Gulzaman qaisrani Baloch

Gulzaman qaisrani Baloch ہمارا منشور صاف پانی بجلی سڑک ہسپتال اسکول 03457565481 kamnoky rod wandho Gujranwala

02/09/2026

کس کار والے کی وجہ سے حادثہ ہوا ہے؟؟؟؟؟؟؟

02/09/2026

#اتحاد #پریس #کلب #تحصیل #وھوا کے آفس
چاچا خدا بخش جروار کا والہانہ استقبال بھرپور محبت دوستوں سے ملاقات اس موقع پر سرپرست اعلیٰ ذوالفقار ناصر صاحب اور صدر قیصر شاہ صاحب نائب صدر ساجد نوید صاحب ابرار خٹک صاحب اور دیگر تمام عہدیداران کو مبارکباد پیش کی، تمام صحافی دوستوں کی محبتوں کا شکریہ
جنہوں نے حوصلہ افزائی کی اور محبتوں سے نوازا،،

02/09/2026

یہاں پر کس کی غلطی ہے؟؟؟؟؟؟؟

01/09/2026

الحمد للہ!✌️
خصوصی مبارک باد !❣️
حافظ طاہر خان قیصرانی

نتکانی شہر کے عوام کو یہ خوشخبری مبارک ہو کہ واٹر سپلائی پروجیکٹ کی حوض ٹینکی میں پانی پہنچ گیا ہے۔
ان شاء اللہ جلد ہی اگلے مرحلے میں نتکانی شہر کے گھر گھر پانی کی لائنیں بچھانے کا کام بھی شروع کیا جائے گا، تاکہ ہر گھر تک صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

شدید گرمی میں دن رات محنت کرنے والی ایم پی اے حافظ طاھر خان قیصرانی صاحب کی پوری ٹیم کو سلام اور خراجِ تحسین۔ اللہ تعالیٰ ان کی محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور انہیں اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔

💧 نتکانی واٹر سپلائی پروجیکٹ — کام تیزی سے جاری ہے!الحمدللہ، نتکانی میں پانی کی فراہمی کے منصوبے پر عملی کام جاری ہے۔ پا...
01/09/2026

💧 نتکانی واٹر سپلائی پروجیکٹ — کام تیزی سے جاری ہے!

الحمدللہ، نتکانی میں پانی کی فراہمی کے منصوبے پر عملی کام جاری ہے۔ پائپ لائن بچھانے، کھدائی اور گھر گھر کنیکشن کا کام تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، جبکہ 3 محلوں کے گھر گھر پانی کے کنیکشن مکمل ہو چکے ہیں۔

یہ تصاویر اس بات کا عملی ثبوت ہیں کہ وعدے نہیں، کام ہو رہا ہے۔

ان شاء اللہ بہت جلد نتکانی کے ہر گھر تک پانی پہنچے گا۔ 💧

حافظ طاہر خان قیصرانی — عوامی خدمت، عملی اقدامات کے ساتھ۔





01/09/2026

کافی دنوں کے وقفے کے بعد آج کوہ سلیمان رینج پر تھنڈر سیل کی تشکیل کے امکان موجود ہیں ۔واللہ اعلم

01/09/2026

جب کمینے عروج پاتے ہیں،،،،شعر مکمل کریں

01/09/2026

گاڑی والا کہنے آیا ہے کہ ڈیوٹی صحیح طریقے سے کریں 😁😆

31/08/2026

ٹریکٹر ٹرالی لوڈ جگاڑ چیک کریں

31/08/2026

MPA Hafiz Tahir Khan Qaisrani Baloch ❤️

Address

Taunsa
تونسہ

Telephone

+923457565481

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulzaman qaisrani Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share