچوں کی ہڈیاں اور پٹھے مضبوط بناتا اور انکو چلنے میں مدد کرتا ہے۔
۔اسکا استعمال قد کو بڑھانے میں مددگار ہے۔ اسے بچوں کے کھانے میں لازمی شامل کر یں۔

اس میں وٹامنز،کاربوہائیڈریٹس،کیلوریز اورمعدنیات کی مقدار کے ساتھ غذائیت سے بھرپور ہے۔

یہ پائوڈر جسم سے کولیسٹرول کی لیول کوبھی کم کرتا ہے۔

خشک کھجور پاؤڈر وٹامن سی اور ڈی کا ایک بہترین ذریعہ ہے، جو Collagen کی پیداوارکا باعث ہے جس سے آپ کی جلد کی لچک برقرار رھتی ہے۔
جس سے آپکی جلد ہمواراور جواں نظر آتی ہے اور بڑھاپے کی علامات ظاہر ہونے میں رکاوٹ بنتا ہے۔

یہ پائوڈر آئرن سے بھرپور ہوتاہے جوکھوپڑی میں خون کے گردش کوبہتر بناتاہے جس سے آکسیجن ہر مسام تک پہنچتی ہے، اس سے بالوں کے follicles اور جڑوں کو مضبوطی ملتی ہے اور بالوں کے ٹوٹنے کا عمل بہت حد تک کم ہوجاتاہے۔

خشک کھجور کا پاؤڈر ہر قسم کے میٹھے پکوانوں اوردوسرےمن پسند کھانوں میں استعمال کرکے بیشمار فوائد اور ذائقےحاصل کر سکتے ہیں۔

ترقی یافتہ ممالک اپنے کھانوں، کوکیز، کھیر، کسٹرڈز اور کیک وغیرہ میں چینی کے بجائے کھجور کی پیسٹ یا کجھور کا پائوڈراستعمال کرکےبیشمار بیماریوں سے بچتے ہیں اور صحت مند زندگی گزارتے ہیں۔

خیرپور سندہ سے زیادہ تر کجھور Unpetted, Slice, chopped & Pitted)امریکہ، کیناڈا، ترکی اور جپان ایکسپورٹ کی جاتی ہیں جو انکو روزانہ کی بنیاد پر اپنے کھانوں میں استعمال کرتے ہیں۔


Murad Dates/Dry Dates Powder
what's up +92 3336659969

_ٹھنڈے پانی سے پرہیز کریں اور گرم پانی پینے کی عادت اپنائیں۔

اللہ پاک ہم سب کے معاملات آسان فرمائے، ہماری پریشانیوں کو دور فرمائے، ہمیں سکون، خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے، اور پوری...
26/08/2026

اللہ پاک ہم سب کے معاملات آسان فرمائے، ہماری پریشانیوں کو دور فرمائے، ہمیں سکون، خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے، اور پوری دنیا کو امن، سلامتی اور آشتی نصیب فرمائے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہمارے لیے خیر و بھلائی کے راستے کھول دے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲

دعا ھے دنیا میں امن ہو، شانتی ہو.    &delishfood
14/08/2026

دعا ھے دنیا میں امن ہو، شانتی ہو.

&delishfood

🌴 Nature's Sweetness for Every GenerationLooking for a healthy replacement for refined sugar?Murad Dry Dates Powder is m...
21/07/2026

🌴 Nature's Sweetness for Every Generation

Looking for a healthy replacement for refined sugar?

Murad Dry Dates Powder is made from 100% pure dry dates with no added sugar, preservatives, artificial colors, or flavors. It adds natural sweetness and nutrition to your family's everyday meals.

👶 For Babies (6+ months, as part of a balanced diet):
• Mix into homemade cereal, porridge, and purees
• Add to oats, milk, or yogurt
• Naturally sweetens baby food without refined sugar

👨‍👩‍👧‍👦 For the Whole Family:
• Stir into tea, coffee, or milk
• Blend into smoothies and shakes
• Sprinkle over oatmeal, breakfast cereal, or fruit
• Mix with yogurt or lassi
• Use in baking cakes, cookies, muffins, and bread
• Add to desserts, kheer, custard, and ice cream
• Sweeten pancakes, waffles, and French toast
• Blend into energy balls and homemade snacks

✅ 100% Pure Dry Dates
✅ No Added Sugar
✅ No Preservatives
✅ No Artificial Colors or Flavors
✅ Naturally Rich in Goodness

Make every meal naturally sweeter with Murad Dry Dates Powder. A simple, healthy choice for the whole family.

📦 Order now on WhatsApp: +92 333 6659969

کھجور کے پاؤڈر کی قدرتی مٹھاس، ہر نسل کے لیے 🌴کیا آپ سفید چینی کا ایک صحت بخش اور قدرتی متبادل تلاش کر رہے ہیں؟مراد ڈرائ...
15/07/2026

کھجور کے پاؤڈر کی قدرتی مٹھاس، ہر نسل کے لیے 🌴

کیا آپ سفید چینی کا ایک صحت بخش اور قدرتی متبادل تلاش کر رہے ہیں؟

مراد ڈرائی ڈیٹس پاؤڈر 100% خالص خشک کھجوروں سے تیار کیا جاتا ہے۔ اس میں نہ چینی شامل کی جاتی ہے، نہ پریزرویٹوز، نہ مصنوعی رنگ اور نہ ہی مصنوعی فلیورز۔ یہ آپ کے خاندان کی روزمرہ غذا میں قدرتی مٹھاس اور غذائیت کا بہترین انتخاب ہے۔

👶 6 ماہ یا اس سے زائد عمر کے بچوں کے لیے (متوازن غذا کے حصے کے طور پر)

• گھر میں تیار کردہ سیریل، دلیہ اور پیوری کو قدرتی مٹھاس دیتا ہے۔
• دودھ، اوٹس اور بچوں کی دیگر غذاؤں میں آسانی سے شامل کیا جا سکتا ہے۔
• ریفائنڈ شوگر کے بغیر کھجور کی قدرتی غذائیت فراہم کرنے کا بہترین طریقہ۔

👨‍👩‍👧‍👦 پورے خاندان کے لیے

• اسموتھی، چائے، کافی، دہی، بیکنگ اور میٹھے پکوانوں کے لیے بہترین۔
• کھجور کی قدرتی توانائی اور غذائی اجزاء سے بھرپور۔
• روزمرہ استعمال کے لیے سفید چینی کا صحت مند اور مزیدار متبادل۔

✅ 100% خالص خشک کھجوروں سے تیار شدہ
✅ بغیر اضافی چینی
✅ بغیر پریزرویٹوز
✅ بغیر مصنوعی رنگ اور فلیورز
✅ قدرتی طور پر مزیدار اور غذائیت سے بھرپور

اپنے گھر میں قدرتی مٹھاس کو جگہ دیں، کیونکہ آپ کے خاندان کی صحت بہترین انتخاب کی مستحق ہے۔

📦 آن لائن آرڈر کے لیے واٹس ایپ کریں:

📱 +92 333 6659969

پاکستان صرف زرعی ملک نہیں، بلکہ دنیا کا اگلا ویلیو ایڈڈ فوڈ ایکسپورٹ ہب بن سکتا ہے۔        دنیا کی فوڈ ویلیو ایڈڈ مارکیٹ...
13/07/2026

پاکستان صرف زرعی ملک نہیں، بلکہ دنیا کا اگلا ویلیو ایڈڈ فوڈ ایکسپورٹ ہب بن سکتا ہے۔

دنیا کی فوڈ ویلیو ایڈڈ مارکیٹ کھربوں ڈالرز پر مشتمل ہے، لیکن افسوس کہ پاکستان آج بھی اپنی بیشتر زرعی پیداوار خام مال کی صورت میں برآمد کرتا ہے۔ اس کا نتیجہ یہ ہے کہ اصل منافع دوسرے ممالک حاصل کرتے ہیں، جبکہ ہمارے کسان، نوجوان اور مقامی صنعتکار اپنی حقیقی صلاحیت کے مطابق فائدہ نہیں اٹھا پاتے۔

بھارت، ویتنام، ترکی، تھائی لینڈ اور دیگر ممالک نے یہی زرعی پیداوار ویلیو ایڈڈ مصنوعات میں تبدیل کرکے اپنی برآمدات اور معیشت کو مضبوط بنایا۔ انہوں نے کسانوں کی تربیت، فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری، کم شرح سود پر قرضے، مشینری پر سبسڈی، برآمدی سہولیات اور دیہی صنعتوں پر مسلسل سرمایہ کاری کی۔

پاکستان بھی یہ کامیابی حاصل کر سکتا ہے، اگر ہم چند بنیادی اقدامات کریں:

✅ ہر ضلع میں فوڈ پروسیسنگ اور ویلیو ایڈیشن سینٹر قائم کیے جائیں۔
✅ مقامی مینوفیکچررز، کسانوں اور نوجوان کاروباری افراد کو آسان قرضے اور مشینری پر سبسڈی دی جائے۔
✅ حکومت، SMEDA، TDAP، زرعی جامعات، NGOs اور نجی شعبہ مل کر جدید تربیتی پروگرام شروع کریں۔
✅ "One Village One Product" جیسے پروگرام متعارف کروائے جائیں تاکہ ہر علاقے کی مخصوص پیداوار کو عالمی برانڈ بنایا جا سکے۔
✅ جدید پیکیجنگ، فوڈ سیفٹی، برانڈنگ اور بین الاقوامی سرٹیفیکیشن پر خصوصی توجہ دی جائے۔
✅ خام مال کی بجائے تیار شدہ مصنوعات دنیا بھر میں برآمد کی جائیں۔

یہ صرف حکومت کی ذمہ داری نہیں۔

صنعتکار، ایکسپورٹرز، کسان، جامعات، کاروباری افراد، NGOs، میڈیا اور اوورسیز پاکستانی، سب اس تبدیلی کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اگر ہم مقامی سطح پر تعاون، معلومات کا تبادلہ اور مشترکہ سرمایہ کاری کو فروغ دیں تو ہزاروں نئی فیکٹریاں، لاکھوں روزگار اور اربوں ڈالر کی اضافی برآمدات ممکن ہیں۔

آج ضرورت شکایت کی نہیں، بلکہ عمل کی ہے۔

آئیں ایک نئی سوچ اپنائیں:

"جہاں فصل، وہاں فوڈ پروسیسنگ۔"
"جہاں نوجوان، وہاں صنعت۔"
"جہاں صنعت، وہاں برآمدات۔"

خام مال بیچنے والی قومیں محدود آمدنی کماتی ہیں، جبکہ ویلیو ایڈڈ مصنوعات برآمد کرنے والی قومیں اپنی معیشت مضبوط کرتی ہیں۔

پاکستان کے پاس وسائل بھی ہیں، صلاحیت بھی ہے، اور نوجوان بھی۔ اب ضرورت صرف اجتماعی عزم، مؤثر پالیسیوں اور عملی اقدامات کی ہے۔

وزن نہیں... ویلیو برآمد کریں۔
خام مال نہیں... برانڈڈ پاکستان دنیا کو دیں۔
ڈالرز ہماری فصلوں میں ہیں، ضرورت صرف ویلیو ایڈیشن کی ہے۔

&delishfood

Address

Sukkur
65200

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Telephone

+923336659969

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dash & Delish Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dash & Delish Foods:

Shortcuts

Share

Category