YDAP District Council T.T.Singh

YDAP District Council T.T.Singh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from YDAP District Council T.T.Singh, Healthcare administrator, Toba Tek Singh.

🩺 ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ٹوبہ ٹیک سنگھ کی اہم ملاقاتآج YDA ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نمائندہ وفد نے ڈی ایچ کیو اسپتال کے فنانس آف...
22/10/2025

🩺 ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ٹوبہ ٹیک سنگھ کی اہم ملاقات

آج YDA ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نمائندہ وفد نے ڈی ایچ کیو اسپتال کے فنانس آفیسر محترم رضوان صاحب سے ملاقات کی۔
ملاقات میں ڈاکٹرز سے متعلق مالی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

💬 فنانس آفیسر نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ تمام مالی معاملات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔

✊ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ٹوبہ ٹیک سنگھ

پچیس کروڑ میں عوام میں ایک زندہ ضمیر انسان
03/10/2025

پچیس کروڑ میں عوام میں ایک زندہ ضمیر انسان

23/09/2025
🌍 Medical Camp at Darkhana 🌍مشکل وقت میں ہم سب نے مل کر اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہو کر خدمت کی۔Under the banner of GHA | ...
13/09/2025

🌍 Medical Camp at Darkhana 🌍

مشکل وقت میں ہم سب نے مل کر اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہو کر خدمت کی۔
Under the banner of GHA | YDA | AHPs, we arranged a medical camp at Darkhana.

🍲 کھانا | 💊 دوائیں | 💧 صاف پانی — ہم نے اپنی استطاعت کے مطابق ان کے دکھ میں شریک ہونے کی کوشش کی۔

🙏 شکریہ:
✨ Our generous donors
✨ Those who participated with us in the field
✨ اور وہ لوگ جو شریک نہ ہو سکے مگر دل سے دعاؤں میں یاد رکھا

یہ آخری قدم نہیں ہے — یہ ایک آغاز ہے۔
We will keep serving humanity whenever and wherever needed. ❤️

✨ Highly Recommend ✨
26/08/2025

✨ Highly Recommend ✨

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ٹوبہ ٹیک سنگھ کی جانب سے تمام اہلیان وطن کو 🕊️ جشنِ آزادی 🕊️ مبارک 🎂✨🎊🎈🇵🇰 پاکستان ذندہ باد
14/08/2025

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ٹوبہ ٹیک سنگھ کی جانب سے تمام اہلیان وطن کو 🕊️ جشنِ آزادی 🕊️ مبارک 🎂✨🎊🎈

🇵🇰 پاکستان ذندہ باد

Muhammad Arslan Iqbal
12/08/2025

Muhammad Arslan Iqbal

Highly Recommended ✨ Consultant Cardiologist ✨❤️🩺
05/08/2025

Highly Recommended ✨ Consultant Cardiologist ✨

❤️🩺

خیرپور میرس: گمبٹ (گمس ـــ گمبٹ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز) میں پیدائشی طور پر گونگے اور بہرے بچوں کا مفت علاج جاری ہے، ...
30/07/2025

خیرپور میرس: گمبٹ (گمس ـــ گمبٹ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز) میں پیدائشی طور پر گونگے اور بہرے بچوں کا مفت علاج جاری ہے، جس میں سرجری اور کوکلیئر امپلانٹ کے ذریعے انہیں دوبارہ سننے اور بولنے کے قابل بنایا جا رہا ہے۔

ناک، کان اور گلے کے ماہر سرجن ڈاکٹر جنید مہیسَر اور اُن کی ٹیم نے حال ہی میں دادو اور لاڑکانہ کے دو مریض بچوں کے کامیاب آپریشن کیے ہیں، جن کے بعد دونوں بچے صحتیاب ہو چکے ہیں۔

اگر آپ کے علم میں کوئی ایسا بچہ ہے جو پیدائشی طور پر بولنے یا سننے سے قاصر ہے اور اس کی عمر پانچ سے آٹھ سال کے درمیان ہے، تو براہِ کرم اُسے گمس اسپتال گمبٹ کے ناک، کان اور گلے کے شعبے میں ضرور لے کر آئیں۔

براہِ کرم اس اطلاع کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں تاکہ مستحق بچے اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔

Hospital address
Gambat Medical College
Gims hospital gambat, district khairpur mirs
Sindh , Pakistan.

OPD days
Tuesday Wednesday and Thursday
Timings of OPD : 9 am to 2 PM

19/06/2025

Address

Toba Tek Singh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YDAP District Council T.T.Singh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share