21/08/2026
🩺 اب گرھا موڑ میں پیشاب اور گردوں کے امراض کا ماہر ڈاکٹر دستیاب!
ڈاکٹر صفدر
MBBS, FCPS
کنسلٹنٹ یورولوجسٹ و اینڈوسکوپک سرجن
کڈنی سینٹر، BVH بہاولپور
گردوں اور پیشاب کی نالی کے مسائل، پتھری، پروسٹیٹ، پیشاب کی تکالیف اور دیگر یورولوجیکل بیماریوں کے لیے ماہر مشورہ اور جدید علاج۔
🔹 گردے اور پیشاب کی پتھری
🔹 پروسٹیٹ کا بڑھ جانا
🔹 پیشاب کی نالی کا انفیکشن
🔹 بار بار پیشاب آنا یا پیشاب میں رکاوٹ
🔹 مردانہ بانجھ پن کے مسائل
🔹 اینڈوسکوپک یورولوجیکل پروسیجرز
🔹 دیگر گردے اور پیشاب کے امراض
📅 ہر اتوار
⏰ شام 3 بجے سے 7 بجے تک
📍 حیدر سرجیکل کمپلیکس، گرھا موڑ
آپ کی صحت — ہماری اولین ترجیح 🩺