Alkhidmat Diagnostic Center

Alkhidmat Diagnostic Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alkhidmat Diagnostic Center, Medical and health, Abdullah Chowk Akal Wala Road, Toba Tek Singh.

الخدمت ڈیجیٹل ایکسرے صرف 650 روپے✔ جدید ڈیجیٹل مشینری✔ تیز اور واضح رپورٹس✔ ماہر اسٹاف کی نگرانی میںکنسلٹنٹ ریڈیالوجسٹ ....
04/05/2026

الخدمت ڈیجیٹل ایکسرے صرف 650 روپے

✔ جدید ڈیجیٹل مشینری
✔ تیز اور واضح رپورٹس
✔ ماہر اسٹاف کی نگرانی میں
کنسلٹنٹ ریڈیالوجسٹ .
ڈاکٹر عابد حفیظ
📍 الخدمت ڈائیگناسٹک سینٹر عبداللہ چوک اکال والا روڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ
📞 046-2514181, 03135421111

(ضرورت برائے لیب ٹیکنیشن)الخدمت ڈائیگناسٹک سنٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے لئے کوالیفائیڈ تجربہ کار لیب ٹیکنالوجسٹ اور لیب ٹیکنیشن...
03/03/2026

(ضرورت برائے لیب ٹیکنیشن)

الخدمت ڈائیگناسٹک سنٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے لئے کوالیفائیڈ تجربہ کار لیب ٹیکنالوجسٹ اور لیب ٹیکنیشن کی ضرورت ہے ، خواہشمند افراد رابطہ کریں۔

سیلیک بیماری (Celiac Disease) ایک خاص قسم کی بیماری ہے جس میں جسم کا اپنا مدافعتی نظام (جو ہمیں بیماریوں سے بچاتا ہے) گن...
03/01/2026

سیلیک بیماری (Celiac Disease) ایک خاص قسم کی بیماری ہے جس میں جسم کا اپنا مدافعتی نظام (جو ہمیں بیماریوں سے بچاتا ہے) گندم میں موجود گلوٹن نامی پروٹین پر غلط ردعمل ظاہر کرتا ہے۔ گلوٹن گندم، جو، اور جئی میں پایا جاتا ہے۔ جب کوئی بچہ جسے سیلیک بیماری ہو، گلوٹن کھاتا ہے تو اس کی چھوٹی آنت کے اندرونی نرم حصے (جنہیں "ولی" کہا جاتا ہے) خراب ہو جاتے ہیں۔ یہ ولی خوراک کو جسم میں جذب کرنے کا کام کرتے ہیں۔ جب یہ خراب ہو جائیں تو کھانے کی غذائیت جسم میں جذب نہیں ہوتی اور ضائع ہو جاتی ہے۔

بچے کو اس وجہ سے خوراک پوری نہیں لگتی، وہ کمزور ہوتا جاتا ہے، وزن نہیں بڑھتا اور قد بھی رک سکتا ہے۔ علامات میں بدبودار پاخانے، قے، پیٹ کا پھولنا، درد، گیس، خون کی کمی، بار بار بیمار ہونا، یا کچھ بچوں میں قبض بھی ہو سکتی ہے۔

اس بیماری کا کوئی علاج دوا سے ممکن نہیں۔ صرف گلوٹن والی چیزوں سے مکمل پرہیز ہی اس کا حل ہے۔ یعنی گندم، جو، جئی اور ان سے بنی ہر چیز جیسے ڈبل روٹی، بسکٹ، میدہ، سوجی، رس اور سویاں نہیں کھانی چاہئیں۔

جو چیزیں دی جا سکتی ہیں ان میں چاول، مکئی، باجرہ، بیسن، سبزیاں، دالیں، گوشت، انڈے، مچھلی، پھل اور گھر کے بنے جوس شامل ہیں۔ کھانے کی ہر چیز صاف ستھری ہونی چاہیے اور بازار سے کچھ لیتے وقت یہ ضرور دیکھنا چاہیے کہ اس میں گلوٹن تو شامل نہیں۔

پرہیز پوری زندگی کے لیے ضروری ہے تاکہ بچہ صحت مند زندگی گزار سکے اور کوئی سنگین مسئلہ پیدا نہ ہو۔

یہ ٹیسٹ الخدمت لیبارٹری ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کروانے کی سہولت موجود ہے۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کیجئے۔

‏1۔ روزانہ ایک دیسی ڈلی لہسن ضرور کھائیں. 2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا ا...
03/01/2026

‏1۔ روزانہ ایک دیسی ڈلی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔
7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں,
8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں..
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔
11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے!
12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں درود شریف اور استغفار کی کثرت کریں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔۔۔تمام امت مسلمہ کے لئے دعائے خیر کریں!!! اللہ آپ کیلئے آسانیاں فرمائے آمین ۔

03/01/2026

Address

Abdullah Chowk Akal Wala Road
Toba Tek Singh
36050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhidmat Diagnostic Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share