26/05/2026
عید کے مقدس ایام میں بھی عوام کی خدمت جاری ✨
سینا ہسپتال میں عید کے دنوں میں درج ذیل ڈاکٹرز اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں:
👨⚕️ Dr. Muhammad Hussain
👨⚕️ Dr. Ajam Khan
👨⚕️ Dr. Umair Khan
👩⚕️ Lady Dr. Komal Naveed
سیینا ہسپتال کی جانب سے آپ سب کو عید کی خوشیاں مبارک۔
آپ کی صحت اور خدمت ہمارے لیے اولین ترجیح ہے۔ 🌙