01/09/2026
آگاہی پیغام
پاکستان میں گردوں کے امراض تیزی سے بڑھ رہے ہیں
اس کی 2 بڑی وجوہات ہیں
1. بے قابو شوگر
2. ہائی بلڈ پریشر
حل کیا ہے
اپنا بلڈ پریشر چیک کروائیں اور اسے 130/80 سے کم رکھیں۔
شوگر کا مکمل علاج اور پرہیز کریں۔
اپنے گردوں کی حفاظت کریں۔ کیونکہ صحت مند گردے ہی صحت مند زندگی کی ضمانت ہیں۔
اللہ سب کو صحت دے۔ آمین