Rafiq Medical Canter Official

Rafiq Medical Canter Official Medical Center

27/07/2026
World Hepatitis dayDera Murad jamali Date : 28 July 2026Time: morning 10:00
27/07/2026

World Hepatitis day
Dera Murad jamali
Date : 28 July 2026
Time: morning 10:00

18/07/2026

انتہائی اہم پیغام ۔۔۔۔ضرور سنیں۔۔
اس ویڈیو میں آپ کو اینڈوسکوپی سے متعلق کچھ اہم سوالوں کے جوابات ملیں گے۔
ویڈیو پورا دیکھیں شکریہ ۔۔۔!

🎉 الحمدللہ! اہلِ ڈیرہ مراد جمالی، نصیرآباد ڈویژن اور گرد و نواح کے عوام کے لیے ایک بڑی خوشخبریالرفیق میڈیکل سینٹر، ڈیرہ ...
16/07/2026

🎉 الحمدللہ! اہلِ ڈیرہ مراد جمالی، نصیرآباد ڈویژن اور گرد و نواح کے عوام کے لیے ایک بڑی خوشخبری

الرفیق میڈیکل سینٹر، ڈیرہ مراد جمالی ہمیشہ سے اپنے شہر اور گرد و نواح کے عوام کو معیاری طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں رہا ہے۔

الحمدللہ! ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ بہت جلد الرفیق میڈیکل سینٹر میں جدید اینڈوسکوپی یونٹ کا افتتاح کیا جا رہا ہے۔

🩺 دستیاب سہولیات

✅ اپر جی آئی اینڈوسکوپی (Upper GI Endoscopy)

✅ لوئر جی آئی اینڈوسکوپی / کولونوسکوپی (Lower GI Endoscopy / Colonoscopy)

تمام پروسیجرز جدید آلات، بین الاقوامی معیار اور ماہر گیسٹرواینٹرولوجسٹ ڈاکٹر بہاول خان لہڑی کی نگرانی میں انجام دیے جائیں گے۔

---

🩺 اپر جی آئی اینڈوسکوپی (Upper GI Endoscopy)

اپر جی آئی اینڈوسکوپی ایک جدید، محفوظ اور مؤثر تشخیصی طریقہ کار ہے، جس کے ذریعے غذائی نالی (Esophagus)، معدہ (Stomach) اور چھوٹی آنت کے ابتدائی حصے (Duodenum) کا براہِ راست معائنہ کیا جاتا ہے۔

📌 درج ذیل علامات کی صورت میں اپر جی آئی اینڈوسکوپی کی ضرورت پڑ سکتی ہے:

✔️ معدے میں مسلسل یا شدید درد

✔️ خون کی قے یا بار بار خون آنا

✔️ کالا پاخانہ (Melena)

✔️ سینے میں مسلسل جلن یا تیزابیت

✔️ کھانا نگلنے میں دشواری یا درد

✔️ بار بار الٹی آنا

✔️ بغیر کسی واضح وجہ کے وزن میں کمی

✔️ بھوک نہ لگنا یا مسلسل کمزوری

✔️ خون کی کمی (Anemia)

✔️ ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق معدے یا غذائی نالی کی بیماری کی تشخیص یا علاج کے لیے

---

📍 اب اینڈوسکوپی کے لیے دور دراز شہروں کا سفر نہیں!

الحمدللہ، اب ڈیرہ مراد جمالی، نصیرآباد ڈویژن اور گرد و نواح کے عوام اپنے ہی شہر میں جدید، محفوظ اور معیاری اینڈوسکوپی کی سہولت حاصل کر سکیں گے۔

🤲 اللہ تعالیٰ الرفیق میڈیکل سینٹر کو مزید توفیق عطا فرمائے تاکہ ہم اخلاص، دیانت اور خدمتِ خلق کے جذبے کے ساتھ عوام کی خدمت کا یہ سفر جاری رکھ سکیں۔ آمین۔

📞 رابطہ نمبر

0310-3450102

0315-3285001

خوشخبری،،،،،،اب آپ کے اپنے ہی شہر ڈیرہ مراد جمالی میں لاڑکانہ کے مشہور ڈاکٹر فہیم احمد جو کہ ماہر امراض جلد ،  بال اور ن...
16/07/2026

خوشخبری،،،،،،
اب آپ کے اپنے ہی شہر ڈیرہ مراد جمالی میں لاڑکانہ کے مشہور ڈاکٹر فہیم احمد جو کہ ماہر امراض جلد ، بال اور ناخن کے بہترین ڈاکٹر ہیں۔
18جولائی 2026 بروز ہفتہ کے دن الرفیق میڈیکل سینٹر میں موجود ہوں گے۔
انشاء اللہ،،،،
رابط نمبر،،،،،
Hanan Baloch.
03108101424.

وزن میں کمی کے انتظام کا ایک نیا دور مزید معلومات نیچے پینافلیس میں دیئے گئے ہیں
21/06/2026

وزن میں کمی کے انتظام کا ایک نیا دور
مزید معلومات نیچے پینافلیس میں دیئے گئے ہیں

خوشخبری  20 جون 2026 بروز ہفتے کے دن  ڈاکٹر فہیم احمد جو کہ جلد ،بال اور ناخن کے ماہر ہیں۔الررفیق میڈیکل سینٹر میں مریضو...
19/06/2026

خوشخبری 20 جون 2026 بروز ہفتے کے دن ڈاکٹر فہیم احمد جو کہ جلد ،بال اور ناخن کے ماہر ہیں۔
الررفیق میڈیکل سینٹر میں مریضوں کا معائنہ کریں گے۔
رابطہ۔۔
03108101424.
حنان بلوچ۔

🩺🌹 ڈاکٹر بھاول لھڑی صاحب (GIMS گمبٹ) 🌹🩺انسانیت کی خدمت ایک عظیم عبادت ہے، اور ڈاکٹر بھاول لھڑی صاحب اپنی پیشہ ورانہ صلاح...
16/06/2026

🩺🌹 ڈاکٹر بھاول لھڑی صاحب (GIMS گمبٹ) 🌹🩺
انسانیت کی خدمت ایک عظیم عبادت ہے، اور ڈاکٹر بھاول لھڑی صاحب اپنی پیشہ ورانہ صلاحیت، اخلاق اور خلوص کے ساتھ دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروفِ عمل ہیں۔ آپ کا مریضوں کے ساتھ ہمدردانہ رویہ اور بے لوث خدمت کا جذبہ قابلِ ستائش ہے۔
ایسے انسان دوست معالج معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں، جو اپنے علم، تجربے اور شفقت سے نہ صرف بیماریوں کا علاج کرتے ہیں بلکہ مایوس دلوں کو امید بھی دیتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر بھاول لھڑی صاحب کو صحت، عزت، کامیابی اور مزید انسانیت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
"انسانیت کی خدمت کرنے والے لوگ ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔" 🤍




12/06/2026

آج میرے پاس #گمس ( ) #لیور #ٹرانسپلانٹ او پی ڈی میں 10 سے 12 افراد آئے ایک خاندان کے تھے۔ جو ہیپا ٹائیٹس B میں مبتلا تھے۔۔۔
اس ویڈیو کو شیئر کرنے کا مقصد معاشرے میں موجود افراد کو ہیپا ٹائیٹس B سے آگا کرنا ہے۔
تاکہ وہ احتیاط کریں۔

*اب بشیر  احمد صدیقی ہسپتال ملیر کراچی میں* گمبٹ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (GIMS)یونٹ برائے جگر کی پیوندکاریجگر کی پیون...
10/06/2026

*اب بشیر احمد صدیقی ہسپتال ملیر کراچی میں*

گمبٹ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (GIMS)
یونٹ برائے جگر کی پیوندکاری
جگر کی پیوندکاری کلینک (OPD)
📍 بشیر احمد صدیقی ہسپتال، ملیر، کراچی
📅 جمعرات ، 11 جون 2026
🕘 صبح 9:00 بجے تا دوپہر 3:00 بجے
معائنہ و مشاورت:
*اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر بہاول خان لہڑی*
ٹرانسپلانٹ ہیپاٹولوجسٹ
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے:
0310-3573193
جگر کے علاج اور پیوندکاری کی معیاری خدمات کے لیے پُرعزم

Address

Temple Dera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rafiq Medical Canter Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share