06/02/2025
Gall Bladder Stone 👇
جیسے اردو میں (پتتاشی) کہتے ہیں اور پشتو میں ( تری خائی) کہتے ہیں
انسان کے جسم میں اس کام ہوتا ہے کے ایک تھیلی ہے جو جگر کے نیچے واقع ہے یہ جگر میں پیدا ہونے والے بائل کو ذخیرہ اور مرتکز کرتا ہے
پت چربی کے ہاضمے میں مدد کرتا ہے اور کھانے (خاص طور پر چربی) کے پتتاشی سے اوپری چھوٹی آنت میں خارج ہوتا ہے
آج ایک مریض کا الٹراساؤنڈ ہم نے کیا جس میں پتھر صاف نظر ارہے ہیں
شفا دینے والا اللہ کی ذات ہے مگر بروقت معلوم ہونے پر بیماری کا پتہ چلانے کے بعد علاج میں بہت حد تک اسانی ہو جاتی ہے
خیبر میڈیکل سنٹر اینڈ لیبارٹری الٹراساؤنڈ ٹل رابطہ نمبر
0336 9017166
Contact number 0336 9017166