Al Hamd Pharmacy & Medicare

Al Hamd Pharmacy & Medicare Your Trusted Source for Medications and Healthcare. Al Hamd Pharmacy, The Name of Trust.

بچوں کے تمام طبی مسائل کے لیے ماہر چلڈرن اسپیشلسٹ کی خدمات اور جدید تشخیصی سہولیات کے لیے الٹراساؤنڈ اسپیشلسٹ کی موجودگی...
18/03/2026

بچوں کے تمام طبی مسائل کے لیے ماہر چلڈرن اسپیشلسٹ کی خدمات اور جدید تشخیصی سہولیات کے لیے الٹراساؤنڈ اسپیشلسٹ کی موجودگی، ایک ہی کلینک میں۔
مستند دیکھ بھال اور جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ صحت مند زندگی کی ضمانت۔

(خواتین کے اندرونی الٹراساؤنڈ کی سہولت بھی موجود ہے)

ملاقات کے لیے ابھی رابطہ کیجیے ۔

الحمد میڈی کئیر ، مرکزی امام بارگاہ ، نزد بورجان شوز شاپ، جھنگ روڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔
0307-6856852. 046-2512505

الحمد میڈی کیئر میں اب ماہر اور تجربہ کار ڈاکٹرز کی مکمل ٹیم آپ کی خدمت میں حاضر ہے، تاکہ آپ اور آپ کے خاندان کو ہر بیما...
28/01/2026

الحمد میڈی کیئر میں اب ماہر اور تجربہ کار ڈاکٹرز کی مکمل ٹیم آپ کی خدمت میں حاضر ہے، تاکہ آپ اور آپ کے خاندان کو ہر بیماری کا درست، بروقت اور معیاری علاج ایک ہی چھت تلے مل سکے۔

👨‍⚕️ چائلڈ سپیشلسٹ
ڈاکٹر احمد عزیر شفقت
نوزائیدہ بچوں سے لے کر کم عمر بچوں تک، بخار، نزلہ، کھانسی، کمزوری، نشوونما کے مسائل اور ہر قسم کی پیڈیاٹرک دیکھ بھال کے لیے قابلِ اعتماد نام۔

👩‍⚕️ ریڈیالوجسٹ (الٹراساؤنڈ سپیشلسٹ)
ڈاکٹر فاریہ اصغر
خواتین اور بچوں کے لیے جدید الٹراساؤنڈ سہولیات، درست تشخیص اور خاتون ڈاکٹر کے ذریعے معائنہ — اعتماد اور رازداری کے ساتھ۔

👨‍⚕️ فیملی میڈیسن فزیشن
ڈاکٹر طارق جاوید
شوگر، بلڈ پریشر، معدہ، جگر، گردہ، موٹاپا، فالج اور دیگر دائمی امراض کا جامع اور مؤثر علاج۔

الحمد میڈی کیئر ہی کیوں؟

✔️ مستند ڈاکٹرز
✔️ جدید تشخیصی سہولیات
✔️ فیملی ہیلتھ کی مکمل دیکھ بھال
✔️ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک قابلِ اعتماد میڈیکل سنٹر

اپوائنٹمنٹ اور ٹوکن کے لیے ابھی رابطہ کریں:

📲 واٹساپ: 6856852-0307
📞 کال: 2512505-046

📍 کلینک ایڈریس: بیرون مرکزی امام بارگاہ روڈ، ٹوبہ ٹیک سنگھ

𝑴𝒂𝒓𝒌𝒆𝒕𝒊𝒏𝒈 𝑷𝒂𝒓𝒕𝒏𝒆𝒓: Trend Shifters

| | | | |

ریڈیالوجسٹ ڈاکٹر فاریہ اصغر — ٹوبہ ٹیک سنگھ کے لیے ایک بڑی سہولت! اب الحمد میڈی کیئر میں جدید الٹراساؤنڈ سروسز دستیاب ہی...
23/01/2026

ریڈیالوجسٹ ڈاکٹر فاریہ اصغر — ٹوبہ ٹیک سنگھ کے لیے ایک بڑی سہولت!

اب الحمد میڈی کیئر میں جدید الٹراساؤنڈ سروسز دستیاب ہیں —
جہاں درست تشخیص، جدید مشینری اور ماہر ریڈیالوجسٹ کی نگرانی میں معیاری سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

خصوصاً:
خواتین کے امراض کی معیاری تشخیص، خاتون ریڈیولوجسٹ کے ذریعے

👩‍⚕️ ڈاکٹر فاریہ اصغر
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (|) (ریڈیالوجی)
ایکس رجسٹرار ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ DHQ ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ

🩺 الٹراساؤنڈ کی سہولیات:

▪️ گردہ اور پتے کی پتھریاں
▪️ آپریشن کی بعد کی پچیدگیاں
▪️ جگر کے مسائل
▪️ مثانے کی تکلیف
▪️ پھیپھڑوں میں پانی کی تشخیص
▪️ چھاتی کا سرطان
▪️ بانجھ پن کی تشخیص
▪️ پیشاب میں خون
▪️ نوزائیدہ بچوں کے پیدائشی نقائض
▪️ بچوں کا پیٹ درد
▪️ بانچھ پن کی تشخیص

⏰ کلینک اوقاتِ کار:
صبح 10 بجے تا دوپہر 2 بجے

📞 رش سے بچنے اور اپوائنٹمنٹ کے لیے ابھی رابطہ کریں:

📱 واٹساپ: 6856852-0307
☎️ کال: 2512505-046

📍 کلینک ایڈریس:
بیرون مرکزی امام بارگاہ، عیدگاہ روڈ، ٹوبہ ٹیک سنگھ

𝑴𝒂𝒓𝒌𝒆𝒕𝒊𝒏𝒈 𝑷𝒂𝒓𝒕𝒏𝒆𝒓: Trend Shifters
| | | | |

👨‍⚕️ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے شہریوں کے لیے شاندار موقع!31 دسمبر تک، ڈاکٹر صاحب ہر جمعہ فری چیک اپ کریں گے جمعہ کے دن لیب ٹیسٹ پ...
22/10/2025

👨‍⚕️ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے شہریوں کے لیے شاندار موقع!
31 دسمبر تک، ڈاکٹر صاحب ہر جمعہ فری چیک اپ کریں گے

جمعہ کے دن لیب ٹیسٹ پر 30٪ ڈسکاؤنٹ حاصل کریں!

ماہر فیملی میڈیسن فزیشن
ڈاکٹر طارق جاوید
(ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس، سی پی ایس پی)

ماہرامراض:

▪️ شوگر
▪️ بلڈ پریشر اور کولیسٹرول
▪️ معدہ و جگر کے مسائل
▪️ موٹاپا
▪️ فالج
▪️ ہیپاٹائٹس B, C
▪️ جوڑوں کا درد
▪️ گردہ و مثانہ کے امراض
▪️ ٹائیفائیڈ اور دیگر بیماریاں

☎️ ٹوکن اور اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:

📞 کال: 2512505-046
📲 واٹساپ: 6856852-0307

📅 چیک اپ ایام: پیر، بدھ اور جمعہ

⏰ چیک اپ ٹائم: صبح 10 بجے تا 2 بجے تک

📍 کلینک ایڈریس: بیرون مرکزی امام بارگاہ روڈ، ٹوبہ ٹیک سنگھ
| | | | |

👨‍⚕️ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ماہر فیملی میڈیسن فزیشن، ڈاکٹر طارق جاوید اب الحمد میڈی کیئر میں دستیاب ہیں۔🔰 ماہر امراض:▪️ شوگر▪...
25/09/2025

👨‍⚕️ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ماہر فیملی میڈیسن فزیشن، ڈاکٹر طارق جاوید اب الحمد میڈی کیئر میں دستیاب ہیں۔

🔰 ماہر امراض:
▪️ شوگر
▪️ بلڈ پریشر اور کولیسٹرول
▪️ معدہ و جگر کے مسائل
▪️ موٹاپا
▪️ فالج
▪️ ہیپاٹائٹس B, C
▪️ جوڑوں کا درد
▪️ گردہ و مثانہ کے امراض
▪️ ٹائیفائیڈ اور دیگر بیماریاں

☎️ ٹوکن اور اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:

📞 کال: 2512505-046
📲 واٹساپ: 6856852-0307

📅 چیک اپ ایام: پیر، بدھ اور جمعہ

⏰ چیک اپ ٹائم: صبح 10 بجے تا 2 بجے تک

📍 کلینک ایڈریس: بیرون مرکزی امام بارگاہ روڈ، ٹوبہ ٹیک سنگھ
| | | |

چکن پاکس (Chicken Pox) ایک انتہائی متعدی مرض ہے جو کہ بچوں میں کمزور قوت مدافعت ہونے کی وجہ سے زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے ا...
03/06/2025

چکن پاکس (Chicken Pox) ایک انتہائی متعدی مرض ہے جو کہ بچوں میں کمزور قوت مدافعت ہونے کی وجہ سے زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے اور گرم موسم اسکی شدت میں اضافے کا باعث بنتا ہے ۔

چکن پاکس ہونے کی صورت میں بچے کا فوراً ، چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر احمد عزیر شفقت سے معائنہ کروائیے تاکہ بیماری کے پھیلاؤ کو بروقت روکا جا سکے اور ممکنہ پیچیدگیوں سے بچا جاسکے ۔

چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر احمد عزیر شفقت

الحمد میڈی کئیر اینڈ فارمیسی ، مرکزی امام بارگاہ ٹوبہ ٹیک سنگھ

گرمی کی شدت اور بچاؤ کی احتیاطی تدابیر ۔گرمی کی شدت سے اپنے گھر والوں اور خصوصاً بچوں کو محفوظ رکھیئے ۔شدید بخار ، طبیعت...
02/06/2025

گرمی کی شدت اور بچاؤ کی احتیاطی تدابیر ۔
گرمی کی شدت سے اپنے گھر والوں اور خصوصاً بچوں کو محفوظ رکھیئے ۔
شدید بخار ، طبیعت کی زیادہ خرابی کی صورت میں فوراً " چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر احمد عزیر شفقت" سے معائنہ کروائیے ۔

الحمد میڈی کئیر اینڈ فارمیسی
مرکزی امام بارگاہ ٹوبہ ٹیک سنگھ

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے رہائشیوں کے لیے خوشخبری! 📣انس اقبال فزیوتھراپی سنٹر (برانچ-2) کی جانب سے فری فزیوتھراپی کیمپ کا انعقاد ...
21/04/2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے رہائشیوں کے لیے خوشخبری! 📣
انس اقبال فزیوتھراپی سنٹر (برانچ-2) کی جانب سے فری فزیوتھراپی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے،
اتوار، 27 اپریل 2025 کو الحمد میڈی کیئر بیرون مرکزی امام بارگاہ عید گاہ روڈ ٹوبہ میں!

ماہر فزیوتھراپسٹ خدمات انجام دیں گے:

✨ ڈاکٹر انس اقبال (ڈی پی ٹی، ایم پی پی ٹی اے) (سرٹیفائیڈ کے ٹی پی (سپورٹس میڈیسن آسٹریلیا)

✨ ڈاکٹر زائرہ زینب (ڈی پی ٹی، ایم پی پی ٹی اے)

کیمپ میں درج ذیل مسائل کا مفت معائنہ کیا جائے گا:

▪️کمر درد▪️گردن درد▪️جوڑوں کا درد▪️کندھوں کا درد▪️مہروں کا درد▪️فالج / لقوہ▪️چوٹ لگنے کے بعد بحالی▪️پیدائشی معذوری▪️پولیو اور دیگر جسمانی تکالیف کا مکمل علاج!

⏰ وقت: صبح 9 بجے سے

📞 رابطہ کریں: 6837883-0307 | 2512505-046

🏥 ایڈریس: الحمد میڈی کیئر، بیرون مرکزی امام بارگاہ، عیدگاہ روڈ، ٹوبہ ٹیک سنگھ

یہ سنہری موقع ضائع نہ کریں!
اپنے عزیز و اقارب کو ٹیگ کریں اور کسی کی زندگی میں بہتری لانے کا ذریعہ بنیں۔
| | | | | |

09/04/2025
24/03/2025

⚠️ Stop Self Medication by Child Specialist Dr. Ahmed Uzair

Address

Jhang Road Near Imam Bargah
Toba Tek Singh
36050

Opening Hours

Monday 07:00 - 00:00
Tuesday 07:00 - 00:00
Wednesday 07:00 - 00:00
Thursday 07:00 - 00:00
Friday 07:00 - 00:00
Saturday 07:00 - 00:00
Sunday 07:00 - 12:00

Telephone

+923076856852

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hamd Pharmacy & Medicare posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share