Sami Pharmacy

Call Directions Contact the business

Sami Pharmacy Sami Pharmacy provides you the services of Quality medicine, Baby care products, and Cosmetics under the supervision of Qualified Pharmacist.

Our main aim is to provide good healthcare services to public to decrease adverse drug reactions and complication

Nexton is a market leader in themanufacturing of personal careproducts. With a broad range ofproducts varying from Baby ...
24/05/2023

Nexton is a market leader in the
manufacturing of personal care
products. With a broad range of
products varying from Baby Care to
Men's Care, Nexton's products are
formulated and produced using
rigorous testing and the highest
quality manufacturing facilities. Our
aim is to provide our consumers with
safe and effective personal care
products that are perfect for use by
babies and all other members of the
family.

Nexton products available at Sami Pharmacy.

22/04/2023

Eid Mubarak

ہمارے ہاں خواتین صحت کے سنگین مسائل سے دوچاد ہیں۔ان کی آئرن کی کمی نسلوں میں منتقل ہورہی ہے۔ آئیں۔۔۔ صحت مند خواتین، صحت...
08/03/2023

ہمارے ہاں خواتین صحت کے سنگین مسائل سے دوچاد ہیں۔ان کی آئرن کی کمی نسلوں میں منتقل ہورہی ہے۔
آئیں۔۔۔ صحت مند خواتین، صحت مند بچے، صحت مند معاشرے کو فروغ دیں ۔

06/03/2023
خبردار....!!ازیتھرومائیسین کا غیر ضروری استعمال ہرگز نہ کریں. دل کے مریض خاص طور پر احتیاط کریں. ریسرچز میں ثابت ہوا ہے ...
23/02/2023

خبردار....!!
ازیتھرومائیسین کا غیر ضروری استعمال ہرگز نہ کریں. دل کے مریض خاص طور پر احتیاط کریں. ریسرچز میں ثابت ہوا ہے کہ azithtomycin دل کی دھڑکن کی بے ترتیبی لا سکتا ہے. جو کہ آپ کی زندگی کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے. ہرٹ اٹیک کا باعث بن سکتا ہے. Azithtomycin ایک اینٹی بیاٹک ہے جس کا استعمال خطرناک حد تک زیادہ ہورہا ہے. اور مریض خود سے استعمال کررہے ہیں. بہت سے فیزیشن اور فارماسسٹ بھی اس کے اس خطرناک سائیڈ ایفیکٹس سے ناواقف ہیں. یہ دوا عام طور پر گلے اور سینے کےانفیکشن میں استعمال کی جاتی ہے. اس کے علاوہ UTI انفیکشن کیلئے بھی استعمال ہوتی ہے. اینٹی بیاٹکس کا غیر ضروری استعمال ہرگز نہ کریں. ضرورت پڑے تو کسی اچھے فیزیشن سے اپنا چیک اپ کروا کر ہی یہ دوا استعمال کریں. فارماسسٹ سے لازمی مشورہ کریں. Azithtomycin کا استعمال بہت زیادہ بھی ضرورت ہو تو 3 دن سے زیادہ استعمال نہ کریں.
پاکستان میں اس میں مختلف برانڈز موجود ہیں جیسے کہ macrobac, zetro, azomaf اور zezot وغیرہ. یاد رہے کہ برانڈ چاہے جو کوئی بھی لیکن سائیڈ ایفیکٹس ایک جیسے ہی ہوتے ہیں. برانڈ بدلنے سے اس کے سائیڈ ایفیکٹس نہیں بدلتے. اسی لئے azithtomycin فارمولا دیکھیں. تصویر میں دکھائے گئے برانڈز عام طور پر استعمال زیادہ ہوتے ہیں اسی لئے ان کو منشن کیا تاکہ آپ کو معلوم ہوسکے کہ ہم کس دوا کی بات کررہے ہیں. اس پوسٹ کا مقصد آپ میں آگاہی پھیلانا ہے. کسی برانڈ یا کمپنی سے اس کا کوئی تعلق نہیں.
بطور ثبوت کچھ لنکس ہم ساتھ میں پوسٹ کررہے ہیں.
تحریر : ڈاکٹر محمد عاصم فارماسسٹ
ٹیم ڈاکٹر آف فارمیسی پیج
Links
1:
https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC3374857/
2: https://jamanetwork.com/journals/jamanetworkopen/fullarticle/2767245 #:~:text=Azithromycin%20was%20associated%20with%20a%20significantly%20increased%20hazard%20of%20cardiovascular,to%2010%20days%20after%20exposure.
3:
https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC7669954/ #:~:text=Although%20azithromycin%20has%20a%20relatively,to%20stabilize%20the%20patient%20hemodynamically.
4:
https://pulmonarychronicles.com/index.php/pulmonarychronicles/article/view/107/224
5:
https://www.ahajournals.org/doi/10.1161/CIRCEP.115.003560

26/10/2022

اہل ذیابیطس کے زخم کیوں نہیں بھرتے؟

اہل ذیابیطس کے زخم بھرنے میں زیادہ وقت لگتا ہے۔ یہ سست شفا یابی انفیکشن اور دیگر پیچیدگیوں کے خطرے کو بڑھا دیتی ہے۔

جب خون میں گلوکوز مستقل طور پر زیادہ رہتا ہے، تو یہ خون کے سفید خلیوں کے کام کو متاثر کرتا ہے۔ سفید خون کے خلیات مدافعتی نظام کے کردار میں مرکزی حیثیت رکھتے ہیں۔ جب خون کے سفید خلیے صحیح طریقے سے کام نہیں کر پاتے تو جسم بیکٹیریا اور زخموں سے لڑنے کے قابل نہیں ہوتا۔

بے قابو ذیابیطس خون کے گردش کو متاثر کر دیتی ہے، جس کی وجہ سے خون زیادہ آہستہ چلتا ہے، اور اس کی وجہ سے جسم کو زخموں تک غذائی اجزاء پہنچانا مشکل ہو جاتا ہے۔ نتیجے کے طور پر، زخم آہستہ آہستہ ٹھیک ہوتے ہیں یا بالکل ٹھیک ہی نہیں ہوتے۔

یہ ضروری ہے کہ جن لوگوں کو ذیابیطس ہے وہ اپنے بلڈ شوگر کی سطح کو کنٹرول میں رکھیں تاکہ آہستہ سے بھرنے والے زخموں اور پیچیدگیوں کے خطرے کو کم کیا جا سکے، بشمول پاؤں کے السر وغیرہ-

اہل ذیابیطس جب صحتمند خوراک اور ساتھ میں روزانہ ورزش کو جب اپنی زندگی کا حصہ بناتے ہیں تو نہ صرف ذیابیطس کو کنڑول کر لیتے ہیں بلکہ اس ذیابیطس کو خیرآباد بھی کر سکتے ہیں

آئیے ذیابیطس کو ختم کریں جڑ سے۔






Address

Mardan-swabi Road Gohati
Swabi
23431

Telephone

+923339428196

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sami Pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sami Pharmacy:

Shortcuts

Share