07/08/2026
👁️ مفت آنکھوں کا معائنہ – غنی آئی کلینک تونسہ
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کی بینائی ہماری ذمہ داری ہے۔
✅ جدید مشینوں سے آنکھوں کا معائنہ
✅ نظر کی کمزوری، موتیا، کالا موتیا، آنکھوں کی الرجی اور دیگر مسائل کا چیک اپ
✅ بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے معائنہ
🗓️ ہر ہفتہ اور اتوار
🕘 صبح 9:00 بجے تا دوپہر 1:00 بجے
📍 Ghani Eye Clinic, New College Road, Taunsa Sharif
📞 0333-4064743
اپنی بینائی کو نظر انداز نہ کریں، آج ہی اپنا مفت معائنہ کروائیں۔