06/09/2026
✨ جلدی فارغ ہونے والوں کے لئے آزمودہ علاج ✨
جلدی فارغ ہونا جسے سرعت انزال کہا جاتا ہے، ایک عام لیکن پریشان کن مسئلہ ہے۔ یہ بیماری مرد کو نہ صرف ازدواجی زندگی میں شرمندگی کا سامنا کرواتی ہے بلکہ جسمانی اور ذہنی کمزوریوں کا باعث بھی بنتی ہے۔ اکثر مریض دخول سے پہلے یا چند سیکنڈ کے اندر ہی فارغ ہو جاتے ہیں، دوبارہ خواہش پیدا نہیں ہوتی، نیند کا غلبہ رہتا ہے، جسم میں سستی اور کمر درد بڑھ جاتا ہے۔ اسی وجہ سے ازدواجی تعلقات میں دراڑ آتی ہے اور بات اکثر گھریلو ناچاقیوں تک جا پہنچتی ہے۔
یہ نسخہ ان تمام مسائل جیسے سرعت انزال، جریان، اح**ام، کمر درد، دل کی دھڑکن، سانس پھولنا وغیرہ میں بہت مفید ہے۔
سفوف مغلظ جنسنگ والا
🌿 اجزاء (ہر ایک 5 تولہ):
اسگندھ ناگوری
مصطگی رومی
سفید موصلی
سیاہ موصلی
بہمن سرخ
بیج بند
تخم بھنگ
بہمن سفید
ثعلب پنجہ
ثعلب مصری
تال مکھانا
کمرکس
پھول مکھانے
جنسنگ
ثعلب دانہ
مغز بادام
مغز اخروٹ
مغز پستہ
مغز کاجو
مغز کدو
انجیر
📝 طریقہ تیاری و استعمال: تمام اجزاء کو صاف کر کے باریک سفوف بنا لیں۔ روزانہ ایک چمچ صبح و شام نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔خالی پیٹ
کم ازکم 40دن استعمال کریں