Rehmania Surgical Centre

Rehmania Surgical Centre Advanced Surgical Care • Skilled Surgeons • Compassionate Healing.

01/06/2026
31/03/2026

✨ چلڈرن اسپیشلسٹ
✨ Children Specialist
👨‍⚕️ ڈاکٹر محمد سلیم خٹک
👨‍⚕️ Dr. Muhammad Saleem Khattak
🩺 ماہر امراض اطفال
🩺 Paediatric Specialist
🏥 کلینک:
رحمانیہ سرجیکل اینڈ میڈیکل کمپلیکس، کرک سٹی
🏥 Clinic:
Rehmania Surgical & Medical Complex, Karak City
Contact # 0333-971997-1

29/03/2026

Dr. Muhammad Saleem khattak
Incharge: Newborn care nursery and children ward
Rehmania Surgical centre and medical complex
Contact #0333-9719971

ڈاکٹر محمد سلیم انچارچ نیو برن کیئر نرسری اور چلڈرن وارڈ روزانہ کو بنیاد پر رحمانیہ سرجیکل سنٹر میں موجود ہونگے۔
24/03/2026

ڈاکٹر محمد سلیم انچارچ نیو برن کیئر نرسری اور چلڈرن وارڈ روزانہ کو بنیاد پر رحمانیہ سرجیکل سنٹر میں موجود ہونگے۔

اطلاع عام!سرجن ڈاکٹر اعجازاحمد اور گائناکالوجسٹ ڈاکٹر طاہرہ رحمن 29 جنوری 2026 سے کلینک میں موجود ہونگے۔ اور مریضوں کا چ...
29/01/2026

اطلاع عام!

سرجن ڈاکٹر اعجازاحمد اور گائناکالوجسٹ ڈاکٹر طاہرہ رحمن 29 جنوری 2026 سے کلینک میں موجود ہونگے۔ اور مریضوں کا چیک اپ کرینگے۔

07/07/2023

إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ

بیشک ہم نے ہی قرآن نازل کیا ہے بیشک ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں

رحمانیہ سرجیکل سنٹر میں آپریشن کے ذریعے چار 4 بچوں کی پیدائش،ماں ٹھیک ٹھاک ھے۔ اور بچے (pre-term) یعنی ٹائم سے کم تھے۔ م...
16/11/2022

رحمانیہ سرجیکل سنٹر میں آپریشن کے ذریعے چار 4 بچوں کی پیدائش،ماں ٹھیک ٹھاک ھے۔ اور بچے (pre-term) یعنی ٹائم سے کم تھے۔ ماشاءاللہ اللہ کے فضل وکرم سے اور چلڈرن اسپیشلسٹ ڈاکٹر زاہد اللہ کے کاوشوں سے اب بچوں کی حالت کافی بہتر ھے ، پانچ دن (incubator) یعنی شیشے میں گزارنے کے بعد آج ٹھیک ٹھاک گھر ڈسچارج کیا گیا ۔
بچوں کے لیے صحت کارڈ کے تحت مفت علاج کی سہولت موجود ہے ۔صحت سہولت پروگرام کے تحت نرسری اور چلڈرن وارڈ میں ایڈمیشن کا طریقہ کار۔
وہ بچے جس کا فارم ب بن گئی ھو تو وہ ایڈمیشن کیلئے اہل ھونگے اور فارم ب لانا لازمی ہے۔
جس میں وہ بچے جو بخار ،دست ، متلی ،زکام ، سینے کا انفیکشن ، یرقان ، جھٹکے ، شیشہ/انکیوبیٹر ، فوٹو تھراپی لائٹ ، وارمر وغیرہ کا ایڈمیشن علاج اور ٹیسٹ صحت سہولت پروگرام کے تحت مفت ھوگا ۔

Address

Tappi

Telephone

+923414532011

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehmania Surgical Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share