I love Pakistan Army

I love Pakistan Army Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from I love Pakistan Army, Cosmetics Store, Takht Bai.

It is available M S Cosmetic Odr no 031050528850332505288503179958832
20/03/2024

It is available
M S Cosmetic
Odr no
03105052885
03325052885
03179958832

27/02/2024

حضرت محمد کی ولادت باسعادت 20 اپریل کو ہوئی، آپ کے والد عبداللہ مکہ مکرمہ میں مقیم تھے اور بچے کی پیدائش سے چند ماہ قبل وفات پاگئے۔ ان کے دادا عبدالمطلب نے ان کا نام محمد رکھا ان کی والدہ انہیں احمد کہتی تھیں۔

حضرت محمد کی دیکھ بھال حلیمہ نامی رضاعی ماں نے کی۔ وہ پانچ سال کی عمر تک اس کے ساتھ رہا۔ جب وہ چھ سال کے تھے تو ان کی والدہ محمد کو مدینہ میں اپنے والد کی قبر پر لے گئیں۔ واپسی پر اس کی ماں کا انتقال ہو گیا۔

اس کے بعد حضرت محمد اپنے دادا عبدالمطلب کے ساتھ رہے جن کا جلد ہی انتقال ہوگیا۔

بعد میں حضرت محمد کو اپنے چچا ابو طالب کے سپرد کر دیا گیا۔

بچپن سے ہی حضرت محمدﷺ کو سب پیارے اور عزت دیتے تھے انہوں نے کبھی جھوٹ نہیں بولا اور انہیں 'صادق' کہا جاتا تھا۔

02/07/2023
30/12/2022

Khande ba na hhh

*اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ،*           *لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ،*        *واللَّهُ أَكْبَرُ...
03/07/2022

*اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ،*
*لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ،*
*واللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ،*
*وٙلِلَّهِ الْحٙمْد*

*اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ،*
*لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ،*
*واللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ،*
*وللَّہ الْحٙمْد*

🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋

31/08/2021

بعض لوگ کیوں
نماز نہیں پڑهتے؟

ایک دوست نے اپنے نماز
پڑهنے کی یہ وجہ بیان کی:

بہت آسانی سے میں
نمازی بن گیا-

ایک دن میں کلاس میں
بیٹھا ہوا تھا اور میری کلاس
کا مضمون علوم دينی تھا-

جب استاد کلاس میں
تشریف لائے تو انہوں نے
شاگردوں سے سوال کیا:

آپ کی نظر میں کون
لوگ نماز نہیں پڑهتے?

ایک شاگرد نے بڑی
معصومیت سے کہا:

جو لوگ مرگئے ہیں
وہ نماز نہیں پڑهتے❗

دوسرے شاگرد نے
شرمندگی سے جواب دیا:

جن لوگوں کو نماز پڑهنا
نہیں آتی❗

تیسرا بچہ اپنی جگہ سے
کھڑا ہوا اور نہایت معقول
جواب دیا:

جو لوگ مسلمان نہیں ہیں
وہ نماز نہیں پڑهتے❗

اسی طرح ایک اور بچہ نے
جواب دیا:

جو لوگ کافر ہیں وہ نماز
نہیں پڑهتے❗

اسی ترتيب سے پانچویں
بچہ نے جواب میں کہا:

جو لوگ خدا سے نہیں ڈرتے
وہ لوگ نماز نہیں پڑهتے❗

تمام شاگردوں نے اپنے
نظريات بیان کردئیے-

لیکن❗
میں سوچوں میں ڈوب گیا
کہ میں ان میں سے کونسا
ہوں؟

آیا میں مرگیا ہوں؟
نہیں تو!

کیا مجھے نماز پڑهنا
نہیں آتی؟
آتی ہے.

آیا میں مسلمان نہیں ہوں؟
الحمداللّٰه كہ ہوں

کیا میں اپنے پروردگار سے
نہیں ڈرتا؟
ڈرتا ہوں

آیا مگر میں کافر ہوں ؟
نعوذباللّٰه

پھر میں کیوں نماز نہیں
پڑهتا؟

میں اپنے آپ سے کہنےلگا:
اگر قبر کی پہلی رات مجھ
سے سوال کیا گیا كہ:

تم زنده تھے.
نماز بھی آتی تھی.
مسلمان بھی تھے.
اللہ سے ڈرتے بھی تھے.

پھر بھی تم نے نماز کیوں
نہیں پڑهی ⁉️

*میرے پاس کیا جواب ہے
کیا کہونگا میں آخر؟*

*جھرجھری آگئی مجھے
اور اسی دن مصمم ارادہ
کرلیا کہ اب کبھی نماز
ترک نہیں کرونگا.*

*صرف ایک مصمم و
سنجیدہ ارادہ کی ضرورت
ہے آپ بھی اس بارے میں
ضرور سوچئےگا-*

Ameen
16/06/2021

Ameen

30/04/2021

Islamabad motorway.

Address

Takht Bai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I love Pakistan Army posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share