District Health Authority T.T.Singh

District Health Authority T.T.Singh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District Health Authority T.T.Singh, Health & Wellness Website, Toba Tek Singh.

Welcome to District Health Authority Toba Tek Singh Official Page
this page typically includes information about the Authority Functions, Responsibilities , Organizational Structure and Public Health Awareness.

ٹوبہ ٹیک سنگھ (25 اکتوبر 2025)خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ  کی قومی مہم 17 تا 29 نومبر 2025 ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شروع ہوگی۔...
26/10/2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ (25 اکتوبر 2025)خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ  کی قومی مہم 17 تا 29 نومبر 2025 ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شروع ہوگی۔ اس سلسلے میں آگاہی سیمینار ضلع کونسل ہال میں منعقد ہوا جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر عمر عباس میلہ نے کی۔سیمینار میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر کاشف ندیم، ڈی ایچ او ڈاکٹر فیضان ارشد، ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر شہباب عالم سمیت محکمہ صحت کے افسران، اساتذہ اور سول سوسائٹی کے نمائندگان نے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر عمر عباس میلہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ خسرہ اور روبیلا جیسے مہلک امراض سے بچاؤ کا واحد حل بروقت ویکسینیشن ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے بچوں کی صحت ہی ہمارا مستقبل ہے، والدین اپنے پانچ سال تک کے تمام بچوں کو لازمی ویکسین لگوائیں تاکہ ایک محفوظ اور صحت مند معاشرہ تشکیل دیا جا سکے۔ڈی ایچ او ڈاکٹر فیضان ارشد کے مطابق مہم کے دوران ضلع بھر میں تین لاکھ چونتیس ہزار سے زائد بچوں کو خسرہ و روبیلا سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جائے گی۔ مہم کے لیے 290 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جبکہ 479 سوشل موبیلائزرز بھی آگاہی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ محکمہ صحت کی ٹیمیں اسکولوں، ہسپتالوں، دیہی مراکز اور کمیونٹی پوائنٹس پر ویکسین لگائیں گی اور والدین کو اس کی اہمیت سے آگاہ کریں گی۔ ڈاکٹر فیضان ارشد نے کہا کہ عوامی تعاون کے بغیر اس قومی مقصد کو حاصل کرنا ممکن نہیں۔ڈپٹی کمشنر نے ضلعی افسران اور کمیونٹی نمائندوں سے کہا کہ وہ مہم کی کامیابی کے لیے بھرپور تعاون یقینی بنائیں تاکہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کو خسرہ و روبیلا فری ضلع بنایا جا سکے۔

25/10/2025
انتباہ:دودھ پینے والے بچوں کو فارمولہ دودھ یا ڈبوں والا دودھ ہرگز نہ دیں۔یہ خاص طور پر سیلاب زدہ علاقوں میں نقصان دہ ثاب...
10/09/2025

انتباہ:
دودھ پینے والے بچوں کو فارمولہ دودھ یا ڈبوں والا دودھ ہرگز نہ دیں۔
یہ خاص طور پر سیلاب زدہ علاقوں میں نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔

👩‍🍼ماں کے دودھ کا کوئی متبادل نہیں
ماں کا دودھ بچے کو:
✅ متوازن غذا فراہم کرتا ہے
✅ بیماریوں سے بچاتا ہے
✅ قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے
✅ صحت مند نشوونما میں مددگار ہے

📢 برائے مہربانی اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ ماؤں اور خاندانوں تک پہنچائیں تاکہ بچے محفوظ رہ سکیں۔


08/09/2025
Today on 01.09.2025 Under the kind direction of Khwaja Imran Nazir Sb Minister, Mst Nadia Saqib secretary Health and pop...
01/09/2025

Today on 01.09.2025
Under the kind direction of Khwaja Imran Nazir Sb Minister, Mst Nadia Saqib secretary Health and population Punjab and kind supervision of Naeem Sandhu Deputy Commissioner and Dr Kashif Nadeem CEO DHA TT Singh.
I Dr. Muhammad Zeeshan Ali Drug Controller Toba Tek Singh along with team, / ongoing campaign of Narcotic drugs sale, took following actions under different contravention of the Drugs Act 1976/ DRAP act 2012.
1. Locked and sealed M/s Pak live stock Services Rajana
2. Locked and sealed M/s Masha Allah veterinary store Rajana
3. locked and sealed M/s Mubashar Clinic/ store chak no. 291/GB TT Singh.
4. Challaned M/s Saddam Clinic/medical store chak no. 291/GB TT Singh
The cases are being proceeded as per law under the Drugs Act 1976 /DRAP Act 2012.

Regards

ماں کے دودھ کے متبادل پروڈکٹس کی تشہیر سے متعلق قانون سازی پر عمل درامد کی سخت ضرورت ہےآئیں ایک پائیدار، حوصلہ افزا ماحو...
18/08/2025

ماں کے دودھ کے متبادل پروڈکٹس کی تشہیر سے متعلق قانون سازی پر عمل درامد کی سخت ضرورت ہے
آئیں ایک پائیدار، حوصلہ افزا ماحول کو تَشْکِیل دیں۔


Pakistan Food Programme Health Organization and Population Department Punjab

فرنٹ لائٹ ورکر کا کردار بہت اہم ہے فرنٹ لائن ورکر کو با اختیار بنائیں تاکہ وہ ماؤں کو چھ ماہ تک صرف اور صرف ماں کا دودھ ...
13/08/2025

فرنٹ لائٹ ورکر کا کردار بہت اہم ہے فرنٹ لائن ورکر کو با اختیار بنائیں تاکہ وہ ماؤں کو چھ ماہ تک صرف اور صرف ماں کا دودھ اور دو سال تک مسلسل ماں کا دودھ پلانے کی رہنمائی کر سکیںماں کا دودھ ترجیحی حق ہے۔ آئیں ایک پائیدار، حوصلہ افزا ماحول کو تَشْکِیل دیں۔


Pakistan Food Programme Health Organization and population Department Punjab

■Visiting Officer. Dr  Faizan Arshad DHO(PS) DA Toba Tek Singh ..Date : 12-08-2025 Time : 10:40 am        ■Health facili...
12/08/2025

■Visiting Officer.
Dr Faizan Arshad DHO(PS) DA Toba Tek Singh ..
Date : 12-08-2025
Time : 10:40 am
■Health facility visited ..
visited Maryam Nawaz Health Clinic 394 JB Jaja Tehsil Toba . ..
~: Observations /Findings....
01: Facility Outlook Was Good ..
02: All staff was present as par duty roster..
03: Cleonlines was satisfactory..
04 :ILR was Functional + Temputer chat was maintained...
05: Sufficient Medicine Stock Available..
Service Stats:
• OPD Visits: 2126
•Deliveries: 22
• EPI Immunizations: 46

Address

Toba Tek Singh
JHUNGROAD

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+4629201131

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Health Authority T.T.Singh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to District Health Authority T.T.Singh:

Share