12/06/2026
جس طرح سے اپ لوگ کے علم میں ہے گرمی کی وجہ سے تھیلسیمیا کے بچوں کے لیے بلڈ شارٹیج ہے اور اس وقت کراچی میں تھیلیسیمیا کے بچوں کو بلڈ کی اشد ضرورت ہے
ماشاءاللہ سے ہمارے کراچی کے تھیلیسیمیا فائٹر محمد حسیب کی جانب سے صدر سٹار سٹی مال میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے میری کراچی کے تمام نوجوانوں سے گزارش ہے اس کیمپ میں ا کے اپنا بلڈ تھیلیسیمیا مبتلا بچوں کو عطیہ کریں اور ان کی زندگی بچانے میں ہمارا ساتھ دیں بہت شکریہ
Afzaal Memorial Thalassemia Foundation