Physical Therapy Mobile Clinic

Physical Therapy Mobile Clinic Free Online Checkup Services and Home Visit All over Pakistan

آپ کی تکلیف کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاہیے۔اگر آپ کو درد، کمزوری یا چلنے پھرنے میں مشکل ہے تو ہمیں اپنی problem بتائیں...
04/09/2026

آپ کی تکلیف کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاہیے۔
اگر آپ کو درد، کمزوری یا چلنے پھرنے میں مشکل ہے تو ہمیں اپنی problem بتائیں۔
ہم آپ کی رہنمائی کے لیے موجود ہیں۔

WhatsApp: 0370-7875385


Physical Therapy Mobile Clinic Amir Nazir Yousfzix

اگر مسلسل موبائل استعمال کرنے، کمپیوٹر پر کام کرنے یا غلط پوزیشن میں بیٹھنے کے بعد گردن اور کندھوں میں درد یا اکڑن محسوس...
02/09/2026

اگر مسلسل موبائل استعمال کرنے، کمپیوٹر پر کام کرنے یا غلط پوزیشن میں بیٹھنے کے بعد گردن اور کندھوں میں درد یا اکڑن محسوس ہوتی ہے تو اسے نظر انداز نہ کریں۔

What'sApp 03707876385
Amir Nazir Yousfzix
Physical Therapy Mobile Clinic

Women's Health
Physio Clinic

میں ایک فزیوتھراپی کا ڈاکٹر ہوں، جو بغیر دوا کے، صرف سادہ ورزشوں اور مشینوں سے آپ کا علاج کرتا ہے۔ایک بار میں اپنے ایک ب...
01/09/2026

میں ایک فزیوتھراپی کا ڈاکٹر ہوں، جو بغیر دوا کے، صرف سادہ ورزشوں اور مشینوں سے آپ کا علاج کرتا ہے۔ایک بار میں اپنے ایک بہت ہی زیادہ پیارے دوست کے ساتھ حیات آباد، پشاور میں رات کو واک کر رہا تھا۔ میں نے نوٹس کیا کہ میرا ڈاکٹر دوست پورا راستہ زمین کو دیکھ رہا تھا اور واک کر رہا تھا۔

میں نے پوچھا، "ڈاکٹر! آپ سیدھا کیوں نہیں دیکھتے؟ واک کے دوران ہمیشہ آپ کی نظر اور سر نیچے ہوتا ہے۔"

انہوں نے آگے سے بولا، "دراصل جب میں نیچے زمین کو نہ دیکھوں تو میرا بیلنس خراب ہو جاتا ہے اور گرنے کا ڈر ہوتا ہے۔"مجھے سن کر بہت افسوس ہوا کہ اس عمر میں بیلنس کا مسئلہ ہے۔

بطور ڈاکٹر ہر وجہ کو سوچا جس کی وجہ سے بیلنس خراب ہوتا ہے۔ اسی واک کے دوران ہی ہم نے تشخیص شروع کی، مطلب اس کی اصل وجہ تلاش کرنا شروع کی۔ڈاکٹر صاحب نے بولا، "میں بچپن سے سر جھکا کر زمین کی طرف دیکھ کر چلتا ہوں، کیونکہ یہ ایک عادت کی علامت ہے۔"

مطلب بچپن سے یہ عادت ہے۔

ان کی بات نے ہمارے سوال کا جواب دے دیا۔ہمارے جسم میں ایک ویسٹیبیولر سسٹم ہوتا ہے، جو ہمارے جسم کا بیلنس برقرار رکھتا ہے۔ اس میں آواز جو ہم کانوں سے سنتے ہیں، آنکھوں سے جو دیکھتے ہیں، دماغ ان کمانڈز کو کانوں، آنکھوں اور مسلز سے پکڑتا ہے اور مسلز کو آرڈر دیتا ہے کہ یہ کام کرو۔

جیسے کہ جب کوئی اچانک آپ کو ڈرانے کے لیے چیختا ہے تو آپ کی باڈی چند سیکنڈز میں ریسپانس دیتی ہے۔ اسی طرح جب کوئی چیز تیزی سے آپ کی طرف آئے تو آپ کی باڈی خودکار طور پر اس چیز سے آپ کو بچا لیتی ہے۔

اس میں ایک اور سسٹم ہوتا ہے، جسے Proprioception کہتے ہیں، جو بغیر دیکھے اور سنے دماغ کو بتاتا ہے کہ آپ کی باڈی کس پوزیشن میں ہے۔

دراصل ڈاکٹر صاحب بچپن سے زمین کی طرف دیکھ کر چلتے آ رہے ہیں، تو ان کا Proprioception صحیح طرح develop نہیں ہوا۔ اس لیے وہ بغیر دیکھے اندازہ نہیں لگا سکتے کہ مجھے کہاں پاؤں رکھنا ہے اور کہاں نہیں۔
اور یہ کام وہ اپنی آنکھوں سے لے رہے ہیں۔

اللہ انہیں اس کا اجر دے۔

باقی ہر وقت نیچے جھک کر چلنے سے اور بھی بہت سارے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔
آپ دیکھیں کہ کیسے ہم نے غلط چیزوں کو اپنا لیا اور ایمان ka Part بنا لیے۔
فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں، ڈاکٹر صاحب Physiotherapy سے با آسانی ٹھیک ہو سکتے ہیں۔

Dr. Shakir Ullah PT
Dr. Qasir PT

میں ان کا بہت زیادہ شکر گزار ہوں کہ ایسے لائق استادوں نے ہمیں اس علم کا راستہ دکھایا۔
اگر آپ کو بھی بیلنس کا ایسا مسئلہ ہے تو ہم سے رابطہ کریں۔ ان شاء اللہ آپ خود اپنے آپ کو بہتر پائیں گے۔

Dr. Amir Nazir Yousfzix
03707875385
Physical Therapy Mobile Clinic

ہلکی سی حرکت، صحت کے لیے بڑی مدد! ایک ہی جگہ زیادہ دیر بیٹھنے کے بجائے ہر 25 منٹ بعد لازمی اٹھیں، تھوڑا چلیں اور اپنے جس...
01/09/2026

ہلکی سی حرکت، صحت کے لیے بڑی مدد!
ایک ہی جگہ زیادہ دیر بیٹھنے کے بجائے ہر 25 منٹ بعد لازمی اٹھیں، تھوڑا چلیں اور اپنے جسم کو ہلکا سا اسٹریچ کریں۔
یہ سادہ سی حرکت اور اسٹریچنگ آپ کو بہت سی جسمانی تکالیف سے بچانے میں مدد دے سکتی ہے۔
مزید صحت سے متعلق مفید Tips کے لیے ہمیں Follow کریں۔

آپ کو جسم میں کہاں درد یا اکڑن محسوس ہوتی ہے؟ Comment کریں۔
WhatsApp: 0370-7875385

Physical Therapy Mobile Clinic
Amir Nazir Yousfzix Einstein PT Khyber Medical University, Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa

یہ ہمارے ایک پیارے سے مریض ہیں۔ میں ان کی بہت زیادہ عزت کرتا ہوں اور proper session میں ان کی اپنے والد کی طرح خدمت کرنے...
30/08/2026

یہ ہمارے ایک پیارے سے مریض ہیں۔ میں ان کی بہت زیادہ عزت کرتا ہوں اور proper session میں ان کی اپنے والد کی طرح خدمت کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اس کی وجہ بتاؤں؟

چلیے سنیں، یہ 60 سال کے بزرگ ہیں، جن کے دونوں گھٹنوں میں Osteoarthritis ہے۔ انہیں نماز میں زمین پر بیٹھنے میں بہت مشکل پیش آتی ہے اور وہ صحیح طرح نہیں بیٹھ پاتے۔

اور ان کی ایک دوسری بات، ماشاءاللہ، ماشاءاللہ، ماشاءاللہ، ان کا چہرہ روحانیت سے بھرا ہوا ہے، اور وہ قرآنِ پاک کے حافظ بھی ہیں۔ اس عمر میں بھی ہر روز ایک منزل پڑھتے ہیں اور 7 دنوں میں پورا قرآن زبانی سناتے ہیں۔

میری ہر روز یہی کوشش ہے کہ یہ آج سے اپنی نماز اپنی آرزو کے مطابق شروع کر سکیں، لیکن Healing کا بھی اپنا وقت ہوتا ہے۔

دعا کریں ہمارے ہاتھوں اللہ ان کو جلد سے جلد شفا عطا فرمائے۔

آمین ❤️❤️
Amir Nazir Yousfzix
Physical Therapy Mobile Clinic

Final-year students Dr. Saman Gul PT and Dr. Amir Nazir Yousafzai PT from Khyber Medical University (IPMR) organized a w...
30/08/2026

Final-year students Dr. Saman Gul PT and Dr. Amir Nazir Yousafzai PT from Khyber Medical University (IPMR) organized a webinar on 22 August 2026 about Menstrual Pain Management Through Physiotherapy.

It was one of our successful webinars and helped educate more physiotherapists about this emerging treatment approach, which is still not widely practiced in many clinical settings.

Physiotherapy is not limited to treating back pain. It is a vast field with the potential to contribute to many areas of healthcare. However, more research is needed to explore and establish new evidence-based treatment approaches.

We will soon be arranging a workshop on this topic, so stay tuned.

If anyone is interested in collaborating with us, you are most welcome.
Physical Therapy Mobile Clinic
Amir Nazir Yousfzix

اگر آپ یا آپ کے گھر میں کسی کو درد، کمزوری یا movement کا مسئلہ ہے تو ہمیں بتائیں۔What'sApp 03707875385Physical Therapy ...
28/08/2026

اگر آپ یا آپ کے گھر میں کسی کو درد، کمزوری یا movement کا مسئلہ ہے تو ہمیں بتائیں۔

What'sApp 03707875385
Physical Therapy Mobile Clinic

Interested Physio Contact Through WhatsApp 03707875385Physical Therapy Mobile Clinic
26/08/2026

Interested Physio

Contact Through WhatsApp 03707875385
Physical Therapy Mobile Clinic

اگر ہاتھ اٹھانے، کپڑے پہننے یا سوتے وقت کندھے کا درد آپ کو پریشان کرتا ہے تو اسے مسلسل نظر انداز نہ کریں۔آپ کو بھی کندھے...
26/08/2026

اگر ہاتھ اٹھانے، کپڑے پہننے یا سوتے وقت کندھے کا درد آپ کو پریشان کرتا ہے تو اسے مسلسل نظر انداز نہ کریں۔

آپ کو بھی کندھے میں درد ہے؟ Comment میں "Shoulder" لکھیں یا ہمیں WhatsApp کریں۔

WhatsApp: 0370-7875385

Address

Tarbela

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Physical Therapy Mobile Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share