حرمین خوشبو محل اینڈ احرام سنٹر تربیلہ غازی

  • Home
  • Pakistan
  • Tarbela
  • حرمین خوشبو محل اینڈ احرام سنٹر تربیلہ غازی

حرمین خوشبو محل اینڈ احرام سنٹر تربیلہ غازی HARAMAIN TRADERS
Quality You Can Trust.
🍯 Honey • Desi Ghee • Natural Products
👗 Clothing • Attars & Perfumes
📦 Nationwide Delivery | 📲 WhatsApp Orders
(1)

Regrowth 3in1 Hair Treatment الحمد للّٰہ تسلی سے ٹیسٹنگ کے بعد *"حرمین ٹریڈرز"* پر ریگروتھ ہربل ہیئر ٹریٹمنٹ کی سیل شروع...
07/05/2026

Regrowth 3in1 Hair Treatment

الحمد للّٰہ تسلی سے ٹیسٹنگ کے بعد *"حرمین ٹریڈرز"* پر ریگروتھ ہربل ہیئر ٹریٹمنٹ کی سیل شروع کر دی گئی ہے۔

🌟21 قسم کی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ اس گفٹ پیک میں آپ کے بالوں کے تمام مسائل کا حل موجود ہے۔
جیسا کہ بالوں کا بہت زیادہ گرنا،گنج پن،خشکی اور وقت سے پہلے سفید ہونا وغیرہ
اس 3in 1 گفٹ پیک میں ہربل شیمپو، ہربل پاؤڈر اور ہربل آئل شامل ہے۔

👈لمیٹڈ سٹاک ہے ابھی آرڈر کریں اور ریگروتھ گفٹ پیک استعمال کر کے پاکستانی پروڈکٹ کو فروغ دیں.

Wa.me/923110155030
Wa.me/923063433767

الحمدللّٰہ! کل رات یہ 5 سوٹ سیل ہو گئے۔یہ سٹاک نیا آیا ہے۔آپ بھی ایک بار ضرور آزمائیں۔ان شاءاللّٰہ ہمارے ریٹ اور کپڑے کی...
01/05/2026

الحمدللّٰہ! کل رات یہ 5 سوٹ سیل ہو گئے۔یہ سٹاک نیا آیا ہے۔

آپ بھی ایک بار ضرور آزمائیں۔ان شاءاللّٰہ ہمارے ریٹ اور کپڑے کی کوالٹی سے مطمئن ہوں گے۔

آرڈر کرنے کے لئے رابطہ کریں۔
Wa.me/923110155030
Wa.me/923063433767

الحمدللّٰہ! کپڑے کے آرڈر آنا شروع ہو گئے ہیں۔آج 1 عدد تھری پیس سوٹ کا  حضرو سے آرڈر آیا جو کہ ڈیلیور کر دیا گیا ہے۔کپڑوں...
26/04/2026

الحمدللّٰہ! کپڑے کے آرڈر آنا شروع ہو گئے ہیں۔
آج 1 عدد تھری پیس سوٹ کا حضرو سے آرڈر آیا جو کہ ڈیلیور کر دیا گیا ہے۔

کپڑوں سے متعلق روزانہ کی اپڈیٹ حاصل کرنے کے لئے ہمارے واٹس ایپ گروپ کو جوائن کر لیں۔
https://chat.whatsapp.com/Dd3DcyZGBa25uKC1Bd7kCd?mode=gi_t

ہمارے پاس لیڈیز 2 پیس اور 3 پیس سوٹ بازار سے انتہائی مناسب قیمت پر دستیاب ہیں۔کپڑوں سے متعلق روزانہ کی اپڈیٹ حاصل کرنے ک...
25/04/2026

ہمارے پاس لیڈیز 2 پیس اور 3 پیس سوٹ بازار سے انتہائی مناسب قیمت پر دستیاب ہیں۔
کپڑوں سے متعلق روزانہ کی اپڈیٹ حاصل کرنے کے لئے ہمارے واٹس ایپ گروپ کو جوائن کر لیں۔
https://chat.whatsapp.com/Dd3DcyZGBa25uKC1Bd7kCd?mode=gi_t

الحمدللہ! آج مجموعی طور پر 26 کلو دیسی گھی نکلاجس میں سے 25 کلو گھی 2 ہول سیل کسٹمرز کا تھا۔جو اُن کو ہدیہ کے ساتھ بھیجا...
21/02/2026

الحمدللہ! آج مجموعی طور پر 26 کلو دیسی گھی نکلا

جس میں سے 25 کلو گھی 2 ہول سیل کسٹمرز کا تھا۔جو اُن کو ہدیہ کے ساتھ بھیجا گیا ہے۔

آپ بھی دیسی گھی یا مکھن آرڈر کریں اور ساتھ اپنا ہدیہ بھی وصول کریں۔
"حرمین ٹریڈرز"کے دیسی گھی سے سحری کا مزہ دوبالا کریں اور تلبینہ سے اپنے بدن کو طاقت بخشیں۔

آرڈر کرنے کے لئے لنک پر کلک کریں۔

Wa.me/923110155030

پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔

کل ایک کسٹمر کا ایک کلو دیسی گھی کا آرڈر تھا اُن کو دیسی گھی اور ساتھ ایک پیکٹ تلبینہ کا(بطورِ ہدیہ) پہنچایا۔رمضان میں ہ...
20/02/2026

کل ایک کسٹمر کا ایک کلو دیسی گھی کا آرڈر تھا اُن کو دیسی گھی اور ساتھ ایک پیکٹ تلبینہ کا(بطورِ ہدیہ) پہنچایا۔
رمضان میں ہماری یہ ڈیل ہے کہ ایک کلو دیسی گھی یا مکھن کے ساتھ ایک پیک تلبینہ کا فری دیا جائے گا۔
تو آپ بھی اس ڈیل سے فائدہ اٹھائیں اور ابھی گھی یا مکھن آرڈر کریں۔
Wa.me/923110155030

پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔

الحمدللہ! آج بروز منگل 10 کلو دیسی گھی اور ساتھ ایک پیک تلبینہ کا (بطور ہدیہ) مانسہرہ کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے۔هٰذَامِ...
17/02/2026

الحمدللہ! آج بروز منگل 10 کلو دیسی گھی اور ساتھ ایک پیک تلبینہ کا (بطور ہدیہ) مانسہرہ کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے۔

هٰذَامِنْ فَضْلِ رَبِّيْ۔

اگر آپ کو بھی رمضان المبارک کے لئے دیسی گھی اور مکھن چاہئے تو ابھی اپنا آرڈر بُک کروائیں۔

Wa.me/923110155030

پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔

16/02/2026

الحمدللہ!
مانسہرہ کے ایک ہول سیل والے کسٹمر کا 10 کلو دیسی گھی کا آرڈر کنفرم ہو گیا ہے۔
جو کل ان شاءاللہ اُن کو بھیج دیا جائے گا۔
آپ کو بھی رمضان المبارک کے لئے گھی یا مکھن چاہئے تو ابھی رابطہ کریں۔

Wa.me/923110155030

پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔

الحمدللہ! آج بروز جمعرات 26 کلو دیسی گھی اور 4 كلو مکھن کے پارسل اپنے اپنے ٹھکانوں کی طرف روانہ کر دیئے گئے ہیں۔هٰذَامِن...
12/02/2026

الحمدللہ! آج بروز جمعرات 26 کلو دیسی گھی اور 4 كلو مکھن کے پارسل اپنے اپنے ٹھکانوں کی طرف روانہ کر دیئے گئے ہیں۔

هٰذَامِنْ فَضْلِ رَبِّيْ۔

رمضان المبارک دن با دن قریب سے قریب تر ہو رہا ہے۔
اگر آپ بھی رمضان المبارک میں سحری کا مزہ دوبالا کرنا چاہتے ہیں تو ابھی دیسی گھی اور مکھن کا آرڈر بُک کروائیں۔

Wa.me/923110155030

پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔

Address

Tarbela

Telephone

+923110155030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حرمین خوشبو محل اینڈ احرام سنٹر تربیلہ غازی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share