Hakeem Mulana Yousaf Rehmani sb

Hakeem Mulana Yousaf Rehmani sb Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hakeem Mulana Yousaf Rehmani sb, Vehari.
(1)

یہاں آپ کو صحت مند زندگی گزارنے کے لیے بہترین مشورے، بیماریوں کا علاج، قدرتی جڑی بوٹیوں کا استعمال، اور جدید میڈیکل سائنس کی معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ جو لوگ اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کے بارے میں فکرمند ہیں، ان کے لیے یہ پیج ایک اہم وسیلہ ثابت ہوگا۔

06/06/2026

فالج

06/06/2026
پولن الرجی
06/06/2026

پولن الرجی

چنے اور کشمش دونوں ہی خود کو صحت مند رکھنے کے لیے فائدہ مند ہیں۔ اگر آپ بھیگے ہوئے چنے اور کشمش کو باقاعدگی سے کھائیں تو...
06/06/2026

چنے اور کشمش دونوں ہی خود کو صحت مند رکھنے کے لیے فائدہ مند ہیں۔ اگر آپ بھیگے ہوئے چنے اور کشمش کو باقاعدگی سے کھائیں تو اس سے موٹاپے، جسم میں خون کی کمی، کمزور قوت مدافعت کا مسئلہ کم ہوسکتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں چنے اور کشمش کو ایک ساتھ کھانے کے صحت کے لیے کیا کیا فوائد ہیں؟

درحقیقت چنے اور کشمش دونوں ہی صحت کے لیے فائدہ مند ہیں۔ ایسی صورتحال میں اگر آپ باقاعدگی سے بھگوئے ہوئے چنے اور کشمش کھائیں تو اس سے موٹاپے، جسم میں خون کی کمی، قوت مدافعت کی کمزوری کا مسئلہ کم ہوسکتا ہے۔ بتا دیں کہ کشمش میں پروٹین، آئرن، فائبر، پوٹاشیم، مینگنیج، کاپر، وٹامن-بی 6 جیسے بہت سے ضروری غذائی اجزا ہوتے ہیں، جو کئی طرح سے فائدہ مند ہو سکتے ہیں۔ دوسری طرف، بھیگے ہوئے چنے میں پروٹین، فائبر، کاربوہائیڈریٹ وغیرہ ہوتے ہیں۔ یہ تمام غذائی اجزاء آپ کے جسم کے لیے بہت اہم ہیں۔

ہڈیوں کو بنائیں مضبوط:
جسم کی ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے لیے بھیگے ہوئے چنے اور کشمش کھانا زیادہ فائدہ مند ہے۔ بتا دیں کہ چنے اور کشمش دونوں کے مرکب میں کیلشیم وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے، جو آپ کی ہڈیوں کی مضبوطی کو بڑھاتا ہے۔ یہ کھوکھلی ہڈیوں میں زندگی لا سکتا ہے۔ اس کے ساتھ ہڈیاں طویل عرصے تک صحت مند رہتی ہیں۔

توانائی میں اضافہ:
چنا اور کشمش کو توانائی کا پاور ہاؤس سمجھا جاتا ہے۔ اگر آپ کمزوری کا شکار ہیں تو ان دو چیزوں کا باقاعدگی سے استعمال کریں۔ بتا دیں کہ کشمش اور چنے میں آئرن اور بہت سے ضروری وٹامن ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے آپ کے جسم کو وافر مقدار میں توانائی مل سکتی ہے۔


Whatsapp
03048263913

05/06/2026

کشتہ بیضہ مرغ بنانے کا آسان طریقہ

نایاب منجن
05/06/2026

نایاب منجن

**ضعف باہ اور مثانہ کی کمزوری کیلئے **پیشاپ کا رک رک کر آنا, پیشاب بار بار، پیشاپ کے بعد قطرے آنا اور کپڑے ناپاک ہونا, ٹ...
05/06/2026

**ضعف باہ اور مثانہ کی کمزوری کیلئے **

پیشاپ کا رک رک کر آنا, پیشاب بار بار، پیشاپ کے بعد قطرے آنا اور کپڑے ناپاک ہونا, ٹیسٹوسٹیرون ہارمون بوسٹ کرے، منی کو گاڑھا کرے اور ٹائمنگ بڑھائے کیلئےآسان نسخہ
ھوالشافی--
موصلی سفید 2 تولے
ستاور 2 تولہ
ثعلب مصری 2 تولہ
ثعلب دانہ 2 تولہ
تعلب پنجہ 2 تولہ
مغز تخم املی 4 تولہ
تخم ریحان 4 تولہ
چھلکا اسپغول 2 چھٹانک
سوائے تخم ریحان کے اور چھلکا اسپغول کے باقی ادویات کوٹ چھان کر باریک سفوف بنائیں اور پھر چھلکا اسپغول اور تخم ریحان شامل کر یں۔ بس تیار ہے۔
ترکیب استعمال
آدھا سیر دودھ کو چولہے پر رکھ کر جوش دیں اور ایک چمچ سفوف اس میں ڈال دیں اور حسب ذائقہ چینی ڈال دیں جب دودھ گاڑھا ہو جائے تو اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے پر صبح نہارمنہ کھائیں۔ ناشتہ ایک گھنٹہ بعد میں کریں۔
WhatsApp
03048263913

 خصوصیات و فوائد:معجون ریگ ماہی اجملی ایک معروف یونانی مرکب ہے جو مردانہ قوت اور جسمانی توانائی کی بحالی کے لیے استعمال ...
05/06/2026


خصوصیات و فوائد:
معجون ریگ ماہی اجملی ایک معروف یونانی مرکب ہے جو مردانہ قوت اور جسمانی توانائی کی بحالی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ اعضائے مخصوص کو تقویت دے کر ان میں مضبوطی اور استحکام پیدا کرنے میں مددگار ہے۔ جسم میں حرارتِ غریزی کو برقرار رکھنے، خون کی گردش کو بہتر بنانے اور مادۂ تولید کی افزائش میں معاون سمجھا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ اعصاب کو طاقت فراہم کرکے جسمانی کمزوری، تھکن اور نقاہت کو دور کرنے میں مفید مانا جاتا ہے۔

✅ مقوی باہ اور مقوی اعصاب
✅ اعضائے مخصوص کو تقویت اور استحکام فراہم کرے
✅ مادۂ تولید کی افزائش میں معاون
✅ جسمانی کمزوری اور نقاہت میں مفید
✅ ازدواجی قوت اور توانائی کو بہتر بنانے میں مددگار

طریقۂ استعمال: صبح و شام 5 گرام معجون ریگ ماہی اجملی ایک کپ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔

ٹائمنگ،سرعت انزال ھوالشافی:-اجوائن خراسانی بیس گرامسمندر سوکھ بیس گراممغز جائفل بیس گرام مصطگی رومی بیس گرامعقرقرحا بیس ...
05/06/2026

ٹائمنگ،سرعت انزال

ھوالشافی:-
اجوائن خراسانی بیس گرام
سمندر سوکھ بیس گرام
مغز جائفل بیس گرام
مصطگی رومی بیس گرام
عقرقرحا بیس گرام
ترکیب:-
سب اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنالیں اس کے بعد 500 ایم جی کیپسول بھر لیں-
ایک کیپسول صبح اور ایک شام کھانے کے بعد ہمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں
۔۔جو ٹائمنگ کا رونا روتے ہیں وہ خوش ہو جائینگے
جو ویاگرا یا مضر ادویات استعمال کرتے ہیں وہ چھوڑ دیں گے
ٹائمنگ اس قدر بڑھے گی کہ سوچ سے بالا تر ہو گی
دو ہفتے میں سرعت انزال کا قلعہ قمع کر دیتا ہے
قوت باہ بڑھے گی جسمانی کمزوری دور ہو گی
بلڈ پریشر کے مریض ٹھنڈے دودھ سے کھائیں
مجرب ہے بےضرر ہے.
والسلام

Address

Vehari
90024

Telephone

+923048263913

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Mulana Yousaf Rehmani sb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share