02/09/2026
چار ایسی خصلتیں ہیں جو دل کو خوش کرتی ہیں اور میزانِ اعمال کو بھاری کرتی ہیں:
✅ کثرت سے قرآنِ پاک کی تلاوت کرنا
✅ ہمیشہ اللہ کا ذکر کرتے رہنا
✅ دعا میں خوب اصرار کرنا
✅ کثرت سے استغفار کرنا
جو شخص ان اعمال کی پابندی کرتا رہے، وہ دنیا و آخرت کی بھلائی سے نوازا جاتا ہے اور پہاڑوں کے برابر نیکیاں اپنے لیے جمع کر لیتا ہے۔ 🌷🤍