Pakistan news

Pakistan news Plz Follow and Like Our Page

اس بابا کا تعلق ہمارے گاؤں سے ہے جس کا نام امان اللہ خان کا کا ہے جو صبح کے ٹائم تقریبا 9 بجے گھر سے نکلا تھا شیوا اڈا ب...
19/07/2026

اس بابا کا تعلق ہمارے گاؤں سے ہے جس کا نام امان اللہ خان کا کا ہے جو صبح کے ٹائم تقریبا 9 بجے گھر سے نکلا تھا شیوا اڈا بازار (Shewa Adda) کی طرف اور ادھر سے ہی لاپتا ہو گیا ہے اگر کسی کو بھی اس بابا جی کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو ہم سے ضرور رابطہ کریں شکریہ۔اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بابا جی کا پتہ چل جائے اور اور جلد سے جلد اپنے گھر ا جائیں
Whatsapp Number
03499323517
03456394708

03/07/2026

پہ چا کی چی ٹیلنٹ ی آغا نہ پہ تیگی

02/07/2026

ڈیرہ حکولی وضیفہ ۔۔۔۔۔ # #

30/06/2026

قیامت بہ کلہ رازی #

یا الله دہ خیر او دہ رخمت باران وکی ۔آمینڈیرہ زیاته گرمی دہ😢
30/06/2026

یا الله دہ خیر او دہ رخمت باران وکی ۔آمین
ڈیرہ زیاته گرمی دہ😢

10 جولائی سے پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی فوری گرفتاری کا حکم
30/06/2026

10 جولائی سے پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی فوری گرفتاری کا حکم

22/05/2026

جمعہ مبارک

😭😭😭اعلان جنازه 😭😭😭حبیب اللہ اور حلیم خان کے  ، بھائی اور حاجی ظریف خان،سعید خان, حبیب حان کا والد صاحب حاجی فرید خان، ول...
12/03/2026

😭😭😭اعلان جنازه 😭😭😭
حبیب اللہ اور حلیم خان کے ، بھائی اور حاجی ظریف خان،سعید خان, حبیب حان کا والد صاحب حاجی فرید خان، ولی محمد امیر صیب، رسول خان ، افتخار علی
مراد علی ، کے چچا
الف خان کاکا بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں ان کا نماز جنازہ بوقت 3:00 بجے سہ پہر بتاریح 12/03/2026 بروز جمعرات بمقام شملو ڈھنڈمیں ادا کی جائے گی۔

Address

Swabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan news:

Shortcuts

Share