14/11/2024
کیا آپ بھی اپنے پٹھے اور جوڑوں کے درد کےلیے ہزاروں روپے خرچ کر چکے ہیں اور شفا حاصل نہیں ہوئی۔اب ادویات اور سرجری کے بغیر اپنے امراض کا علاج بزریعہ فزیو تھراپی کروائیں۔ ہمارے ہاں بذریعہ فزیو تھراپی مندرجہ ذیل امراض کا علاج کیا جاتا ہے۔
فالج
لقوہ
گھٹنوں کا درد
کمر درد
شیاٹیکا
کندھے کا جام ہونا
گردن کا درد
ہڈیوں اور جوڑوں کے مسائل
مہروں کا درد
پیدائشی معذور بچوں کی بحالی
پٹھوں کا درد
ایڈریس: رحمت اللہ میموریل ہسپتال ہاؤسنگ کالونی نمبر 1 رجانہ روڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ
رابطہ نمبر :
0333-6563319
0305-3064928