11/09/2026
🔬 یورین مائیکروسکوپک ایگزامینیشن
تصویر میں تیر کے نشان والی یہ دھاگے نما چیز کیا ہے؟ 🤔
کیا یہ Mucus Thread، Yeast، Fungal Hyphae، Bacteria یا کوئی اور چیز ہے؟
🧫 لیب ٹیکنیشنز اور میڈیکل فیلڈ سے وابستہ دوست اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔
آپ کے خیال میں یہ کیا ہے؟ 👇