23/09/2026
فری فری فری
(سینے اور سانس کی بیماریوں کے مریضوں کے لیے)
مفت طبی کیمپ
مفت چیک اپ
مفت ادویات
کھانسی اور سانس کی تکلیف
دم (Asthma)
سینے میں درد یا جکڑن
سانس پھولنا
چھینکوں اور سینے سے متعلق دیگر مسائل
ڈاکٹر عبد الواحد مگسی
MBBS, DTCD
Chest Specialist
📅 اتوار، 27 ستمبر 2026
⏰ صبح 10 بجے سے 3 بجے تک
📍 الغفار میڈیکل اینڈ سرجیکل کمپلیکس، اوباڑو
📞 0301-3229813
📞 0314-9694988