28/05/2026
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
سیشن کورٹ کی مسجد خانیوال کے مؤذن، چوہدری ظہیر کمبوہ انتقال فرما گئے ہیں۔
مرحوم، چوہدری مدثر کمبوہ، چوہدری مزمل کمبوہ، چوہدری حماد کمبوہ اور چوہدری مبشر کمبوہ (سول لائن والے) کے والدِ محترم تھے۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
نمازِ جنازہ بروز جمعہ، مورخہ 29-05-2026 صبح 8:00 بجے سول لائن میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے، اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔. محمد قيصر كمبوه