Safdar Medicare and Gynae Clinic

Safdar Medicare and Gynae Clinic Safdar Medicare & Gynae clinic is a multi speciality hospital.

🌙✨ عید الاضحیٰ کی خوشیوں بھرے موقع پر صفدر میڈی کئیر کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دلی عید مبارک۔اللہ تعالیٰ آپ ک...
26/05/2026

🌙✨ عید الاضحیٰ کی خوشیوں بھرے موقع پر صفدر میڈی کئیر کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دلی عید مبارک۔

اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اور آپ کی زندگی کو صحت، سکون، خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے۔ 🤍

عید کی تعطیلات کے باعث کلینک 2 دن بند رہے گا۔ ان شاء اللہ عید کے بعد معمول کے اوقات کار کے مطابق دوبارہ خدمات کا آغاز کیا جائے گا۔

عید خوشیوں، محبتوں اور اپنوں کے ساتھ خوبصورت لمحات بانٹنے کا پیغام ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی ہر خوشی سلامت رکھے۔ 🌙✨

عید مبارک! 🌸

#
صفدر_میڈی_کئیر #
ڈاکٹر_انعم_صفدر
















صفدر_میڈی_کئیر

🌸 ورلڈ ہائپر ٹینشن ڈے 🌸حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کو معمولی نہ سمجھیں۔یہ ماں اور بچے دونوں کی صحت کے لیے خطرناک ثابت ہو...
17/05/2026

🌸 ورلڈ ہائپر ٹینشن ڈے 🌸
حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کو معمولی نہ سمجھیں۔
یہ ماں اور بچے دونوں کی صحت کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔
باقاعدہ چیک اپ، بروقت تشخیص اور مناسب رہنمائی ایک محفوظ حمل کے لیے نہایت ضروری ہیں۔ 💖
اپنی اور اپنے آنے والے بچے کی صحت کا خیال رکھیں۔
صفدر میڈی کئیر میں ماں اور بچے کی بہترین نگہداشت آپ کی ترجیح ہے۔ 👩‍⚕️✨
📍 بالمقابل گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 1
📞 046-2514566
📱 0345-7617307
#حمل #گائنی

10/05/2026

🌸 ماں محبت، دعا اور شفقت کا سب سے حسین روپ ہے 🌸

اس مدرز ڈے پر ہم دنیا کی تمام ماؤں کو سلام پیش کرتے ہیں ❤️
اللہ تعالیٰ ہر ماں کو صحت، خوشیاں اور سکون بھری زندگی عطا فرمائے۔

👩‍⚕️ صفدر میڈی کئیر
ڈاکٹر انعم صفدر
ماہر امراضِ نسواں و زچہ و بچہ

✨ خواتین کی مکمل اور بااعتماد طبی سہولیات
📍 بلمقابل گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 1
📞 0345-7617307
🕓 کلینک ٹائمنگ: 4 بجے تا 7:30 بجے


#ماں


صحت مند ماں، صحت مند نسل— ایک خوبصورت معاشرے کی بنیاد.       ۔     صفدر میڈی کیئر میں ہم ماں اور بچے کی بہترین          ...
07/05/2026

صحت مند ماں، صحت مند نسل— ایک خوبصورت معاشرے کی بنیاد. ۔
صفدر میڈی کیئر میں ہم ماں اور بچے کی بہترین دیکھ بھال کو اپنی اولین ترجیح بناتے ہیں. ۔









#سیزیرین
#الٹراساؤنڈ










صحت مند ماں، خوشحال خاندان! ✨کیا آپ جانتے ہیں کہ حمل کے دوران باقاعدہ معائنہ ماں اور بچے کی زندگی کے لیے کیوں ضروری ہے؟ص...
04/05/2026

صحت مند ماں، خوشحال خاندان! ✨
کیا آپ جانتے ہیں کہ حمل کے دوران باقاعدہ معائنہ ماں اور بچے کی زندگی کے لیے کیوں ضروری ہے؟
صفدر میڈی کئیر میں ہم لائے ہیں آپ کے لیے ماہرانہ طبی سہولیات تاکہ آپ کے ننھے مہمان کی آمد محفوظ اور صحت مند ہو۔









🌸 دورانِ حمل صحت مند زندگی کا سفر 🌸صفدر میڈی کئیر (ٹوبہ ٹیک سنگھ) کی جانب سے حاملہ خواتین کے لیے خصوصی رہنمائی۔ متوازن غ...
30/04/2026

🌸 دورانِ حمل صحت مند زندگی کا سفر 🌸
صفدر میڈی کئیر (ٹوبہ ٹیک سنگھ) کی جانب سے حاملہ خواتین کے لیے خصوصی رہنمائی۔ متوازن غذا، خطرے کی علامات، اور زچگی کے بعد کی نگہداشت کے بارے میں اہم معلومات حاصل کریں۔
​📞 رابطہ نمبر: 7617307-0345
📍 پتہ: بلمقابل گورنمنٹ گرلز ہائی سکول، ٹوبہ ٹیک سنگھ۔
​ ​

                               #حمل  #صحت
24/04/2026

#حمل #صحت

19/04/2026
ڈاکٹر انعم صفدر گائنا کالوجسٹایم۔سی۔پی۔ایس،ایم۔آر۔سی۔او۔جی(انگلینڈ)صفدر میڈی کئیر اینڈ گائنی کلینک،بلمقابل گورنمنٹ گرلز ...
22/05/2025

ڈاکٹر انعم صفدر
گائنا کالوجسٹ
ایم۔سی۔پی۔ایس،
ایم۔آر۔سی۔او۔جی(انگلینڈ)

صفدر میڈی کئیر اینڈ گائنی کلینک،
بلمقابل گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 1 محلہ عید گاہ ٹوبہ ٹیک سنگھ،
روزانہ شام 4 سے 6:30۔
اتوار ناغہ،
واٹس ایپ نمبر
03457617307

Address

Opposite Govt Girls School No 1 Imam Bargah Road
Toba Tek Singh
36050

Opening Hours

Monday 09:30 - 18:15
Tuesday 09:30 - 18:15
Wednesday 09:30 - 18:15
Thursday 09:30 - 18:15
Friday 09:30 - 18:15
Saturday 09:30 - 18:15
Sunday 10:00 - 14:00

Telephone

+923457617307

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safdar Medicare and Gynae Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share