14/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! | Happy Independence Day 🇵🇰
آزادی ایک نعمت ہے، اور صحت ایک ذمہ داری۔
آئیں اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم ایک صحت مند، خوشحال اور مضبوط پاکستان کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ 💚
SM Pharmaceutical — Your Partner in Better Healthcare
Trusted Medicines • Quality You Can Trust • Your Health, Our Priority
🇵🇰 Proud to Serve the Nation
پاکستان زندہ باد! ❤️💚